حکومت کو چاہیے کہ وہ قومی بچت اسکیموں کو پر کشش بنائے تاکہ ملک کا سفید پوش طبقہ مہنگائی کا دباؤ برداشت کر سکے۔