US
صفحۂ اول
تازہ ترین
رمضان
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
طالبان حکام نے اس گرفتاری یا اس کی وجوہات پر تاحال کوئی باضابطہ بیان جاری نہیں کیا
ضلعی انتظامیہ نے علاقے میں کرفیو نافذ کر دیا جبکہ انٹرنیٹ اور موبائل سروسز بھی معطل کر دی گئیں
گزشتہ برس سدرہ نوشین کے گھر پر چھاپے کے دوران تقریباً ایک کروڑ ڈالر مالیت کی ہیروئن برآمد ہوئی تھی
یہ نرسنگ ہوم 174 بستروں پر مشتمل ہے
افغانستان میں ایک کروڑ 70 لاکھ افراد بھوک و افلاس کا شکار ہیں
بنگلادیشی نوجوان سرحد کے نزدیک بیٹل نٹ جمع کر رہے تھے
یہ دھماکا اسی مقام کے قریب ہوا جہاں پیر کو ایک لیفٹیننٹ جنرل کار بم دھماکے میں مارے گئے تھے
جرم ثابت ہونے پر تینوں ملزمان کو 10 سال قید اور 1 لاکھ 50 ہزار یورو جرمانہ ہو سکتا ہے
واقعے میں دہشت گردی کے عنصر کے کوئی شواہد نہیں ملے
یہ سیٹلائٹ 6 ہزار 100 کلوگرام وزنی ہے، جو اب تک بھارت کی سرزمین سے لانچ کیا جانے والا سب سے بھاری پے لوڈ ہے
ایک لاپتا شخص کی لاش نکالنے کے دوران انہوں نے دو رضاکاروں کے ساتھ غیر معمولی بہادری کا مظاہرہ کیا
40 سالہ بالاموروگن پہلے سافٹ ویئر انجینئر تھے لیکن پچھلے چار سال سے بے روزگار تھے
جس علاقے میں طیارہ لاپتا ہوا وہاں دھماکے کی آواز بھی سنی گئی، جس کے بعد ریسکیو کارروائی شروع کر دی گئی
چینی حکومت کا مؤقف ہے کہ بھارت کی بعض تجارتی پالیسیاں اور پابندیاں چینی مصنوعات کے لیے نقصان دہ ہیں
امریکا نے حالیہ دنوں میں وینزویلا کے خلاف بحری ناکہ بندی سخت کرتے ہوئے تیل لے جانے والے دو جہاز ضبط کیے ہیں
مبصرین کا کہنا ہے کہ یہ قیدیوں کا تبادلہ یمن میں امن عمل کو آگے بڑھانے میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے
روسی وزارت دفاع نے دعویٰ کیا کہ اس نے یوکرین کے توانائی اور فوجی مراکز کو نشانہ بنایا اور دو دیہات پر قبضہ کر لیا ہے
رپورٹ کے بعد پاکستان کے اس موقف کو ایک بار پھر تقویت ملی ہے کہ افغان سرزمین سے دہشت گردی کے واقعات ہو رہے ہیں
مبصرین کے مطابق بھارت میں ہندوتوا نظریے کے زیر اثر اقلیتوں کی مذہبی آزادی کو منظم انداز میں محدود کیا جا رہا ہے
نئی دستاویزات میں تقریباً 11 ہزار فائلیں شامل ہیں، جن پر مشتمل 30 ہزار صفحات میں بڑی تعداد میں مواد کو خفیہ رکھا گیا ہے
امریکا کی ثالثی میں طے پانے والے امن منصوبے کے تحت اسرائیل کو مرحلہ وار غزہ سے مکمل انخلا کرنا ہے
زخمیوں میں تین افراد کو براہِ راست گولیوں کا نشانہ بنایا گیا
کرسمس کی سجاوٹ تباہ کی، کارول گانے والوں کو دھمکیاں دیں اور تقریبات روک دیں
امدادی ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں اور ریسکیو آپریشن جاری ہے
طیارے نے انقرہ کے جنوب میں واقع حایمانا کے قریب ایمرجنسی لینڈنگ کا سگنل بھیجا تھا
یہودی آبادکاروں نے 7 سالہ بچی پر بھی تھوکا اور خاتون پر مرچوں کا اسپرے بھی کیا
اسرائیل کیخلاف غزہ نسل کشی پر جنوبی افریقا کیساتھ برازیل، کولمبیا، آئرلینڈ، میکسیکو، اسپین اور ترکیہ پہلے ہی شامل ہیں
11 ماہ کے بچے نے کار میں الٹی کر رکھی تھی اور اوندھے منہ میں سیٹس کے درمیان پھنسا تھا
گریٹا تھنبرگ اس بحری بیڑے کا بھی حصہ تھیں جسے فلسطینیوں کو خوراک کی فراہمی پر تحویل میں لے لیا گیا تھا
بل کلنٹن نے محکمہ انصاف پر ٹرمپ کو بچانے کا الزام عائد کیا
لیاہ اپنے دوستوں کے ساتھ عمارت دیکھنے گئی، جہاں وہ اچانک پانچ منزلہ عمارت سے نیچے جاگری
دو الگ کارروائیوں میں سعودی انسداد منشیات نے 200 کلو منشیات برآمد کرنے کی کوشش ناکام بنادی
شیخ نعمان کے والد اور دادا بھی یہ خدمات انجام دیتے رہے ہیں
ماہرین کے مطابق یہ منصوبہ امریکا کو ایک بار پھر دنیا کی سب سے طاقتور بحری قوت بنانے کی کوشش کا حصہ ہے
رواں سال جنوری سے اب تک تقریباً 19 لاکھ غیر قانونی تارکین وطن خود اپنی مرضی سے امریکا چھوڑ چکے ہیں
پولیس نے روبی کا موبائل فون چیک کیا تو اس میں ایک شخص کے ساتھ تصاویر موجود تھیں
روسی اور وینزویلا کے وزرائے خارجہ کے درمیان رابطہ، امریکی اقدامات کو بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا گیا
اسرائیلی فائرنگ کے نتیجے میں جنگ بندی کے بعد سے لبنان میں 340 سے زائد افراد جاں بحق ہو چکے ہیں
حکام کے مطابق دونوں جانب سے 9 لاکھ سے زائد افراد نقل مکانی پر مجبور ہو گئے ہیں
نیگاتا صوبائی حکومت نے پیر کے روز ووٹنگ کے ذریعے پلانٹ کے جزوی آغاز کی منظوری دے دی
میکسیکن نیوی کے مطابق طیارہ ایک طبی مشن پر تھا اور حادثے کی وجوہات کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں
اس نایاب منظر کو دیکھنے کے لیے مقامی افراد اور سیاح بڑی تعداد میں پہاڑی علاقوں کا رخ کر رہے ہیں
مریض کے اہلِ خانہ اور شہریوں نے ملزم ڈاکٹر کے خلاف فوری کارروائی کا مطالبہ کیا اور احتجاج کیا
برطانوی حکام کے مطابق پولیس نے برمنگھم کے علاقے ہینڈز ورتھ میں چھاپہ مار کر ملزم کو حراست میں لیا
اقوام متحدہ کے مطابق افغانستان میں غذائی قلت کا شکار بچوں کی تعداد تقریباً 40 لاکھ تک پہنچنے کا امکان ہے
حالیہ مہینوں میں بنگلہ دیش کے نوجوان سیاسی رہنماؤں کو بھارت کی جانب سے مسلسل دھمکیاں موصول ہو رہی ہیں
جنگ کے دوران اسرائیلی فوج نے غزہ میں 34 اسپتالوں سمیت 125 صحت کے مراکز کو مکمل طور پر تباہ کردیا
امریکی بحریہ کو نئی ٹیکنالوجی سے آراستہ کرنے اور نیوی کے لیے گولڈن فلیٹ کے قیام کا اعلان
جرم کے اعتبار سے ہر مجرم کو 10 سے 30 کوڑے اور 7 ماہ سے 3 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی
لیفٹیننٹ کرنل دیپک کمار شرما اور ان کی اہلیہ کی تجوریوں سے رشوت کی رقوم برآمد کرلی گئیں