اہل لاہور آج ویلنٹائن ڈے نہیں منائیں گے

ہوٹلوں گیسٹ ہاؤسز اوربڑے ہالوں میں ویلن ٹائن ڈے کی تقریبات منسوخ کر دی گئیں۔


Numainda Express February 14, 2017
الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا بھی فوری طورپر ویلنٹائن ڈے سے متعلق تشہیر کوروک دے، عدالت : فوٹو : فائل

خودکش دھماکے نے لاہوریوں کو غم زدہ کر دیا، وہ آج ویلنٹائن ڈے نہیں منائیں گے۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پہلے ہی عوامی مقامات پر ویلنٹائن ڈے منانے اوراس کی میڈیا کوریج پر پابندی لگا دی تھی، جس کے بعد ہوٹلوں گیسٹ ہاؤسز اوربڑے ہالوں میں ویلن ٹائن ڈے کی تقریبات منسوخ کر دی گئیں۔

 

مقبول خبریں