بلوچستان میں پہاڑی علاقے سے 6 لاشیں برآمد

بلوچستان : پشین اور قلعہ سیف اللہ میں انتخابی دفاتر کے باہر دھماکے، 27 افراد جاں بحق


ویب ڈیسک February 12, 2024
(فوٹو: فائل)

بلوچستان میں پہاڑی علاقے سے 6 لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔

لیویز ذرائع کے مطابق قلعہ سیف اللہ میں شہر کے قریب پہاڑی علاقے سے 6 لاشیں برآمد ہوئی ہیں، جنہیں ایمبولینس کے ذریعے اسپتال منتقل کرنے کے لیے روانہ کیا گیا ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں: بلوچستان : پشین اور قلعہ سیف اللہ میں انتخابی دفاتر کے باہر دھماکے، 27 افراد جاں بحق

اسپتال منتقل کیے جانے کے بعد لاشوں کی شناخت کا عمل شروع کیا جائے گا۔