صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
آئی سی سی نے 2021 میں خواتین کے عالمی دن کے موقع پر خواتین کے کھیل میں توسیع کا اعلان کیا تھا
یہ ویورشپ خواتین کے پچھلے تین ایڈیشنز کی مجموعی ویورشپ سے بھی زیادہ ہے
ابتدائی اوورز میں بیٹنگ کرنا تھوڑا مشکل ہوگا، بھارتی کپتان
بھارتی ٹیم کو دو مرتبہ فائنل میں شکست ہوچکی ہے جبکہ جنوبی افریقی ٹیم نے پہلی مرتبہ فائنل میں رسائی حاصل کی ہے
دوسرے سیمی فائنل میں بھارت نے دفاعی چیمپئن آسٹریلیا کو شکست دے کر فائنل کی دوڑ سے باہر کیا
لورا وولوارٹ نے ویمنز ورلڈکپ میں سب سے زیادہ مرتبہ 50 یا اس سے زائد رنز بنانے کا ریکارڈ بھی برابر کردیا
مریزان کیپ نے میچ میں 5 وکٹیں حاصل کرکے ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا
ایونٹ کا دوسرا سیمی فائنل جمعرات کو دفاعی چیمپئن آسٹریلیا اور میزبان بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا
پاکستان ٹیم کے ورلڈکپ کے 7 میں سے 3 میچز بارش کی نذر ہوگئے
بارش سے متاثرہ میچ میں پاکستان ٹیم کو 20 اوورز میں 234 رنز کا ہدف ملا
پاکستان ٹیم کو سیمی فائنل میں رسائی کے لیے دونوں میچز میں لازمی فتح درکار ہے
بنگلادیشی کھلاڑیوں نے معمولی سی اپیل کی جس پر فیلڈ امپائر نے فیصلہ تھرڈ امپائر کے حوالے کر دیا
انگلینڈ تیسری جبکہ بھارت اور نیوزی لینڈ 4،4 پوائنٹس کے ساتھ بالترتیب چوتھی اور پانچویں پوزیشن پر موجود ہیں
دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹس پر ہی اکتفا کرنا پڑا
پاکستان نے بارش کے باعث میچ رکنے تک 12.2 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 52 رنز بنالیے تھے
پاکستان نے دفاعی چیمپئن آسٹریلیا کے ٹاپ آرڈر کو بھی تہس نہس کردیا تھا
پاکستانی کپتان فاطمہ ثنا کی بھارتی کھلاڑی سمرتی مندھانا کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر وائرل ہورہی ہے
کپتان الیسا ہیلی نے صرف 77 گیندوں پر 113 رنز کی برق رفتار اننگز کھیلی
فہیمہ خاتون 33 رنز بنا کر نمایاں رہیں، رابعہ خان نے 25 رنز بنائے
آسٹریلیا کی آدھی ٹیم صرف 60 رنز پر پویلین واپس لوٹ چکی ہے
انگلینڈ کی آدھی ٹیم صرف 78 رنز پر پویلین واپس لوٹ چکی تھی
کولمبو کی کنڈیشنز سے آگاہی پاکستان ٹیم کے لیے پلس پوائنٹ ثابت ہوسکتی ہے
انہوں نے آسٹریلیا کی میگ لیننگ اور بھارت کی سمرتی مندھانا کا ریکارڈ توڑ دیا
بھارت نے پاکستان کو جیت کیلیے 248 رنز کا ہدف دیا جس کے جواب میں قومی ٹیم 43 اوورز میں 159 رنز پر ڈھیر ہوگئی
میچ کے آغاز سے قبل بارش شروع ہونے کا امکان ہے جو وقفے وقفے سے جاری رہ سکتی ہے، محکمہ موسمیات
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی ٹریننگ ہفتے کو شیڈولڈ تھی مگر بارش کے سبب یہ پریکٹس سیشن منسوخ ہوگیا
انگلینڈ نے 70 رنز کا ہدف 15 ویں اوور میں بغیر کسی نقصان کے حاصل کرلیا
کرکٹ کے تمام قوائد و ضوابط پر عمل کیا جائے گا، بی سی سی آئی سیکریٹری
نیوزی لینڈ کی کپتان صوفی ڈیوائن کی سنچری بھی ٹیم کو شکست سے نہ بچا سکی
ویمنز ورلڈ کپ میں جو چیز تبدیل ہوگی وہ صرف جنس ہوگی، بھارتی صحافی
پاکستان اور بھارت کی ویمنز ٹیمیں پانچ اکتوبر کو کولمبو میں مدمقابل آئیں گی
دیپتی شرما نے 53 اور امنجوت کور نے 57 رنز کی ذمہ دارانہ اننگز کھیلی
گوگل نے 2025 کے آئی سی سی ون ڈے ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کے آغاز پر آج اپنا ڈوڈل عالمی سطح پر تبدیل کردیا
ویمنز ورلڈکپ کا باقاعدہ آغاز 30 ستمبر کو سری لنکا اور بھارت کے درمیان میچ سے ہوگا
آٹھ ٹیموں پر مشتمل یہ مقابلہ بھارت اور سری لنکا کے مشترکہ میزبانی میں 30 ستمبر سے شروع ہوگا۔
ڈیرن سیمی کافی حد تک ٹیم کو جیت کے قریب لے آئے تھے،ابھی ایونٹ کی شروعات ہوئی ہے، لیونگ اسٹون
ٹار سیئر، اسکووا، ایل آر (لانگ رینج) نامی دوربین کی مدد سے اندھیرے میں حرکت کرنے والوں پر باآسانی نظررکھی جاسکتی ہے۔