’بریڈ آرٹ‘ کے چند خوبصورت نمونوں کی تصاویر

یہ آرٹ نہ صرف کھانے کو دلکش بناتا ہے بلکہ سوشل میڈیا پر بھی بے حد مقبول ہے


ویب ڈیسک May 06, 2025

ڈبل روٹی (bread) پر بنے خوبصورت ڈیزائنز ایک تخلیقی فن کی شکل اختیار کر چکے ہیں جسے "ٹوست آرٹ (Toast Art)" یا "بریڈ آرٹ" بھی کہا جاتا ہے۔

یہ آرٹ نہ صرف کھانے کو دلکش بناتا ہے بلکہ سوشل میڈیا پر بھی بے حد مقبول ہے۔ ایسے ہی چند تصاویر درج ذیل دی جارہی ہیں جو کہ ٹوسٹ آرٹ کا بہترین مظاہرہ ہیں۔

 

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں