اگر والدین اپنے بچوں کو انتہائی قابل بنانا چاہتے ہیں تو وہ روزانہ رات کو کچھ وقت ان کے ساتھ کتاب کا مطالعہ ضرور کریں۔