- علحیدگی کی صورت میں دولت کیسے بچاؤں! رونالڈو کا قانونی قدم
- حکومت کی نان فائلرز کی سمز بلاک کرنے پر حکمِ امتناع خارج کرنے کی درخواست
- جنوبی وزیرستان میں گرلز اسکول بم سے اڑا دیا گیا
- عالمی برادری فلسطینیوں کے خلاف وحشیانہ جارحیت بند کروائے، سعودی عرب
- ٹی20 ورلڈکپ؛ وارم اَپ میچز کا شیڈول جاری
- 2000 سے زائد جگسا پزل اکٹھا کرنے کا ریکارڈ
- کیریبیئنز آج بھی سوئنگ کے سلطان ’وسیم اکرم‘ کے سحر میں مبتلا
- سبزی خوروں کی غذاؤں اور بہتر صحت کے درمیان تعلق کا انکشاف
- گوگل کا اینڈرائیڈ صارفین کیلئے سیکیورٹی فیچر متعارف کرانے کا اعلان
- روہت شرما پاکستانی مداح کے پیغامات پر مسرور
- کوچ بابر کو توقعات کے بوجھ سے آزاد کرائیں گے
- گرمی کی شدت میں اضافہ، وفاقی تعلیمی اداروں کے اوقات تبدیل
- ٹی20 ورلڈکپ، شعیب ملک نے ٹیم سے بلند توقعات وابستہ کرلیں
- کراچی کے علاوہ لاہور، ملتان کی ٹمبرمارکیٹ بھی احتجاجاً بند کرنیکا اعلان
- 10ماہ میں تجارتی خسارے میں 16.55 فیصد کمی ریکارڈ
- موقف پر کھڑاہوں، گردن کٹوادوں گا، پیچھے نہیں ہٹوں گا، فیصل واوڈا
- پاکستان میں زراعت، آئی ٹی میں سرمایہ کاری کے مواقع ہیں، اسحق ڈار
- پاکستان کا چین کے توانائی قرضوں کی تجدید پر غور، تجاویز تیار
- ڈیوٹی، ٹیکسز ادائیگی پر 248 موبائل ڈیوائسز ان بلاک
- دلِ مردہ دل نہیں ہے۔۔۔۔۔ !
دی ہنڈریڈ ڈرافٹ؛ بابر، رضوان، شاہین نے بھی رجسٹریشن کروالی
قومی ٹی20 ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی، بابراعظم اور محمد رضوان نے مینز دی ہنڈریڈ ٹورنامنٹ کے ڈرافٹ میں اپنے ناموں کو رجسٹر کروالیا۔
دی ہنڈریڈ ٹورنامنٹ کی ڈرافٹننگ کے آغاز سے چند گھنٹوں قبل تینوں کرکٹرز نے رجسٹریشن مکمل کروائی، بابر، رضوان اور شاہین اب ٹورنامنٹ میں شریک 8 ٹیموں کے انتخاب کے اہل ہیں، ڈرافٹنگ آج (20 مارچ) شام کو شیڈول ہے۔
تنیوں پاکستانی ٹاپ اسٹارز کی بولی کم از کم ایک لاکھ یورو یعنی (3 کروڑ 2 لاکھ سے زائد پاکستانی روپے) سے لگنے کا امکان ہے جبکہ پی ایس ایل میں سب سے زیادہ چھکے مارنے والے صائم ایوب ڈرافٹ لسٹ سے دستبردار ہو گئے ہیں۔
مزید پڑھیں: دی ہنڈریڈ لیگ؛ پلئیرز ڈرافٹ میں 65 پاکستانی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن
دوسری جانب ویسٹ انڈیز کے آل راؤنڈرز آندرے رسل اور جیسن ہولڈر کے ساتھ ساتھ تیز گیند باز الزاری جوزف نے اپنی ریزرو قیمت کو 75 ہزار یورو کردیا ہے۔
مزید پڑھیں: دی ہنڈریڈ ڈرافٹ؛ شاہین، حارث پِک، فرنچائزز کی بابراعظم میں عدم دلچسپی
خیال رہے کہ دی ہنڈریڈ کے چوتھے ایڈیشن کیلئے پلئیرز ڈرافٹ میں 65 پاکستانی کھلاڑیوں نے رجسٹریشن کروائی تھی، جس میں 60 مینز جبکہ 5 ویمنز کھلاڑی شامل تھیں۔
واضح رہےکہ دی ہنڈریڈ ٹورنامنٹ کے چوتھے ایڈیشن کا آغاز 23 جولائی سے ہوگا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔