ریکارڈو نے یہ تمام زبانیں کسی اسکول یا استاد سے نہیں سیکھیں بلکہ از خود مطالعے کے شوق نے انہیں اس مقام تک پہنچایا