- ترمیم کا کابینہ کو نہیں پتہ مجھے کیسے پتہ ہوگا، نائب وزیراعظم
- ضمانت پر رہائی کے بعد دہلی کے وزیراعلیٰ کا اپنی سیاسی زندگی کے اہم ترین فیصلے کا اعلان
- اسلام آباد؛ خود کو حساس ادارے کا ملازم ظاہر کرکے وارداتوں کرنیوالے 2افراد گرفتار
- سوات میں بہو نے ساس کو قتل کرکے ڈکیتی کا روپ دے دیا
- لاہور؛ 8 سالہ بچے کیساتھ بد فعلی کی کوششں کرنے والا ملزم گرفتار
- تمام پی پی سینیٹرز، ایم این ایز کو پارٹی ہدایت کے مطابق ووٹ دینے کا حکم
- لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں گرمی اور حبس کی شدت میں اضافہ
- آئینی ترامیم سپریم کورٹ پر شب خون مارنے کے مترادف ہے، مشیر اطلاعات کے پی
- ن لیگی وفد کی چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو سے ملاقات
- چترال میں دو روزہ تجارتی نمائش 'چترال ایکسپو' کا افتتاح
- چیمپئینز ون ڈے کپ؛ بونس پوائنٹس ترمیم کا اعلان
- راولپنڈی سے چوری ہونے والی گاڑی موٹروے ایم ون سے برآمد
- لاہور؛ مشکوک افراد کی فائرنگ سے گشت پر مامور کانسٹیبل جاں بحق
- کراچی پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو گرفتار، اے ایس آئی زخمی
- بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری؛ لازمی سروس ایکٹ نافذ
- کراچی میں موسم زیادہ تر ابرآلود اور رات میں بوندا باندی کا امکان
- گوادر پورٹ تک رسائی کیلیے ترکمانستان کا پاکستان کیساتھ جلد معاہدے کا امکان
- ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے تیل اور گیس کے ذخائر میں اضافہ
- سلیمہ امتیاز انٹرنیشنل پینل آف ڈویلپمنٹ امپائرز کیلئے نامزد
- آئینی ترمیم؛ حکومت اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان مذاکرات کا آخری دور
پی ایس ایل9؛ ’’روزانہ 300 چھکے مارنے کیلئے پیٹرول پر نہیں چلتا‘‘
قومی کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بلے باز آصف علی نے ایک دن میں 300 چھکے مارنے سے متعلق بیان کی غلط تشریح کرنے پر ناقدین کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن میں پشاور زلمی کے اسکواڈ کا حصہ بننے والے آصف علی نے گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’’میں پیٹرول پر نہیں چلتا کہ روزانہ 300 چھکے ماروں گا، کرکٹر نے کہا کہ البتہ این سی اے میں نیٹس میں پریکٹس کے دوران ایک دن میں 100 سے زیادہ چھکے لگاتا تھا تاکہ میچ میں 4 یا 5 چھکے لگا سکوں‘‘۔
انہوں نے کہا کہ ناقدین کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ کچھ لوگوں نے میرے بیان کی غلط تشریح کرکے اپنے انداز میں پیش کیا۔
مزید پڑھیں: پی ایس ایل9؛ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ایکس (ٹوئٹر) ہینڈل ہیک
جارح مزاج کرکٹر نے کہا کہ ایک سال سے زائد عرصے سے پاکستانی ٹیم سے باہر ہوں، اپنی کوتاہیوں پر کام کررہا ہوں جلد ٹیم میں کم بیک کروں گا۔
مزید پڑھیں: کسی اقرباپروری کی وجہ سے شاہ برادرز کا انتخاب نہیں کیا، کپتان اسلام آباد یونائیٹڈ
آصف علی نے کہا کہ ‘کرکٹ دباؤ کا نام ہے، مجھے بیرون ملک مختلف ٹیموں کے ساتھ کھیلنے کا تجربہ ہے تاہم پی ایس ایل میں الگ انداز میں پرفارم کروں گا’۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔