جسٹس جمال خان مندوخیل کے اعزاز میں فل کورٹ ریفرنس 11 نومبر کو دن 12 بجے ہوگا.
چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی فل کورٹ ریفرنس سے خطاب کریں گے، جسٹس جمال بھی فل کورٹ ریفرنس سے خطاب کریں گے.
فل کورٹ ریفرنس سے اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان بھی خطاب کریں گے، جسٹس جمال خان مندوخیل 12 نومبر کو ریٹائر ہو جائیں گے.