صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ٹیچر پر 15 ہزار ڈالر جرمانہ بھی عائد کیا گیا جب کہ سزا کاٹنے کے بعد انھیں 10 سال تک کڑی نگرانی میں رہنا ہو گا
روسی صدر نے امریکا اور اسرائیل کیخلاف ایران سے اظہار یکجہتی اور ایران اقتصادی و تجارتی تعلقات جاری رکھنے کا اعلان کیا
یہ شام اور یورپی ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کے سلسلے میں ایک اہم پیش رفت ہے
پچھلے ہفتے جوائمہ ٹرمینل پر ہر ٹینکرز نے 2 ملین بیرل سعودی خام تیل لوڈ کیا
اسرائیل کی مسلسل بمباری کی وجہ سے ایمبولینس اور طبی ٹیمیں حملے کی جگہ تک نہیں پہنچ سکیں
پولیس نے موت کی وجہ کے حوالے سے کسی حتمی نتیجے کا اعلان نہیں کیا اور واقعے کے تمام پہلوؤں کی تحقیقات جاری ہیں
حنا کئی سالوں سے اپنے والد کی طرف سے عائد کی گئی سخت پابندیوں اور تشدد سے متاثرہ گھرانے میں رہتی تھی
ایرانی عہدیدار کے مطابق ان مراکز میں جدید ٹیکنالوجی استعمال کی جارہی ہے
ویڈیو میں اہلکاروں کو بینک کے بیسمنٹ تک پہنچنے کیلئے ملبہ ہٹاتے دیکھا جا سکتا ہے
فوری طور پر یہ واضح نہیں ہوسکا کہ یہ پروجیکٹائلز کہاں سے فائر کیے گئے اور حملے کے پیچھے کون ذمہ دار ہے
تقریباً 5,048 متاثرین کی عمریں 65 سال سے زیادہ تھیں
گروپوں نے اسرائیل پر یہ الزام بھی عائد کیا کہ وہ غزہ کے فلسطینیوں کی لاشوں کو نہیں دے رہا ہے
ٹرمپ کی گرتی ہوئی مقبولیت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب امریکا میں نومبر کے وسط مدتی انتخابات کی تیاری جاری ہے
امریکی صدر نے اردن میں امریکی فوجی اڈے پر ایرانی حملوں کے بعد تہران کے خلاف سخت جوابی کارروائی کی دھمکی بھی دی تھی
پولیس حکام کے مطابق ہلاک ہونے والے 8 بچوں کی عمریں 4 سے 13 سال کے درمیان تھیں
مرکزی بینک غیر ملکی زرمبادلہ کی مارکیٹ میں 2 ارب ڈالر لگانے کے لیے تیار ہے
شدید جھلسنے کے باعث انہیں 9 جولائی کو پی جی آئی ایم ای آر چندی گڑھ ریفر کیا گیا جہاں وہ کئی دن بے ہوش رہیں
49 سالہ پامیلا سسنیروس نے پہلے ایک 68 سالہ شخص کے پیٹ میں چاقو مارا
پولیس کے مطابق واقعے کے بعد ملزم نے مبینہ طور پر قتل چھپانے کی کوشش کی
اسرائیلی اور امریکی فوجیوں کی ہلاکتوں سے متعلق بیان کی آزاد ذرائع سے فوری طور پر تصدیق سامنے نہیں آئی
امریکا اور ایران کے درمیان عبوری معاہدے سے متعلق اختلافات پہلے ہی دونوں ممالک کے تعلقات کو پیچیدہ بنا چکے ہیں
ایئر انڈیا کے لیے بھارتی اور برطانوی مسافروں کا اعتماد بحال کرنا مشکل ہو گیا
بچوں اور عملے کے محفوظ مقام پر پہنچنے کے بعد ایک انتہائی خوفناک منظر سامنے آیا
منصوبے کو حالیہ دنوں میں ایران امریکا کے درمیان ہونے والی نئی جھڑپوں سے پہلے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی منظوری حاصل نہیں تھی
ڈین ڈرسکول فروری 2025 سے امریکی آرمی کے سویلین سربراہ کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے
متعدد خواتین جلدی امراض، سانس کی بیماریوں اور دیگر سنگین طبی مسائل کا سامنا کر رہی ہیں
ایرانی وزارت خارجہ نے اردن میں امریکی اہداف کے خلاف کارروائی کو ’جائز دفاع‘ قرار دیا ہے
حملوں کے لیے راس الخیمہ اور دبئی کے لانچ پوائنٹس استعمال کیے گئے، ایرانی وزیر خارجہ
جہاز کی جانب سے خودکار شناختی نظام بھی اچانک فعال کر دیا گیا
حکام کے مطابق صدر کلاڈیا شین بام کی حکومت میں اب تک ضبط کیے گئے ہتھیاروں کی مجموعی تعداد 30 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے
MQ-9 امریکی فوج کا جدید مسلح ڈرون ہے جسے انٹیلی جنس کیساتھ حملہ کرنے کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے
جی 20 اجلاس میں معاشی ترقی اور بڑھتے ہوئے عالمی قرضے سمیت ایران پر پابندیوں اور تیل کے بحران پر اہم گفتگو جاری ہے
اجلاس میں چین، روس، بھارت، ایران اور پاکستان سمیت رکن ممالک کے رہنما شریک ہیں۔
بھارت میں 2012 بھی ایسے ہی ایک ہولناک واقعے نے پورے ملک میں شدید احتجاج اور مظاہروں کی لہر دوڑ گئی تھی
ایک کو ٹریفک حادثے میں اور دوسری کو چھری سے قتل کرنے والی ملزمہ دونوں کی مشترکہ سہیلی تھی
امریکی فوجی نکولس مادورو کو اہلیہ سمیت جنوری میں ان کے بیڈ روم سے گھسیٹتے ہوئے نیویارک لائے تھے
دو بچوں کی ماں 43 سالہ لیلیٰ ابوالحسنی کو 8 جنوری کو ایران کے وسطی صوبے اصفہان سے گرفتار کیا گیا تھا
امریکا اور ایران نے ایک دوسرے پر حملے میں جانی اور مالی نقصان کا دعویٰ کیا ہے لیکن اس کی تصدیق نہیں ہوسکی
ریسکیو ٹیمیں اب بھی لاپتہ افراد کی تلاش کر رہی ہیں، حکام,
میگھن مارکل اور شہزادہ ہیری کے نمائندوں نے ان الزامات پر کوئی ردعمل نہیں دیا
ایرانی وزیر خارجہ کا بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ایران اور امریکا کے درمیان فوجی کشیدگی جاری ہے
ایرانی صدر کا بیان امریکا کی جانب سے ایران کے جزیرہ لارک پر حالیہ حملے کے بعد سامنے آیا ہے
تہران نے پہلے ہی اعلان کیا تھا کہ لارک جزیرے پر امریکی کارروائی کا جواب دیا جائے گا
ڈاکٹر رحمان کی موت کی ممکنہ وجہ کارڈیک اریسٹ بتائی جارہی ہے
اماراتی وزارت دفاع کے مطابق ملک کی مسلح افواج مکمل الرٹ پر ہیں اور کسی بھی ممکنہ خطرے کا جواب دینے کے لیے تیار ہیں
امریکی فوج نے تقریباً 32 ایرانی بیلسٹک میزائلوں کا مقابلہ کرنے کے لیے ایک ہی رات میں 96 سے 128 تک انٹرسیپٹرز فائر کیے
وزارت دفاع کے مطابق ملک کی مسلح افواج مکمل طور پر ہائی الرٹ ہیں اور کسی بھی ممکنہ خطرے کا جواب دینے کے لیے تیار ہیں
پاسداران انقلاب نے متاثرہ جہاز کی شناخت یا اس پر موجود عملے کے بارے میں کوئی معلومات فراہم نہیں کیں
امریکی اسٹریٹجک پٹرولیم ریزرو میں اس وقت تقریباً 290 ملین بیرل تیل موجود ہے
حملے کے نتیجے میں کسی جانی یا مالی نقصان کی آزاد ذرائع سے فوری تصدیق سامنے نہیں آئی