صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
یہ قرارداد کم لاگت بنانے کی عالمی کوششوں میں ایک اہم پیش رفت ہے
ان حملوں اور ان کے نتیجے میں پیدا ہونے والی صورتحال کی قانونی ذمہ داری ایران پر عائد ہوتی ہے، وزارت خارجہ
رپورٹ میں حملوں کے نتیجے میں ممکنہ جانی یا مالی نقصان کے بارے میں مزید تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں
نیپال میں حالیہ سیلاب کے نتیجے میں دیوہیکل قدیم فوسل دریافت ہونے کا دعویٰ غلط ہے
ایک فلسطینی قیدی کی ماں اور بہن کو حراست میں لے لیا اور انہیں فیلڈ میں پوچھ گچھ کے بعد رہا کردیا گیا
ایران نے امریکا کو یہ ثابت کردیا ہے کہ وہ اپنی دھمکیوں کو عملی شکل دینے کی صلاحیت رکھتا ہے، ابراہیم عزیزی
حکام نے فوجیان میں اچانک آنے والے سیلابی ریلوں کے خطرے سے بھی خبردار کیا
ترکیہ کی جانب سے مکینیکل اینڈ کیمیکل انڈسٹری کارپوریشن نے یادداشت پر دستخط کیے
ان حملوں میں ہونے والے ممکنہ جانی یا مالی نقصان کے بارے میں فوری طور پر کوئی تصدیق سامنے نہیں آئی
عدالت نے جن 11 افراد کو سزائے موت سنائی جن میں نیٹ ورک کے اہم سرغنہ بھی ہے۔
بھارتی تحقیقاتی ادارے این آئی اے نے دہشت گردی کی مالی معاونت کے مقدمے میں ان کے لیے سزائے موت کا مطالبہ کیا
امریکی قانون کے تحت کسی زندہ شخص کی تصویر امریکی کرنسی پر چھاپنے کی اجازت نہیں
ایرانی حکام کی جانب سے جاری کیے گئے ان اعداد و شمار کی آزاد ذرائع سے فوری طور پر تصدیق نہیں ہوسکی
ٹرمپ کے مطابق مسلسل اقتصادی دباؤ ایران کو اپنے جوہری پروگرام کے حوالے سے بڑے فیصلے پر مجبور کرسکتا ہے
آبنائے ہرمز سے تیل بردار جہازوں کی آمدورفت جاری ہے، امریکی صدر
حادثے کا وقت تقریباً 3 بج کر 15 منٹ بتایا گیا، یعنی جہاز صرف 11 منٹ میں ڈوب گیا
بین الاقوامی قانون کے تحت مقبوضہ علاقے سے شہریوں کی جبری بے دخلی کو جنگی جرم تصور کیا جاتا ہے
فنڈنگ میں تحقیقی معاہدے، گرانٹس، ٹیوشن ادائیگیاں اور دیگر مالی معاونت شامل ہے
جنگ کے دوران آبنائے ہرمز میں امریکی فوج کی جانب سے کیا جانے والا اب تک کا سب سے بڑا حفاظتی آپریشن تھا
دنیا کے ممالک اپنی آزاد خارجہ پالیسیاں رکھتے ہیں اور کئی ممالک ایران سے رابطے میں ہیں، امریکی وزیر خارجہ
حملہ آور کی شناخت، واقعے کی وجہ اور زخمیوں کی موجودہ حالت کے بارے میں فوری طور پر مزید معلومات سامنے نہیں آسکیں
کشمیرمیں تحریک آزادی کو کچلنے کیلئے نام نہاد شدت پسندی کا ڈرامہ رچایا جارہا ہے
غزہ سے اسرائیل کی جانب پتنگیں، غبارے یا ڈرون بھیجنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی، نیتن یاہو
تاہم امریکی اور تھائی حکام نے اہلکاروں کے لیے بعض مقامات اور سرگرمیوں پر پابندیاں بھی عائد کی ہیں
سابق پائلٹ گوا اور حیدرآباد کے درمیان پروازوں سے متعلق لازمی ٹریننگ مکمل کر رہے ہیں
فنانشل ٹائمز کی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ روس نے 2023 سے ایران کو سپرسونک کروز میزائل تیار کرنے میں خفیہ مدد دی
غزہ میں ہماری گرفت مزید مضبوط ہوگی کیونکہ ہم ان جنگجوؤں کو ختم کر رہے ہیں جو ہمیں مسلسل دھمکاتے ہیں
سعودی عرب نے آبنائے ہرمز اپنے آئل ٹینکر پر کو ایرانی حملے میں جہاز کے دو فلپائنی ملاح کے ہلاکت کی تصدیق کی
اسرائیل کو فکرمند نہیں ہونا چاہیے، میں امریکی صدر ہوں اور ان کا خیال رکھنا میری ذمہ داری ہے، ٹرمپ
امریکا کی موجودہ کوششیں اسے اس جہنم سے باہر نہیں نکال سکیں گی جو اس نے خود اپنے لیے پیدا کیا ہے
چینی صدر نے مصر میں اپنے ہم منصب صدر سے ملاقات میں فلسطینی مسئلے کو نظرانداز نہ کرنے پر زور دیا۔
آسمانی بجلی گرنے کا خوفناک منظر ڈور بیل کے کیمرے میں محفوظ ہوگیا
اسرائیلی وزیر دفاع کے بیان سے ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی میں مزید اضافے کے خدشات پیدا ہوگئے ہیں
واقعے کے بعد آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کی سکیورٹی اور تجارتی آمدورفت سے متعلق خدشات مزید بڑھنے کا امکان ہے
اربیل عراق کے نیم خودمختار کردستان ریجن کا دارالحکومت ہے اور امریکی فوجی موجودگی کے حوالے سے اہم حیثیت رکھتا ہے
مختلف ممالک میں رمضان کے پہلے روزے کی تاریخ ایک دن آگے یا پیچھے ہوسکتی ہے
مصر اور چین دونوں کو ایران کے ساتھ مالی اور تجارتی روابط کی وجہ سے امریکی پابندیوں کے خطرے کا سامنا ہے
روسی حملوں کا یہ سلسلہ کیف پر مسلسل چھٹے روز ہونے والی شدید کارروائی ہے
ایران کی جانب سے یہ دھمکی ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب امریکا اور ایران کے درمیان فوجی کشیدگی میں اضافہ ہورہا ہے
تازہ تحقیق کے مطابق اس دعوے کی حمایت میں کوئی قابلِ اعتماد ثبوت نہیں ملا۔
برینٹ خام تیل میں ہونے والا یہ اضافہ 24 جولائی کے بعد سب سے بڑا یومیہ اضافہ قرار دیا گیا
زخمیوں کی تعداد زیادہ ہونے کے باعث علاقے کے طبی مراکز پر بھی دباؤ بڑھنے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے
یہ حملے فوجی مہم آپریشن تھنڈر کے 29ویں مرحلے کے تحت کیے گئے، پاسداران انقلاب
امریکی سینٹرل کمانڈ نے بھی یکم ستمبر کو ایران میں مختلف اہداف کے خلاف ایک نئی کارروائی کی تصدیق کی ہے
ہلاکتوں کی تعداد کے حوالے سے ایرانی ذرائع کی رپورٹس میں تضاد پایا جاتا ہے
کارروائیاں امریکی فوجی اہلکاروں کے خلاف حالیہ کارروائیوں کے جواب میں کی گئیں، امریکی سینٹرل کمانڈ
روسی صدر نے امریکی سی آئی اے کے ڈائریکٹر جان ریٹکلف سے ملاقات سے بھی انکار کردیا
جرمن ایئرپورٹ پر بارود سے بھرے ڈرونز سے حملے کی کوشش کی گئی تھی اور تمام شواہد روس کی جانب اشارہ کر رہے ہیں
امریکا نے آبنائے ہرمز میں تجارتی جہازوں پر حملوں کے جواب میں ایران میں پاسداران انقلاب کے اہداف پر نئے فضائی حملے کیے
امریکی ضمانتوں کی پروا کیے بغیر جو جہاز اس راستے سے گزرنے کی کوشش کرے گا اسے نشانہ بنائیں گے، باقر قالیباف