مغرب سے داخل ہونے والا سسٹم ہفتے اور اتوار کو کراچی سمیت ساحلی علاقوں میں ہلکی بارش کا سبب بن سکتا ہے، محکمہ موسمیات