صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
تازہ جھڑپوں میں دونوں جانب سے متضاد دعوے سامنے آرہے ہیں
بعض پوسٹس میں اسے مکہ مکرمہ پر حوثیوں کی جانب سے حملے کی کوشش قرار دیا گیا
اس پائپ لائن کے ذریعے روزانہ تقریباً 40 لاکھ بیرل تیل بحیرۂ احمر تک منتقل کرنے کی گنجائش ہے
غزہ میں جاری اسرائیلی بمباری میں پورا شہر کھنڈر بن چکا ہے اور رہائشی عمارتیں مخدوش حالت میں جھول رہی ہیں
ماؤنواز علیحدگی پسندوں کے حملے میں کانگریس کے ریاستی صدر، وزرا اور اپوزیشن رہنما سمیت 29 افراد ہلاک ہوئے تھے
گرل فرینڈ نے اپنے بوائے فرینڈ کو دوسری لڑکی کیساتھ پارک میں دیکھ لیا تھا
دونوں کی شادی 12 سال قبل ہوئی تھی اور جھگڑے معمول تھے
ہدف صرف سعودی جہاز ہیں، عمان میں امریکی نمائندوں کیساتھ خفیہ ملاقات میں حوثیوں نے اپنا مؤقف پیش کردیا
پیر کو خمیس مشیط، ابہا اور طائف سمیت تین شہروں پر حوثیوں کے میزائل اور ڈرون حملے میں 13 شہری زخمی ہوئے تھے
واشنگٹن اسرائیل کے ساتھ ان معاملات میں تعاون کرے گا جہاں دونوں ممالک کے مفادات مشترک ہوں، نائب امریکی صدر
حادثہ مغربی کردفان میں النہود کے قریب واقع ایک سونے کی کان میں پیش آیا
وانگ یی نے امریکا اور ایران پر زور دیا کہ وہ تنازع کے دوران تحمل اور دانش مندی کا مظاہرہ کریں
حوثیوں کے مطابق طیارہ یمن میں سعودی فوجی کارروائیوں کی حمایت میں پرواز کر رہا تھا
رپورٹ کے مطابق 28 فروری سے 30 جون تک جنگ پر امریکی اخراجات تقریباً 33.4 ارب ڈالر رہے
واقعے کے بعد رن وے کو عارضی طور پر بند کرکے حفاظتی جانچ کی گئی
قازقستان میں فوجی مشقوں کا مقصد افغانستان سے عسکریت پسندوں کی دراندازی کا خاتمہ اور سرحدی دفاعی صلاحیتوں کو مضبوط بنانا ہے
بھارت میں مذموم سیاسی عزائم کے لیے نفرت و تقسیم اور مسلمانوں سمیت دیگر اقلیتوں پر مظالم بی جے پی کا پرانا ہتھکنڈا ہے
تنظیم نے مقدس مقامات کی حرمت پامال کرنے والوں کو روکنے اور ایسے اقدامات کی روک تھام کے لیے مؤثر کارروائی پر زور دیا
یہ واقعہ ایسے وقت میں پیش آیا ہے جب یمن میں حوثیوں اور سعودی حمایت یافتہ فورسز کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے
اہل خانہ کے مطابق ایمبولینس کے ذریعے عفینہ کو ایک نجی اسپتال منتقل کیا گیا
رپورٹس کے مطابق یہ 2 ہزار پاؤنڈ وزنی بموں کی اسرائیل کو حالیہ برسوں میں سب سے بڑی مجوزہ فروخت ہوسکتی ہے
ایوان نمائندگان کی جانب سے ایران جنگ پر تیسری مرتبہ صدر کے جنگی اختیارات محدود کرنے کی کوشش کی گئی ہے
یہ پیش رفت ایسے وقت میں ہوئی ہے جب ایران اور امریکا کے درمیان جوہری پروگرام کے معاملے پر کشیدگی برقرار ہے
سعودی اتحادی افواج نے حوثیوں کو بھرپور جواب دینے کا اعلان کر دیا
یہ رقم امریکی وزیر دفاع کی جانب سے 21 جولائی کو سینیٹ کی سماعت میں بتائے گئے 37.5 ارب ڈالر کے اخراجات کے قریب ہے
سعودی عرب کے مختلف شہروں میں حوثی حملوں کے بعد حفاظتی الرٹس بھی جاری کیے گئے
سعودی سرکاری آئل کمپنی آرامکو نے اس معاملے پر تبصرہ کرنے سے انکار کردیا
اسرائیل، امریکا، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، بحرین، کویت، قطر، اردن اور مصر کے اعلیٰ فوجی حکام شریک ہوئے
دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں بحیرۂ احمر اور اہم آبی گزرگاہوں کی سیکیورٹی پر تبادلۂ خیال کیا گیا
امریکا نے دو ماہی گیری کشتیوں کو نشانہ بنایا، ماہی گیر لاپتا ہوگئے، ایران
سعودی سول ڈیفنس نے مکہ مکرمہ، جدہ اور طائف سمیت ملک کے دیگر شہروں کیلیے ایئر ریڈ الرٹ جاری کیا گیا تھا
سوشل میڈیا پر صدر ٹرمپ کی اپنی معاون خصوصی نٹالی ہارپ کیساتھ گالف کلب کی تصاویر نے تہلکہ مچادیا تھا
مبینہ طور پر پہلے ایک دوست پٹڑی میں پھنسا جسے بچانے کی کوشش میں دونوں ٹرین کے نیچے آگئے
تھرلوال انکوائری رپورٹ میں کہا گیا کہ 7 بچوں کو بچایا جا سکتا تھا اگر اسپتال انتظامیہ غیر ذمہ داری کا مظاہرہ نہ کرتی
اس مقدمے میں مزید 12 افراد بھی شریک ملزمان ہیں جن کی عمریں 28 سے 74 سال کے درمیان ہیں
مغربی بنگال میں ترنمول کانگریس کی 15 سالہ حکومت کے خاتمے کے بعد بی جے پی کی حکومت قائم ہوئی ہے
یکم سے 6 ستمبر تک مسجد سے فلسطینیوں کو روکنے کے 15 احکامات جاری کیے گئے
فرانسیسی پولیس کے تارکین وطن اور بے گھر افراد کیساتھ امتیازی سلوک کی کئی شکایات پہلے ہی درج ہیں
ٹرمپ کی نئی متنازع پالیسی کے تحت طلبا اور صحافیوں کے امریکا میں قیام کی مدت بہت کم کردی گئی تھی
حالیہ رپورٹ امریکی صدر کی انتظامیہ کی طرف سے برقرار رکھی گئی پوزیشن سے بالکل متصادم ہے
قبضے سے اسلحہ برآمد ہوا اور مزید افراد کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی بھی کی گئی
سربیا میں 25 اکتوبر 2026 کو قبل از وقت پارلیمانی انتخابات ہونے جا رہے ہیں
بھارتی حکومت کی 2020 کی خلائی پالیسی کے بعد ملک میں نجی خلائی کمپنیوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہوا ہے
حکام نے ابھی تک اس زون کی حتمی حدود، رقبہ اور اونچائی کی حد واضح نہیں کی
ایرانی دعوے کی آزاد ذرائع سے فوری طور پر تصدیق سامنے نہیں آئی
عدالت کی جانب سے یہ فیصلہ مجرمان کی غیر موجودگی میں سنایا گیا
امریکی حکام کے مطابق خلا مستقبل کی فوجی کارروائیوں میں ایک اہم میدان بن چکا ہے
ویسلی ہنٹ امریکی فوج میں خدمات انجام دے چکے ہیں اور مشرق وسطیٰ میں بھی تعینات رہے ہیں
ٹرمپ کے بیانات کو سنجیدگی سے لینے کے بجائے ایران کے مؤقف کو مدنظر رکھنا چاہیے، بیان
دمشق نے 73 ٹن قدرتی یورینیم کو بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے تحفظات کے تحت رکھا ہے، وزیر خارجہ