پشاور:
مردان میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر جے یو آئی ضلع کے ایک درجن عہدیداروں کے خلاف ایف آئی ار درج کر لی گئی۔
دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والوں میں ضلعی امیر مولانا امانت شاہ حقانی سمیت کئی سابق ایم پی اے شامل ہیں۔
خلاف ورزی کرنے والوں میں سابق ایم پی ایز مولانا تاج الامین جبل، مولانا اسرار الحق، مفتی حماد اور سابق سیکرٹری اطلاعات مولانا قیصرالفین بھی شامل ہیں۔