صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
حملے میں 21 نوجوان لڑکے اور لڑکیاں شہید ہوئے
عباس عراقچی نے ایک بار پھر واضح کیا کہ امریکا کے ساتھ مذاکرات پر اعتماد صفر ہے
برطانوی وزیر خارجہ یوویٹ کوپر اس سمٹ کی میزبانی کریں گی
حملوں کے باعث 1,869 خاندان بے گھر ہو کر رہائشی مشکلات کا شکار ہو گئے ہیں
پولیس کے مطابق اس کیس میں پہلے گرفتار کیے گئے دو ملزمان کو ضمانت پر رہا کیا جا چکا ہے
مشن میں چار خلا باز شامل ہیں جو تقریباً 10 دن کے دوران 6 لاکھ 85 ہزار میل کا سفر طے کریں گے
حکام کا کہنا ہے کہ ملک میں مختلف قومیتوں کے افراد کو مساوی مواقع فراہم کیے جاتے ہیں
ٹرمپ کے اس بیان سے امریکا اور یورپی اتحادیوں کے درمیان تعلقات میں مزید کشیدگی پیدا ہونے کا امکان ہے
مارچ میں امریکا نے ڈیلسی کو وینزویلا کے رہنما کے طور پر باضابطہ طور پر تسلیم کیا تھا
ماہرین کے مطابق امریکا کی بڑھتی ہوئی تیل پیداوار عالمی توانائی مارکیٹ پر گہرے اثرات ڈال رہی ہے
افغان طالبان کی تمام تر توجہ عوامی فلاحی وبہبود کے بجائے آمرانہ ہتھکنڈوں کے ذریعے اپنا غیرقانونی تسلط مضبوط کرنے پرمرکوز ہے
بیان میں اس بات پر بھی زور دیا گیا کہ ایران کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دینے کی پالیسی پر قائم ہے
صبح سے لے کر اب تک باسدارانِ انقلاب کی بحری افواج نے بڑے پیمانے پر پانچ آپریشن کیے ہیں
مودی سرکار ہندوتوا ایجنڈے کے تحت جاری ظلم و جبر کو چھپانے کے لیے اوچھے ہتھکنڈےاختیار کر رہی ہے، ماہرین
تقریب کے دوران اعلیٰ فوجی حکام کی موجودگی کو اہم قرار دیا جا رہا ہے۔
ایشیا کی معیشتیں توانائی کے لیے مشرق وسطیٰ پر انحصار کرتی ہیں
سرمایہ کاروں نے محتاط رویہ اختیار کیا ہے جس کا براہِ راست اثر عالمی توانائی مارکیٹ پر پڑ رہا ہے
آپریشن اپنے اہم مراحل طے کر چکا ہے اور اب اسے منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا، امریکی صدر
فلپائن اور ملیشیا کے ساحلی علاقے بھی ممکنہ خطرے میں شامل ہیں
حملوں کے بعد متعلقہ علاقوں میں ایمرجنسی سروسز کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے
کمال خرازی ایران کی اعلیٰ قیادت کے قریبی مشیر سمجھے جاتے ہیں
ایران میں واشنگٹن کے حوالے سے عدم اعتماد کی کئی وجوہات ہیں
مزید خون ریزی کے بغیر امن کے لیے ہرممکن کوشش کریں گے چاہے اس کے لیے خود کو خطرے میں ہی کیوں نہ ڈالنا پڑے، طیب اردوان
متحدہ عرب امارات سلامتی کونسل میں اس طرح کے اقدام کی اجازت کے لیے قرارداد لانے کی کوششیں کر رہا ہے، عہدیدار
جے ڈی وینس نے سخت پیغام بھی دیا کہ ٹرمپ جلدی میں ہیں، اگرمعاہدہ نہیں ہوا تو ایرانی بنیادی ڈھانچے پر دباؤبڑھایا جائے گا
مسلط کی گئی جنگ کے خاتمے کے لیے اسلامی جمہوریہ ایران کی پوزیشن کسی صورت تبدیل نہیں ہوئی ہے، ایران عہدیدار
بیروت میں کارروائی میں جنوبی محاذ کے کمانڈر حاج اسماعیل ہاشم سمیت مزید 7 افراد شہید اور 26 زخمی ہوگئے، اسرائیلی فوج
ایران پر حملے کے بعد سے پاکستانی روپے کے مقابلے میں ایرانی ریال کی قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے
فرانس آبنائے ہرمز کو جارحانہ انداز میں کھولنے کے بجائے آزادانہ اور مؤثر انداز میں بحالی کے منصوبے کے حق میں ہے، وزیر
ایران سے فائر کیے گئے میزائلوں کی تعداد بڑھ کر 438 اور ڈرونز کی تعداد دو ہزار 12 ہوگئی ہے، اماراتی وزارت دفاع
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں تین فی صد کمی کے بعد 100 ڈالر فی بیرل کے قریب پہنچ گئی ہیں
ایران کے خلاف ٹرمپ کی اتحادیوں سے بڑھ کر مددکی، بدلے میں انہیں ذلیل اور اسرائیل کے لیے ڈھال کے طور پر استعمال کیا گیا
جب تک آبنائے ہرمز نہیں کھلتی، فری اورمحفوظ نہیں ہوتی، اس وقت تک ہم ایران کو مکمل طور پر تہس نہس کر رہے ہیں، امریکی صدر
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران جنگ آئندہ دو سے تین ہفتوں میں ختم ہو سکتی ہے
امریکی اور اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں اب تک 1937 افراد شہید ہو چکے ہیں
کئی افراد نے اسے جنگ کے انسانی پہلو کی ایک تکلیف دہ تصویر قرار دیا ہے
حکام کے مطابق ان حملوں کا مقصد دشمن کی عسکری صلاحیت کو کمزور کرنا اور خطے میں دباؤ بڑھانا ہے
اسرائیل اور امریکا کی جانب سے ایران کے مختلف علاقوں میں فضائی حملے جاری ہیں
امریکا ایران کے خلاف ممکنہ جنگ میں ان سسٹمز کو مشرقِ وسطیٰ میں استعمال کرنا چاہتا ہے
ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر ایران سے متعلق صورتحال واضح ہو جاتی ہے تو تیل کی قیمتوں میں استحکام آ سکتا ہے
بھارت میں توانائی بحران سنگین ہوگیا
سعودی دفاعی نظام نے گزشتہ ایک ماہ میں ایران کی جانب سے داغے گئے 57 میزائلوں اور 1006 ڈرونز کو فضا میں ہی تباہ کر دیا
طالبان رجیم نے افغانستان پر قبضے کے بعد شر پسند مسلح جتھوں کو حکومتی فورس کا حصہ بنالیا، آسٹریلوی جریدہ
2024 کے صدارتی انتخابات میں ٹرمپ کو ووٹ دینے والے 17 فیصد افراد اب اپنے فیصلے پر تحفظات کا اظہار کر رہے ہیں
اس نظام کے ذریعے اب تک 250 سے زائد ایرانی اعلیٰ عہدیداروں کو نشانہ بنایا جا چکا ہے
صدر ایران کی صورتحال پر اہم پیش رفت سے آگاہ کریں گے، کیرولین لیوٹ
شہری جلد از جلد قابل تجدید توانائی کی طرف منتقل ہوں، یورپی کمیشن
وائٹ ہاؤس کو بلٹ پروف شیشے، ڈرون پروف چھت اور بم شیلٹرز سے محفوظ بنا رہے ہیں، امریکی صدر
ایران کے خطے میں اتحادی اب خطرہ نہیں رہے تاہم ایران اب بھی اسرائیل پر ڈرونز اور میزائل داغ رہا ہے، اسرائیلی وزیراعظم
تمام پیغامات وزارت خارجہ کے ذریعے دیے یا وصول کیے جاتے ہیں اور سیکیورٹی ایجنسیوں کے درمیان رابطے ہیں، عباس عراقچی