- پنجاب اور سندھ میں شدید گرمی، میدانی علاقوں میں ہیٹ ویو کے امکانات
- شمالی وزیرستان میں لڑکیوں کا پرائیویٹ اسکول بموں سے اڑا دیا گیا
- کراچی؛ جھگڑے میں فائرنگ سے 3 بچوں کا باپ ہلاک، والد اور دوست زخمی
- بشریٰ بی بی کا جیل میں تحفظ ریاست کی ذمے داری ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ
- پی ایس ایل9؛ منافع اور نقصانات کی ابتدائی تفصیل منظر عام پر آگئی
- 9 مئی ممکنہ احتجاج؛ پی ٹی آئی رہنماؤں کے گھروں پر پولیس کے چھاپے
- لاہور ائرپورٹ لاونج میں شارٹ سرکٹ سے آگ لگ گئی، حج پرواز متاثر
- بھارتی مسلمان گورنر کا رام مندر میں ہندو دیوتا کو سجدہ، ویڈیو وائرل
- آئی پی ایل؛ لکھنؤ سپر جائنٹس کے اونر اپنی ہی فرنچائز کے کپتان پر برہم، ویڈیو وائرل
- گوادر؛ حجام کی دکان پر کام کرنے والے پنجاب سے آئے 7 افراد فائرنگ سے قتل
- ٹیکنالوجی کا استعمال: نئی دنیا کا سفر
- ویزہ میں تاخیر؛ عامر کی آئرلینڈ کیخلاف سیریز میں شرکت مشکوک
- ایپل نے نیا آئی پیڈ پرو متعارف کرا دیا
- امریکا کی سڑکوں پر رکشے کی ویڈیو وائرل
- ایسٹرازینیکا نے اپنی تمام کورونا ویکسین عالمی منڈیوں سے اٹھالی
- طالبان نے بشام حملے میں افغان شہریوں کے ملوث ہونے کا دعویٰ مسترد کردیا
- ہنی ٹریپ کا شکار واپڈا کا سابق افسر کچے کے ڈاکوؤں کی حراست میں جاں بحق
- پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کو مکمل سائیڈ لائن کردیا
- پروازوں کی بروقت روانگی میں فلائی جناح ایک بار پھر بازی لے گئی
- عالمی بینک کی معاشی استحکام کے لیے پاکستان کو مکمل حمایت کی یقین دہانی
عمر میں اضافے کیلئے صرف یہ 7 عادات اپنالیں
بوسٹن،امریکا: حال ہی میں 700,000 سے زائد افراد پر کی گئی ایک نئی تحقیق نے ان عادات کا جائزہ لیا ہے جنہیں اگر ادھیڑ عمری میں اپنالیا جائے تو طویل زندگی حاصل کی جاسکتی ہے بنسبت ان لوگوں کے جنہوں نے ان عادات کو ترک کیا ہوا ہے۔ وہ عادتیں درج ذیل ہیں۔
1) جسمانی طور پر متحرک رہیں
2) تمباکو نوشی مت کریں
3) منشیات اور شراب نوشی سے دور رہیں۔
4) صحت مند خوراک کھائیں
5) ذہنی تناؤ میں کمی لائیں
6) بھرپور نیند لیں
7) مثبت معاشرتی تعلقات برقرار رکھیں
تحقیق میں بتایا گیا کہ 40 سال کی عمر کے افراد ان تمام عادات کو اپنانے پر اوسطاً 24 سال زیادہ زندہ رہ سکتے ہیں جبکہ ان عادات کی حامل خواتین دیگر خواتین کے مقابلے میں 21 سال اضافی عمر حاصل کر سکتی ہیں۔
مذکورہ بالا تحقیق کے نتائج بوسٹن میں امریکن سوسائٹی فار نیوٹریشن کے اجلاس میں پیش کیے گئے ہیں۔ مطالعہ کے پیش کنندہ اور امریکی محکمہ برائے سابق فوجیوں کے امور کے ہیلتھ سائنس کے ماہر ژوان مائی نگوین نے بتایا کہ ہم واقعی حیران تھے کہ محض 7 عادات اپنانے سے کتنے فوائد حاصل کیے جاسکتے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔