پہلا سیمی فائنل: جنوبی افریقا کی بیٹنگ جاری، 5 کھلاڑی آؤٹ

نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے


ویب ڈیسک March 04, 2026

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

ایڈن گارڈنز میں شیڈول ایونٹ کے پہلے ناک آؤٹ میچ میں کیوی کپتان مچل سینٹنر نے نے ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔

مقبول خبریں