ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ، بیبو بلوچ اور بیبرگ بلوچ کی درخواست ضمانت سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر

جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں تین رکنی  بینچ 21 اکتوبر کو سماعت کرے گا


ویب ڈیسک October 16, 2026

سپریم کورٹ نے ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ، بیبو بلوچ اور بیبرگ بلوچ کے اے ٹی سی کیس میں ضمانت کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کردیں۔

جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں تین رکنی  بینچ 21 اکتوبر کو سماعت کرے گا، تین رکنی بینچ میں جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس شاہد بلال شامل ہوں گے۔

سپریم کورٹ پہلے ہی درخواستوں پر نوٹس جاری کر چکی ہے۔