حقوق انسانی کے نمائندوں کی جانب سےشدید تنقید کےبعد زیورات بنانے والی کمپنی نے اپنی اشتہاری مہم سے اشتہار واپس لے لیا