صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
سلامتی کونسل کے تمام 15 اراکین نے ووٹنگ میں حصہ لیا اور 10 غیرمستقل ارکان نے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا
شام کے سرکاری میڈیا کی رپورٹ کے مطابق رہائشی عمارت پر اسرائیل کے حملے میں 50 سے زائد افراد زخمی بھی ہوگئے ہیں
طوفان کے باعث ہمسایہ ملک کینیڈا کو بھی بجلی کی فراہمی میں خلل اور بڑے پیمانے پر تعطل کا سامنا کرنا پڑا
گوتم ایڈانی کی کاروباری سلطنت بندرگاہوں اور ہوائی اڈوں سے لے کر قابل تجدید توانائی تک پھیلی ہوئی ہے
امریکی سینیٹ میں اسرائیل کو اسلحہ فروخت کرنے پر پابندی کی قرارداد پر ووٹنگ آج متوقع ہے
ناروے کی ملکہ کے بیٹے پر قتل کی دھمکیاں، تشدد اور مزید 5 ریپ کیسز کے الزامات ہیں، رپورٹ
مودی سرکار کی متعصبانہ پالیسی کی بدولت بھارتی ریاست منی پور میں ہلاکت خیز نسلی فسادات کنٹرول سے باہر ہوگئے
اسرائیلی اور امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا تھا کہ حماس رہنما قطر چھوڑ کر ترکیہ منتقل ہوگئے
طالبان نے اپنی سرزمین کسی دوسرے ملک میں دہشت گردی کیلیے استعمال نہ ہونے کی ضمانت دی تھی
جھاڑکھنڈ میں ریاستی انتخابات کا دوسرا مرحلہ شروع ہوگیا جس کے نتائج کا اعلان 23 نومبر کو کیا جائے گا
غزہ میں اکتوبر 2023 سے تاحال مارے گئے اسرائیلی فوجیوں کی مجموعی تعداد 800 سے زائد ہوگئی
ڈونلڈ ٹرمپ اور ونس میک موہن نے ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلنگ پر شرط لگائی تھی
پہلوانی کے مقابلے کرانے والی 76 سالہ خاتون کو وزیر تعلیم نامزد کردیا
مودی سرکار کے متشدد نظریات پوری دنیا میں بھارت کی جگ ہنسائی کا باعث بن رہے ہیں
پاکستان کے ساتھ مل کر انسداد دہشت گردی کے لیے کام کرتے رہیں، ترجمان میتھیو ملر
سات اکتوبر 2023 کے بعد سے اسرائیلی حملوں میں 17 ہزار 400 بچے شہید اور ہزاروں لاپتا ہوئے ہیں
جو بھی ہمارے قیدی کو رہا کروائے گا، اسے اور اس کے خاندان کو محفوظ راستہ دیا جائے گا، بنجمن نیتن یاہو
حزب اللہ کے ڈرون حملے میں ایک اسرائیلی فوجی مارا گیا
اس کی وجہ آرکٹک سمندری ہوا ہے جس کا مطلب ہے کہ پورے ہفتے شدید سردی رہے گی
یہ اب تک بنایا گیا سب سے بڑا اور طاقتور ترین راکٹ ہے جس کی آج چھٹی پرواز تھی
اسرائیلی فوج نے حزب اللہ کے ڈرون حملے کی تصدیق کی اور بتایا کہ مزید تین اہلکار شدید زخمی ہیں
امریکی عہدیداروں اور یوکرین کے سرکاری ذرائع نے میزائل حملوں کی تصدیق کی جبکہ یوکرینی فوج نے واضح نہیں کیا
صدر جوبائیڈن نے یوکرین کو روس پر حملے میں امریکی میزائل استعمال کرنے کی اجازت دی تھی
ٹیچر نے ڈانٹا تھا جس پر مشتعل ہوکر بدلہ لیا، طالبعلم کا بیان
انتخابی نتائج تسلیم نہ کرنے والے 47 سیاسی کارکنوں کو 2021 میں بغاوت کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا
13 ماہ کی جنگ کے دوران انسانی امداد کے نقصانات میں سے یہ سب سے بدترین واقعہ ہے, اقوام متحدہ
یہ امید کی ابتدائی نشانیاں ہیں لیکن اصل چیلنج آگے ہے
امریکی اور اسرائیلی حکام نے دعویٰ کیا تھا کہ قطر سیاسی دفاتر بند کرکے حماس رہنماؤں کو ملک بدر کردے گا
چینی تاجر کا نام وانگ فیکی تھا جو کئی کارخانے لگانے میں طالبان حکومت کی مدد کر رہا تھا
دنیا کی 20 بڑی معیشتوں کے سربراہان کا غربت اور موسمیاتی تبدیلیوں جیسے عالمی مسائل پر بھی تبادلہ خیال
حزب اللہ کے اسرائیل پر راکٹ حملوں میں 6 فوجیوں سمیت 12 افراد زخمی ہوئے
بے دخلی کے لیے امریکی فوج کی خدمات بھی حاصل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے
حملوں میں امریکی میزائلوں کے استعمال کی اجازت دینے سے امریکا خود کو جنگ میں براہ راست شامل کرلے گا، روس
ٹرمپ افغانستان سے افراتفری میں انخلا سے امریکی فوج کی ساکھ کو نقصان پہنچانے والے افسران کیخلاف کمیشن بھی بنائیں گے
خاندان کے ہمراہ تعطیلات منانے جاپان آنے والے 65 سالہ امریکی سیاح کو حراست میں لے لیا گیا
سعودیہ میں رواں برس ریکارڈ 274 افراد کو سزائے موت دی گئی جن میں 100 سے زائد غیرملکی شامل ہیں
حماس کے اسنائپر کی فائرنگ میں ایک جب کہ ایک اور جھڑپ میں 2 اسرائیلی فوجی مارے گئے
حزب اللہ نے اسرائیل کے شمالی علاقوں پر راکٹس اور میزائلوں کی بارش کردی، متعدد افراد زخمی ہوگئے
سینئر امریکی اہلکار نے بتایا یہ فیصلہ شمالی کوریا کے پچاس ہزار فوجیوں کی تعیناتی کے بعد کیا گیا
بیروت کے وسطی علاقے میں اسرائیل نے ایک عمارت کو نشانہ بنایا، حملے میں 3 افراد زخمی ہوئے، عہدیدار
تلسی گبارڈ نے گجرات میں مسلمانوں کے قتل عام کے بعد نریندرمودی پرامریکی ویزہ پابندیوں کی مخالفت کی تھی
بنگلا دیش میں متنازع کوٹا سسٹم کے خلاف طلبا کی ملک گیر احتجاجی تحریک خونی تحریک میں تبدیل ہو گئی تھی
حملے کے وقت لوگوں کی بڑی تعداد نے زیر زمین ریلوے اسٹیشنز میں پناہ لی
عراق، گھانا، لیبیا، منگولیا، پرتگال اور سنگاپور کے سفارت کاروں یا ان کے اہل خانہ 9 سنگین جرائم کے مرتکب ہوئے
ہائپر سونک میزائل 1500 کلومیٹر ( 930 میل ) سے زائد فاصلے تک پے لوڈ لے جا سکتا ہے، بھارتی حکام
اسرائیلی صدر نے کوپ-29 اجلاس میں عدم شرکت کی وجہ سے سیکیورٹی خدشات ظاہر کیا تھا، رپورٹ
الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق غزہ کے ہسپتال ذرائع نے بتایا کہ اسرائیل کے حملوں میں آج شہادتوں کی تعداد 111 ہوگئی ہے
الیکشن کمشنر پارلیمانی انتخابات کے بعد نتائج کی توثیق کیلیے اجلاس میں شریک تھے
مدینہ منورہ کی مسجد قبا میں توسیع کے بعد بیک وقت 66 ہزار نمازیوں کی جگہ بن جائے گئی
بھرتی کے لیے مقابلے میں شریک ہونے والے کشمیری نوجوان پر بھارتی فورسز کے مظالم کی ویڈیو منظر عام پر آگئی