یہ ایل ای ڈی نہ صرف روشنی کو خارج اور محسوس کرسکتی ہے بلکہ کسی سولر سیل کی طرح روشنی سے بجلی بھی بناسکتی ہے۔