صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ہیکرزنےکملا ہیرس کی انتخابی مہم کےافراد کے فونز کوبھی نشانہ بنایا
ایران فوج نے صیہونی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ اسے منہ توڑ اور حیران کن جواب ملے گا۔
ایرانی دارالحکومت کے مغرب میں سات دھماکے سنے گئے ہیں، ایرانی میڈیا
اسرائیل کو دھمکیاں دینے والی تمام طاقتوں کو بھی سنگین نتائج کا سامنا کرنا ہوگا،ترجمان اسرائیلی فوج
دونوں ممالک کے درمیان حملوں کا سلسلہ بند ہونا چاہیے، وائٹ ہاؤس
مقبوضہ کشمیر سے لے کر کرناٹک تک اقلیتیں خصوصاً مسلمان اپنے بنیادی انسانی حقوق کے لیے برسرپیکار ہیں
قابض فوجیوں نے اسپتال کے مختلف شعبوں کی تلاشی لی جس سے مریضوں اور عملے میں خوف وہراس پھیل گیا
اسرائیل غزہ اور لبنان میں بے گناہ شہریوں کو شہید کر رہا ہے، اس لیے ہمارے مؤقف کی کئی ممالک حمایت کر رہے ہیں، اردوان
اسرائیلی فوج نے نوجوان فلسطینی قیدیوں کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کیا
فلپائن میں سمندری طوفان کے باعث گزشتہ 2 روز میں 2 ماہ کے برابر بارشیں ہوئیں
گزشتہ 3 روز کے دوران حزب اللہ کیساتھ جھڑپ میں 10 اسرائیلی فوجی ہلاک اور تقریباً 30 زخمی ہوگئے
فوجی ساز و سامان کی فراہمی کے مرکز اور قافلے کو نشانہ بنایا گیا، اسرائیلی فوج
بھارتی فوج کے زخمی اہلکاروں کی حالت تشویشناک ہونے کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے
کشمیری نوجوانوں کو ضلع بارہ مولا میں نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ کی شہید کیا گیا
گیم آف تھرونز کے کردار پر مبنی کمپیوٹر پروگرام سے مہینوں تک بات چیت کرنے بعد نوجوان نے بندوق سے خود کو گولی مار لی
اسی کیس میں گرفتار 2 پاکستانیوں سمیت دیگر 7 افراد کی قسمت کا فیصلہ اگلی سماعت میں ہونے کا امکان
لبنان پر اسرائیل حملے بند نہ ہوئے تو نقل مکانی کی صورت گھمبیر ہوجائیگی اور دردناک انسانی بحران جنم لے گا
فلسطینیوں کیساتھ جاری تاریخی ناانصافی کے خاتمے تک مشرق وسطیٰ میں امن کا قیام ممکن نہیں، روسی صدر
ایران، عراق اور لبنان کے پروازیں معطل جب کہ اردن کیلیے صرف دن میں دستیاب ہوں گی
انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت چھاترا لیگ پر پابندی فوری طور پر نافذ العمل ہوگی
ایک ماہ میں اسرائیلی حملوں میں جاں بحق ہونے والے لبنانی فوجیوں کی تعداد ایک درجن سے زائد ہوگئی
قبل ازیں اسرائیل نے شام کے ایک علاقے میں حسن نصر اللہ کے داماد سمیت 4 شہریوں کو شہید کیا تھا
نائب صدر کملاہیرس کی کمزور سیکیورٹی انتظامات پر انٹیلی جنس اداروں پر کڑی تنقید کی جا رہی ہے
ایلیران میزراہی کو اپنے جسم سے خون بہتا محسوس ہوتا تھا
حزب اللہ نے ہاشم صفی الدین کی شہادت کی تصدیق اسرائیلی دعویٰ سامنے آنے کے ایک روز بعد کی ہے
عربی میں تحریر کردہ اس ناول کا اردو اور انگریزی سمیت کئی زبانوں میں ترجمہ بھی ہوا۔
ترکیہ کے صدر نے دہشت گردی کے واقعے کی تصدیق کردی، جوابی کارروائی میں 2 دہشت گرد ہلاک
غبارہ پھٹنے سے پھیلنے والے کچرے میں کوئی مہلک چیز نہیں ملی، حکام جنوبی کوریا
مجھے خوف ہے کہ حالات مزید خراب ہوں گے اس لیے ہم سب کو تیار رہنا چاہیے، فلپائنی صدر
اسرائیلی فوج نے کہ شمالی اور جنوبی دونوں علاقوں میں سائرن بجائے گئے
بھارتی فوجی اہلکار نے آشنا کی لاش اور اس کا موبائل ٹھکانے لگانے کا طریقہ فلم دریشم سے سیکھا
بھارت میں پنڈت نے پرساد میں نشہ آور دوا ملاکر خاتون کیساتھ جنسی زیادتی کی اور نازیبا ویڈیو بھی بنائی
امریکی وزیر خارجہ نے یرغمالیوں کی واپسی، جنگ کے خاتمے اور اس کے بعد کی منصوبہ بندی پر زور دیا ہے
اہل خانہ میں سے صرف ایک نوعمر بچی زندہ بچ سکی جسے شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا
حسن نصر اللہ کے کزن اور جانشین ہاشم صفی الدین کو 3 ہفتوں قبل فضائی حملے میں ہلاک کیا
ڈاکٹر عافیہ کی قید سے متعلق معاملات پر محکمہ انصاف سے رجوع کیا جائے، نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
منشیات فروشوں سے 7 گاڑیوں سمیت متعدد مشین گنیں، گولہ بارود اور آتشیں اسلحہ بھی قبضے میں لے لیا
حماس نے تنظیم کی قیادت پانچ رکنی کمیٹی کے سپرد کردی۔
تہران کی حکمت عملی سرحد پار خطرات کو کم کرنے کی کوشش کریں گی
اسرائیل نے یحییٰ سنوار کو شہید کرنے کے لیے پہلے بھی کئی دفعہ کوششیں کیں لیکن ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا، رپورٹ
گلوکار اچانک موت نے مداحوں سمیت امریکی میوزک انڈسٹری کو غم سے نڈھال کردیا
لوگ اس دنیا سے رخصت ہوجائیں گے لیکن اپنے نام کی طرح یحیی زندہ رہیں گے، شیخہ موزا بنت ناصر
حماس زندہ ہے اور زندہ رہے گی، ایرانی سپریم لیڈر
اسرائیلی ٹینک اس عمارت پر گولہ باری کردیتے ہیں جس کے نتیجے میں حماس کے قائد جام شہادت نوش کرتے ہیں
پمفلٹس پر نیتن یاہو کی جمعرات کو کی گئی تقریر کے الفاظ بھی دہرائے گئے ہیں
ایرانی پراکسیز نے ایک بار پھر ایران کا اصل چہرہ بے نقاب کردیا، اسرائیلی وزیر خارجہ
یہ دستاویزات پینٹاگون کی ملکیت ہے جو قومی سلامتی کے منصوبے سے منسوب ہے
اسرائیلی فوج نے غزہ کے علاقے بیت لاہیا کا 16 روز سے محاصرہ کر رکھا ہے
6 مئی کو مالک مکان نے ہجرت کی کیونکہ اسرائیل نے رفح میں فوجی آپریشن شروع کردیا تھا۔
اسرائیلی بمباری میں زندہ جلنے والے فلسطینی لڑکے کی الم ناک کہانی پر ہر آنکھ اشک بار