کوئٹہ:
کوئٹہ میں پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور پولیس پر حملہ آور کی فائرنگ سے اہلکار شہید ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق حملہ آور فائرنگ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔
پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکھٹے کر لیے، ملزمان کی گرفتاری کے لیے آپریشن جاری ہے۔
شہید اہلکار کی لاش کو ضروری کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کر دی گئی۔