صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
دھماکے کے منبع اور صحیح مقام کا فوری طور پر پتہ نہیں چل سکا
ایران نے ان حملوں کو بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے سخت مذمت کی ہے
ایران ایسے معاہدے کو قبول نہیں کرے گا جو اس کے قانونی حقوق یا خودمختاری کو متاثر کرے، حکام
جون کے وسط میں ایران اور امریکا نے پاکستان کی ثالثی میں مفاہمتی یادداشت پرر دستخط کیے تھے
واقعے میں کسی کی ہلاکت یا زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی ہے
ابتدائی طور پر ایک شخص حادثے میں بچ گیا تھا
ضلع نباتیہ کے قصبے کفررمان میں الدوحہ روڈ پر ایک موٹر سائیکل کو نشانہ بنایا گیا
روس کے "شیڈو فلیٹ" سے تعلق رکھنے والے کُل 76 ٹینکرز کو گزشتہ چھ دنوں میں نشانہ بنایا گیا ہے
حالیہ دنوں میں امریکا اور ایران کے درمیان سخت بیانات اور حملوں کا تبادلہ ہوا ہے
ارچیلا نے مبینہ طور پر امریکی محکمہ خارجہ یا ظہران ممدانی کو اس ملاقات کے بارے میں پیشگی اطلاع نہیں دی تھی
افغان طالبان رجیم خواتین اور معصوم بچیوں کے حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں فوری طور پر بند کرے
مجھے یوں لگا جیسے یہ ہمارا اپنا ہی ملک ہو، طالبان وزیر
یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی برقرار ہے
ایرانی حکام نے ماضی میں ٹرمپ کے ایسے بیانات کو اشتعال انگیز قرار دیا ہے
امریکا اپنے غیرقانونی اقدامات سے پیدا ہونے والے تمام قانونی اور سیاسی نتائج کا مکمل ذمہ دار ہے، امیر سعید ایروانی
رپورٹ کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان حالیہ کشیدگی میں کمی لانے کے لیے سفارتی کوششیں تیز ہو گئی ہیں
ٹرمپ نے دعویٰ کیا تھا کہ ایران نے امریکا سے مذاکرات جاری رکھنے کی درخواست کی ہے جس پر واشنگٹن نے آمادگی ظاہر کی
انہوں نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکا معاہدے سے پیچھے ہٹا تو ایران ہر قسم کے دفاع کے لیے مکمل طور پر تیار ہے
ایران امن چاہتا ہے تاہم اگر اس پر دباؤ ڈالا گیا یا معاہدے کی خلاف ورزی کی گئی تو اس کا بھرپور جواب بھی دیا جائے گا
ایران میں جنرل قاسم سلیمانی اور اب خامنہ ای کی شہادت پر ٹرمپ سے قتل کا بدلہ لیے جانے کے عزم کا اظہار کیا گیا
آیت اللہ خامنہ ای کی قبر پر زائرین کی آمد، تلاوت، فاتحہ خوانی اور پھول نچھاور کرنے کا سلسلہ جاری ہے
بھارت آکر ایسا محسوس ہوا جیسے وہ اپنے ہی لوگوں اور اپنے ہی ملک میں موجود ہوں، طالبان وزیر
وہ وزیر جیل بھی رہیں اور اس وقت ریفارم یوکے کی ترجمان تھیں
اسامہ ولید دیب محارب اور خلیل جمال خلیل کو غزہ میں دو الگ الگ فضائی حملوں میں نشانہ بنایا گیا
نیتن یاہو کے بڑے بیٹے نے نام کی تبدیلی ڈھائی سال قبل کی تھی جب غزہ جنگ کا آغاز ہوا تھا
امریکی حکام نے تصدیق کی ہے کہ گزشتہ چند گھنٹوں کے دوران ایران پر کوئی نئی امریکی فوجی کارروائی نہیں کی گئی
ان ماہرین کو امریکا ایران جنگ کے باعث روس نے واپس بلالیا تھا
دو روز سے امریکا اور ایران کے ایک دوسرے پر حملے جاری تھے
امریکی صدر نے بھی ایران کیساتھ مذاکرات کا عندیہ دیا ہے
فلسطین کے مفتیٔ اعظم شیخ محمد حسین پر اس سے قبل مسجد اقصیٰ پر داخلے میں پابندی بھی لگائی گئی تھی
اس کامیابی کے بعد چین دوبارہ استعمال ہونے والے راکٹس کی دوڑ میں مزید مضبوط پوزیشن حاصل کر سکتا ہے
ماہرین کے مطابق یورپ میں حالیہ شدید گرمی کی لہروں اور خشک موسم نے جنگلاتی آگ کے خطرات میں نمایاں اضافہ کر دیا ہے
ایران کو کسی بھی صورت جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، اسرائیلی وزیراعظم
شیخ حسینہ 2024 میں حکومت کے خاتمے کے بعد بھارت منتقل ہوگئی تھیں
واقعہ یونان کے مشہور سیاحتی جزیرے زاکنتھوس کے ہوائی اڈے کے قریب پیش آیا
کیئر اسٹارمر نے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ اسرائیل کو غزہ میں پانی، خوراک اور بجلی کی فراہمی روکنے کا اختیار حاصل ہے
دہشت گردوں کی سرپرستی کرنے والی افغان طالبان رجیم پر پوری دنیا پاکستان کے مؤقف کی تائید کر رہی ہے
ویزا فراڈ اسکینڈل نےعالمی سطح پربھارت کے جھوٹ، مالی بدعنوانی اور سائبر جرائم کے منظم دھندے کو بے نقاب کر دیا ہے
بھارت میں مسلمانوں،مسیحیوں اورپسماندہ طبقات کے خلاف ہندوانتہا پسندوں کے مظالم نے نام نہاد سیکولرریاست کی قلعی کھول دی ہے
سروے کے مطابق 72 فیصد نوجوان ڈیموکریٹس فلسطینیوں کے بارے میں مثبت رائے رکھتے ہیں
زلزلوں میں اب تک 16,740 افراد زخمی جبکہ 17,907 افراد بے گھر ہو چکے ہیں جنہیں عارضی پناہ گاہوں میں منتقل کیا گیا ہے
ٹوماہاک کروز میزائل طویل فاصلے تک انتہائی درستگی کے ساتھ اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں
ایرانی میڈیا کی جانب سے جاری کیے گئے شرکا کے اعداد و شمار کی آزاد ذرائع سے تصدیق نہیں ہو سکی ہے
26 جون کو ہونے والے معاہدے کے تحت اسرائیل نے جنوبی لبنان کے علاقوں سے مرحلہ وار فوج واپس بلانے پر اتفاق کیا تھا
ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز کی بندش سے دنیا بھر میں تیل و گیس کی قلت پیدا ہوگئی
فیکٹری میں بڑی مقدار میں چپکنے والے کیمیکل اور دیگر آتش گیر مواد موجود تھا، جس نے آگ کو مزید شدت دے دی
اسرائیلی فوج یا حکومت کی جانب سے اس واقعے کے بارے میں کوئی باضابطہ بیان جاری نہیں کیا گیا
ایرانی حکومت کی جانب سے ان میڈیا رپورٹس پر فوری طور پر کوئی سرکاری ردعمل سامنے نہیں آیا
امریکا اب بھی سفارتی حل کے لیے پرعزم ہے، امریکی حکام
خامنہ ای کو 28 فروری کو امریکی و اسرائیلی حملے میں شہید کیا گیا تھا جبکہ تجہیز و تکفین کا آغاز 3 جولائی سے شروع ہوا