جسٹس جمال خان مندوخیل کے اعزاز میں فل کورٹ ریفرنس  11 نومبر کو ہوگا

چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی فل کورٹ ریفرنس سے خطاب کریں گے


جہانزیب عباسی November 05, 2026

جسٹس جمال خان مندوخیل کے اعزاز میں فل کورٹ ریفرنس 11 نومبر کو دن 12 بجے ہوگا.

چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی فل کورٹ ریفرنس سے خطاب کریں گے، جسٹس جمال بھی فل کورٹ ریفرنس سے خطاب کریں گے.

فل کورٹ ریفرنس سے اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان بھی خطاب کریں گے، جسٹس جمال خان مندوخیل 12 نومبر کو ریٹائر ہو جائیں گے.