دیرلوئر میں پائپ انڈسٹری گل آبادمیں آگ لگ گئی۔
ریسکیو زرائع نے کہا کہ ریسکیو 1122کی کئی گاڑیاں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں اور آگ بھجانے میں مصروف ہیں۔
ذرائع نے کہا کہ آگ تیزی سے پھیل رہی ہے، مقامی عمارتوں اور آبادیوں کو خطرہ ہے جب کہ ریسکیو کی کئی ایمبولینسز جائے وقوعہ پر موجود ہیں۔