- پولیس سرپرستی میں اسمگلنگ کی کوشش؛ سندھ کے سابق وزیر کی گاڑی سے اسلحہ برآمد
- ساحل پر گم ہوجانے والی ہیرے کی انگوٹھی معجزانہ طور پر مل گئی
- آئی ایم ایف بورڈ کا شیڈول جاری، پاکستان کا اقتصادی جائزہ شامل نہیں
- رشتہ سے انکار پر تیزاب پھینک کر قتل کرنے کے ملزم کو عمر قید کی سزا
- کراچی؛ دو بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
- ججوں کے خط کا معاملہ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے تمام ججوں سے تجاویز طلب کرلیں
- خیبرپختونخوا میں بارشوں سے 36 افراد جاں بحق، 46 زخمی ہوئے، پی ڈی ایم اے
- انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں تنزلی، اوپن مارکیٹ میں معمولی اضافہ
- سونے کے نرخ بڑھنے کا سلسلہ جاری، بدستور بلند ترین سطح پر
- گداگروں کے گروپوں کے درمیان حد بندی کا تنازع؛ بھیکاری عدالت پہنچ گئے
- سائنس دانوں کی سائبورگ کاکروچ کی آزمائش
- ٹائپ 2 ذیا بیطس مختلف قسم کے سرطان کے ساتھ جینیاتی تعلق رکھتی ہے، تحقیق
- وزیراعظم کا اماراتی صدر سے رابطہ، موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے مشترکہ اقدامات پر زور
- پارلیمنٹ کی مسجد سے جوتے چوری کا معاملہ؛ اسپیکر قومی اسمبلی نے نوٹس لے لیا
- گزشتہ ہفتے 22 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں، ادارہ شماریات
- محکمہ موسمیات کی کراچی میں اگلے تین روز موسم گرم و مرطوب رہنے کی پیش گوئی
- بھارت؛ انسٹاگرام ریل بنانے کی خطرناک کوشش نے 21 سالہ نوجوان کی جان لے لی
- قطر کے ایئرپورٹ نے ایک بار پھر دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا ایوارڈ جیت لیا
- اسرائیلی بمباری میں 6 ہزار ماؤں سمیت 10 ہزار خواتین ہلاک ہوچکی ہیں، اقوام متحدہ
- 14 دن کے اندر کے پی اسمبلی اجلاس بلانے اور نومنتخب ممبران سے حلف لینے کا حکم
متعلقہ حکام کی غفلت سےزہریلا شربت پینے سے ہلاکتیں ہوئیں ،شہباز شریف
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا کہ اگر متعقلہ حکام فرائض صحیح انجام دیتے تو کھانسی کا زہریلا شربت پینے سے ہلاکتیں رونما نہ ہوتیں۔
ماڈل ٹاؤن لاہور میں ایک اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے شہبازشریف نے کہا کہ متعلقہ حکام اپنے فرائض صحیح طریقے سے ادا کرتے تو لاہور اورگوجرانوالہ میں کھانسی کا زہریلا شربت پینے سے ہلاکتوں کو روکا جاسکتا تھا۔ انہوں نے کہا کہ ادویات کی تیاری میں استعمال ہونے والے خام مال کی جانچ پڑتال کا مؤثرمیکنزم نہایت ضروری ہے۔
شہبازشریف نےکہا کہ کھانسی کے زہریلے شربت کے نمونے ٹیسٹ کے لئے بیرون ملک بھیجے گئے ہیں،رپورٹ ملنے پر ان افسوسناک واقعات کے ذمہ داروں کا درست تعین ہوسکے گا۔ اس موقع پروزیراعلیٰ نے پی آئی سی ادویات کیس کے فیصلوں پر عملدرآمد سے متعلق رپورٹ بھی 2 دن میں طلب کرلی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔