کیرون پولارڈ نے فتح کا مشن مکمل کرتے ہی پش اپس لگائے

اسپورٹس ڈیسک  ہفتہ 25 فروری 2017
سنسنی خیز مقابلے کے بعد جیت حاصل ہوئی تو کھلاڑی اور مینجمنٹ خوشی سے بے قابو ہو گئی ۔ فوٹو بشکریہ ٹوئٹر

سنسنی خیز مقابلے کے بعد جیت حاصل ہوئی تو کھلاڑی اور مینجمنٹ خوشی سے بے قابو ہو گئی ۔ فوٹو بشکریہ ٹوئٹر

دبئی: کراچی کنگز کے کیرون پولارڈ نے فتح کا مشن مکمل کرتے ہی پش اپس لگائے۔

کیرون پولارڈ نے لاہور قلندرز کیخلاف فتح کا مشن مکمل کرتے ہی پش اپس لگاکر خوشی کا اظہار کیا دوسری جانب کامیابیوں کو ترستی ٹیم کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد جیت حاصل ہوئی تو کھلاڑی اور مینجمنٹ خوشی سے بے قابو ہو گئی۔

اس خبر کو بھی پڑھیں:سنسنی خیز مقابلے کے بعد لاہور قلندرز کو شکست

سب نے میدان میں داخل ہوکر جشن منایا، ڈریسنگ روم میں بھی خوشی کا سماں رہا، مبصرین کے مطابق پی ایس ایل میں اتنا شور کسی میچ میں فتح کے بعد نہیں منایا گیا۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔