صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
چین کے وزیر دفاع ڈونگ جن نے اپنے بیان میں کہا کہ چین کے ایران کے ساتھ اہم تجارتی اور توانائی کے معاہدے موجود ہیں
اپنے ایک بیان میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ وہ پوپ لیو کے بڑے مداح نہیں ہیں
یہ صورتحال برطانیہ میں آزادیٔ اظہار اور سیکیورٹی قوانین کے درمیان بڑھتے ہوئے تنازع کی نشاندہی کرتی ہے
امریکی صدر اس نتیجے پر پہنچ چکے ہیں کہ یہ جنگ شروع کرنا ہی ایک غلط فیصلہ تھا
وزیر دفاع رچرڈ مارلس نے سوزن کی تقرری کو ایک "بڑا تاریخی لمحہ" قرار دیا
برطانیہ اس حوالے سے فرانس اور دیگر اتحادی ممالک کے ساتھ مل کر ایک وسیع اتحاد تشکیل دینے پر کام کر رہا ہے
صحافیوں کی غیرقانونی حراست تمام بین الاقوامی معاہدوں اور مہذب اقدار کی خلاف ورزی ہے
ٹرمپ طویل المدتی جنگوں سے گریز کی پالیسی رکھتے ہیں، وال اسٹریٹ جرنل کا دعویٰ
بین الاقوامی پانیوں میں جہازوں پر امریکی پابندیاں غیرقانونی ہیں اور یہ عمل بحری قزاقی کے مترادف ہے
پاکستان اسرائیل کے ساتھ تناؤ کے باوجود ایک کلیدی فریق کے طور پر کردار ادا کر رہا ہے
اس بات کی پرواہ نہیں کہ ایران دوبارہ مذاکرات کی میز پر آتا ہے یا نہیں، امریکی صدر
متحدہ عرب امارات کے مربن خام تیل کی قیمت میں ایک فیصد کمی دیکھی گئی ہے
تینوں افراد کو امریکی امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ کی تحویل میں لے لیا گیا ہے
مقدس ذمہ داری کے لیے ماہر اور تجربہ کار کاریگر خدمات سرانجام دے رہے ہیں
دنیا بھر کے جہازوں کو ایران کی بندرگاہوں اور ساحلی علاقوں تک رسائی سے روکا جائے گا، سینٹکام
عوامی فیصلے کا احترام کرتے ہیں اور کامیاب جماعت کو مبارکباد پیش کرتے ہیں، وزیر اعظم وکٹر اوربان
موجودہ تیل کی قیمتوں سے لطف اٹھائیں، باقر قالیباف
خلاف ورزی کرنے والوں کو بھاری جرمانے اور قید کی سزا دی جائے گی
امریکی عہدیدار نے بتایا کہ جے ڈی وینس کا خیال ہے کہ ایران نے اپنی طاقت کا غلط اندازہ لگایا ہے
ایرانی صدر مسعود پزشکیان اور روسی صدر ویلادیمیر پوٹن کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا اور پیش رفت کا جائزہ لیا، رپورٹ
ایران کی ساکھ کو شدید نقصان پہنچا ہے اور ان کے باقی ماندہ رہنماؤں کی عزت بھی متاثر ہوئی ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر نے کہا کہ ایران کے ساتھ ملاقات اچھی رہی سب سے اہم نکتہ جوہری معاملے کے علاوہ اکثر نکات پر اتفاق ہوا
دونوں رہنماؤں نے پاکستان میں ہونے والے مذاکرات پر بھی تبادلہ خیال کیا ہے
گرفتار افراد پر شبہ ہے کہ انہوں نے غیر قانونی طریقوں سے فنڈز جمع کیے
ماہرین کے مطابق آبنائے ہرمز پر نئی پالیسی سے عالمی معیشت اور توانائی کی منڈیوں پر گہرے اثرات مرتب ہو سکتے ہیں
ہم اسرائیل میں ایسے ہی گھُس سکتے ہیں جیسے لیبیا اور کاراباخ میں داخل ہوئے تھے
حراست میں لیے گئے افراد کی عمریں 18 سے 87 کے درمیان ہیں
حالیہ دنوں میں ایران نے اپنے جاسوسی سے متعلق قوانین کو مزید سخت کر دیا ہے
امریکا ہماری منطق اور اصولوں کو سمجھ چکا ہے، محمد باقر قالیباف
ریسکیو ٹیموں نے زخمیوں کو فوری اسپتال منتقل کردیا ہے
تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ مسلسل حملوں کے باعث لبنان میں سیکیورٹی صورتحال بدستور کشیدہ ہے
زخمی ہونے والوں میں 124 بچے ایسے ہیں جن کی عمر پانچ سال سے بھی کم ہے
پوپ لیو نے اگرچہ امریکا کا تذکرہ نہیں کیا اور نہ ہی انہوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ذکر کیا
سیاسی تجزیہ کاروں کے مطابق یہ احتجاج اسرائیل کے اندر بڑھتی ہوئی عوامی بے چینی کی عکاسی کرتا ہے
واقعے میں ہلاکتوں کا بھی خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے
پاکستان کے بطور ثالث مرکزی کردار نے خودساختہ وشوا گرو مودی کی انداز سیاست پر سنجیدہ سوالات اٹھائے ہیں
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیلی بقائی نے بھی پاکستان کی ایران جنگ بندی میں کوششوں کو سراہا
آسٹریلوی وزیر خارجہ پینی وونگ کے مطابق مذاکرات کا بغیر کسی معاہدے کے ختم ہونا مایوس کن ہے
اسماعیل بقائی نے مذاکرات کی میزبانی پر پاکستان کی حکومت اور عوام کا شکریہ بھی ادا کیا
نیتن یاہو کے حالیہ بیان سے ظاہر ہوتا ہے کہ اسرائیل اپنی پالیسی میں سختی برقرار رکھے ہوئے ہے
معاہدہ نہ ہونے کے باوجود آبنائے ہرمز کی موجودہ صورتحال میں فوری طور پر کوئی تبدیلی نہیں آئے گی
منہ پھٹ اینکرز جنگ بندی کا مذاق اڑانے لگے، پاکستان کی ثالثی پر بھی سوالات اٹھا دیے
ہم دیکھ رہے ہیں آگے کیا ہوتا ہے مگر کامیابی یا ناکامی میرے لیے اہم نہیں، امریکی صدر
نزار آمیدی نے صدارتی انتخاب کے دوسرے مرحلے میں 249 میں سے 227 ووٹ لے کر کامیابی سمیٹ لی
امریکی کمانڈر نے دعویٰ کیا تھا کہ نیوی کے دو جہازوں نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگوں کو ہٹانے کا کام شروع کردیا
ایران کے افزودہ یورینیم ذخائر کو کسی معاہدے کے ذریعے یا پھر دیگر طریقے استعمال کرکے ختم کیا جائے گا، نیتن یاہو
ہم نے ایک نیا محفوظ راستہ بنانے کا عمل شروع کر دیا ہے، کمانڈر امریکی فوج
پاکستان کی میزبانی میں امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی مذاکرات اسلام آباد میں جاری ہیں
پاکستان کی میزبانی میں امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی مذاکرات اسلام آباد میں شروع ہوگئے
مذاکرات کا نتیجہ جو بھی نکلے حکومت کے اپنے عوام کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے