جن بچوں کے والدین سخت گیر اور ڈانٹنے مارنے والے ہوتے ہیں وہ بچے اسکول میں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ نہیں کر پاتے۔