US
صفحۂ اول
تازہ ترین
رمضان
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
بھارت میں اقلیتوں کے خلاف پر تشدد واقعات ہندوتوا نظریے کے تحت ایک منظم منصوبہ بندی سے کیے جا رہے ہیں
صومالی لینڈ نے طویل جنگ کے بعد 1991 میں آزادی حاصل کی تھی
امریکی کمپنیوں اور شہریوں پر یہ پابندیاں تائیوان کو اسلحہ دینے کی تجویز پر عائد کی گئیں
اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف سے مختلف شعبوں میں تعاون مزید مضبوط کرنے کے لیے تبادلہ خیال کیا گیا، ایکس پر بیان
1990 میں ریلیز ہونے والی مشہور فلم ہوم الون کے 35 برس مکمل ہوگئے لیکن اب بھی فلم بینوں کے ذہن میں تازہ ہے
پولیس نے کمپنی کے سی ای او، ان کے دوست اور دوست کی اہلیہ کو حراست میں لے لیا
تعمیراتی سائٹ پر کام کے دوران ایک حادثے میں نوجوان کا نچلا دھڑ اور ایک بازو کٹ گیا تھا
2 جنوری 2026 سے کنجیشن چارجز 15 پاؤنڈ سے بڑھا کر 18 پاؤنڈ ہوجائے گی
میرے مذہب میں وفاداری کا حلف صرف پرودردگار کے لیے ہے؛ سکھ وکیل
72 سالہ سکھ خاتون نے اپنی ذاتی 5 مرلہ زمین مسجد کے لیے عطیہ کردی
ایک اور کرپشن کیس میں اسیر سابق وزیراعظم نجیب رزاق کو اس کیس میں سزا کا اعلان بعد میں کیا جائے گا
پولیس نے تعاقب کے بعد حملہ آور کو گولیاں مار کر ہلاک کردیا جس کی شناخت کی جا رہی ہے
حکام کا کہنا ہے کہ دھماکے کی نوعیت اور اس کے محرکات کا تعین کیا جا رہا ہے
پولیس کے مطابق واقعے کے بعد ملزم فرار ہو گیا تھا، تاہم 12 گھنٹے کی تلاش کے بعد اسے گرفتار کر لیا گیا ہے
وائٹ ہاؤس میں ہونے والی اس ملاقات کے بعد ایک مشترکہ اعلامیہ جاری کیا جا سکتا ہے
فیکٹری مالک گراہم واکر کا کہنا ہے کہ وہ چاہتے ہیں ملازمین انہیں بتاتے رہیں کہ اس رقم نے ان کی زندگیوں پر کیا اثر ڈالا
یسرائیل کاتز نے حال ہی میں اعلان کیا تھا کہ اسرائیل غزہ کی پٹی کے شمالی حصے میں آبادکاری کے مراکز قائم کرنے کا ارادہ رکھتا ہے
ویڈیو کو بین الاقوامی قوانین اور برطانوی انسدادِ دہشت گردی قوانین کی ممکنہ خلاف ورزی قرار دیا جا رہا ہے
پولیس کو گھر سے ایک تحریری نوٹ بھی ملا جو مقتولہ نے اپنے شوہر کے نام لکھا تھا
انتظامیہ کے مطابق واقعے پر فوری ردِعمل دیا گیا اور صورتحال کو قابو کر لیا گیا
حکام نے سیکڑوں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا ہے اور متعدد کاؤنٹیز میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے
اکرام الدین سری کو تہران کی ولیِ عصر اسٹریٹ پر واقع اپنے دفتر سے باہر نکلتے وقت نامعلوم افراد نے گولیوں کا نشانہ بنایا
یہ صدر ٹرمپ کے موجودہ دور میں نائجیریا میں امریکی افواج کی پہلی براہِ راست کارروائی ہے
یہ انعام امریکی تاریخ میں اب تک جیتا جانے والا دوسرا سب سے بڑا لاٹری جیک پاٹ ہے
شیخ فیصل نعمان کی تدفین مدینہ منورہ کے تاریخی جنت البقیع قبرستان میں کی گئی۔
ایک ماہ کے دوران افغانستان سے مسلح دراندازی، دہشت گردانہ سرگرمی یا غیر قانونی سرحد عبور کرنے کا یہ تیسرا واقعہ ہے
حالیہ برسوں میں بھارت میں مذہبی اقلیتوں، خصوصاً مسلم اور مسیحی برادری کے خلاف پرتشدد واقعات میں اضافہ ہوا ہے
مذکورہ کارروائی 20 ویں آرمی کور کے دستوں کی معاونت سے مکمل کی گئی، یوکرین اسالٹ رجمنٹ
پوپ لیو نے دنیا میں تارکین وطن کو قبول کرنے کی دم توڑتی روایات پر تشویش کا اظہار بھی کیا
ریاضی کی ٹیچر نے دو طلبا سے تعلقات استوار کیے جن میں سے ایک کے بچے کو جنم بھی دیا
طارق رحمان 2008 میں 18 ماہ قید کے بعد علاج اور دیگر وجوہات کی بنیاد پر برطانیہ منتقل ہو گئے تھے
ہیلی کاپٹر میں مقامی ڈاکٹر، ٹور گائیڈ اور پائلٹ تھے جو چوٹی پر پھنسے 2 غیرملکی سیاحوں کو لے کر واپس آرہے تھے
کرسمس کی مناسبت سے چرچ میں ہونے والی دعائیہ تقریب پر بھارتی انتہاپسندوں نے حملہ کردیا تھا
تاجکستان سیکیورٹی فورسز کے 2 اہلکار جاں بحق جب کہ جوابی فائرنگ میں 3 حملہ آور بھی مارے گئے
مبینہ خودکش حملے میں شہادتوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے
یہ پہلا موقع ہے جب داعش کے کسی اعلیٰ کمانڈر کی گرفتاری بین الاقوامی اتحاد کے براہِ راست تعاون سے عمل میں لائی گئی ہے
مذمتی بیان میں ان ممالک نے دو ریاستی حل کے لیے اپنی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کیا
امریکی جریدے نے بھارت کو ٹرمپ کی نئی خارجہ پالیسی کے ’لوزرز‘ جبکہ پاکستان کو ’ونرز‘ میں شامل کیا ہے
وہ 2008 میں سیاسی انتقام کے الزامات کے بعد بنگلا دیش چھوڑ کر برطانیہ چلے گئے تھے اور تب سے وہیں مقیم تھے
یہ مناظر اس وقت کے ہیں جب صدر میکرون ابوظہبی میں تعینات فرانسیسی افواج کے دورے پر تھے
صدر زیلنسکی کے مطابق کسی بھی ممکنہ امن معاہدے کو یوکرینی عوام کے ریفرنڈم کے ذریعے منظور کرانا ضروری ہوگا
ترک وزیر ٹرانسپورٹ کے مطابق حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے بلیک باکس کا تجزیہ کسی غیر جانبدار ملک میں کیا جائے گا
ماہرین کی جانب سے اس عرصے کے لیے 2 لاکھ 24 ہزار درخواستوں کی توقع کی جا رہی تھی
خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں ہونے والی دہشت گرد کارروائیوں میں جدید امریکی اسلحہ استعمال کیا گیا
آسام کے قبائلی اضلاع کاربی انگ لانگ اور کھیرونی میں زمین کے تنازعات پر پرتشدد مظاہرے جاری ہیں
بھارت کے مختلف حصوں میں کرسمس کے موقع پر مسیحی برادری کے خلاف تشدد اور ہراسانی کے واقعات بڑھ گئے ہیں
طالبان حکام نے اس گرفتاری یا اس کی وجوہات پر تاحال کوئی باضابطہ بیان جاری نہیں کیا
ضلعی انتظامیہ نے علاقے میں کرفیو نافذ کر دیا جبکہ انٹرنیٹ اور موبائل سروسز بھی معطل کر دی گئیں
گزشتہ برس سدرہ نوشین کے گھر پر چھاپے کے دوران تقریباً ایک کروڑ ڈالر مالیت کی ہیروئن برآمد ہوئی تھی
یہ نرسنگ ہوم 174 بستروں پر مشتمل ہے