‘ہر لحظہ تیار’، پاک بحریہ کی آپریشنل تیاریوں پر مبنی خصوصی ویڈیو جاری

یہ ویڈیو ہر جہت اور ہر لمحہ کڑی نگرانی اور ناقابل تسخیر رہنے کے عزم کی عکاس ہے


ویب ڈیسک April 30, 2025
پی این ایس راجشاہی 58 سال بعد بھی مکمل طور پر فعال ہے—فائل/فوٹو: پاک بحریہ

کراچی:

پاک بحریہ کی آپریشنل تیاریوں پر مبنی خصوصی ویڈیو ہر لحظہ تیار ریلیز کر دی گئی۔

پاک بحریہ کی خصوصی ویڈیو میں بحری اور ساحلی محاذ پر موجود آفیسرز اور جوانوں کا ملک سے وفاداری اور بحری دفاع سے جڑے عزم و ہمت کا اظہار ہے۔

یہ ویڈیو ہر جہت اور ہر لمحہ کڑی نگرانی اور ناقابل تسخیر رہنے کے عزم کی عکاس ہے۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں