صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے تصدیق کی ہے کہ وہ پاکستان میں ہونے والے اہم سفارتی اجلاس میں شرکت کریں گے
اسحاق ڈار سے ٹیلیفونک گفتگو میں اقوام متحدہ کے سربراہ نے امن و استحکام کیلیے پاکستان کی سفارتی کوششوں کو اہم قرار دیا
ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران کی جانب سے نیوکلیئر بلیک میلنگ کو ختم کر دیا
میڈیا سے گفتگو کے دوران وہ جذبات پر قابو نہ رکھ سکے
اسرائیل نےامریکا کے ساتھ مل کراس کارروائی کادعویٰ کیا ہے جو ٹرمپ کی سفارت کاری کے لیے توسیع سے متصادم ہے، عباس عراقچی
امریکا اپنے مقاصد زمینی فوج کے بغیر حاصل کر سکتا ہے، تاہم خطے میں چند فوجی دستے تعینات کیے جا رہے ہیں، سیکریٹری اسٹیٹ
ڈرون حملوں کا مقصد اسرائیلی حکومت کی خصوصی افواج کو نقصان پہنچانا اور اس کے لاجسٹک مراکز کو متاثر کرنا ہے، ایرانی فوج
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات سے قبل دفاعی معاہدے کے حوالے سے دستاویزات پردستخط ہوگئے ہیں، یوکرینی صدر زیلنسکی
ٹرانسپورٹ طیاروں، روسی دفاعی میزائل سسٹم ایس-400 اور بغیر پائلٹ کے حملہ کرنے والے طیاروں کی خریداری شامل ہیں، رپورٹ
دشمن فورسز کا اینٹی میزائل دفاعی نظام تباہ کردیا، فضائی مدد فراہم کرنے والے بیڑے کو میزائلوں سے نشانہ بنایا، پاسداران
امریکی اوراسرائیلی دہشت گردفورسز نے ایرانیوں کونشانہ بنایالہٰذا وہ جہاں ملے انہیں ختم کرناہمارافرض ہے، پاسداران انقلاب
دبئی، ابوظہبی اور شمالی امارات میں رات بھر بجلی کی چمک اور گرج دار آوازیں سنائی دیتی رہیں
پاکستان کے رہنما امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان دونوں کے ساتھ قریبی روابط رکھتے ہیں
عالمی برادری کو یکطرفہ مؤقف اپنانے کے بجائے حقیقت پسندانہ اور منصفانہ کردار ادا کرنا چاہیے، عباس عراقچی
اسٹیو وٹکوف بھی تصدیق کر چکے ہیں کہ پاکستان امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہے
امریکی نمائندہ خصوصی برائے مشرق وسطیٰ کے مطابق پاکستان اس پورے عمل میں ایک اہم پل کا کردار ادا کر رہا ہے
میدان جنگ میں ریزرو فوجی مزید لڑنے کی سکت کھو رہے ہیں، جس سے فوجی صلاحیت متاثر ہو رہی ہے
ماہرین کے مطابق شمالی اسرائیل میں بڑھتی ہوئی بے چینی حکومت کے لیے ایک بڑا چیلنج بنتی جا رہی ہے
ایرانی عہدیدار کے مطابق یہ تجاویز پاکستان کے ذریعے تہران تک پہنچائی گئیں
حکام کے مطابق اماراتی فضائی دفاعی نظام نے آنے والے بیلسٹک میزائل کو فضا میں ہی تباہ کر دیا تھا
گزشتہ سال ٹارگٹ کلنگ، ماورائے عدالت قتل، جبری گمشدگیوں اور تشدد کے واقعات میں 40.4 فیصد اضافہ ریکارڈ ہوا، رپورٹ
یہ تصویر سی سی ٹی وی کیمرے کی مدد سے اس وقت لی گئی جب وہ اپنی رہائش گاہ میں موجود تھے
بھارت میں صحافتی آزادی نچلی ترین سطح پر برقرار ہے، رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز
ان کا کہنا تھا کہ اس جنگ میں مسلک، نسل یا قومیت کی کوئی تمیز نہیں رہی اور ہر حملہ مشترکہ نقصان کا سبب بن رہا ہے
پاکستان ایران اور امریکا میں بطور ایک ثالث کے اہم کردار ادا کر رہا ہے، امریکی نمائندہ خصوصی اسٹیو وٹکوف
کشیدہ صورتحال کے باوجود پاکستانی سفارتی عملہ اپنی ذمہ داریاں نبھا رہا ہے اور حالات پر مسلسل نظر رکھی جا رہی ہے
امریکی افواج کا بڑا حصہ روایتی اڈوں کے بجائے دور سے کارروائیاں کرنے پر مجبور، امریکی میڈیا
فیصلہ ایران کی درخواست پر کیا گیا ہے، امریکی صدر
تیل و گیس، دھاتوں، کھادوں اور دیگر اہم شعبوں سے وابستہ صنعتیں براہِ راست بحران کا شکار ہیں؛ روسی صدر
صدر پوٹن اور روسی عوام کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں، صدر مسعود پزیشکیان
ایران کے اس تحفے سے لگتا ہے کہ وہ مذاکرات میں اب سنجیدہ ہے، امریکی صدر
ایران میں صورت حال اتنی خراب ہے کہ کوئی بھی نیا سپریم لیڈر بننے کو تیار نہیں، امریکی صدر کا طنز
امریکا اور اسرائیلی حملوں کے جواب میں ایران نے 28 فروری سے آبنائے ہرمز کو بند کر رکھا ہے
جنگ اور مذاکرات کے حوالے سے متضاد بیانات نے صورت حال کی غیریقینی میں اضافہ کر دیا
ایران نے 85 فیصد سے زائد حملوں میں خلیجی ممالک کو نشانہ بنایا ہے۔
یکے بعد دیگرے شیئر ہونے والی دونوں ویڈیوز کی کوئی وضاحت نہیں دی گئی
ایران سنجیدہ ہوجائے ورنہ بہت دیر ہوجائے گی، امریکی صدر
علی رضا تنگسیری نے آبنائے ہرمز کو امریکا اور اسرائیل کے لیے بند کر رکھا تھا؛ اسرائیلی وزیراعظم
تجزیہ کاروں کے مطابق ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز کی بندش یا محدود فعالیت نے اسے سفارتی برتری دی ہے
امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق امریکا نے جنگ بندی کے لیے چند تجاویز بھی پیش کی ہیں
مبصرین کا خیال ہے کہ پاکستان، ترکی اور مصر جیسے ممالک خطے میں کشیدگی کم کرنے کے لیے سفارتی سطح پر متحرک ہیں
یہ قرارداد خلیجی ممالک اور اردن کی درخواست پر بلائے گئے ہنگامی اجلاس کے بعد منظور کی گئی
اس تجویز کا مقصد ممکنہ جنگی صورتحال میں شہریوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنا بتایا گیا ہے
سوشل میڈیا پر بعض صارفین اس منظر کو اسرائیلی حکومت کیلئے بدشگونی سے تعبیر کر رہے ہیں
حادثے کے بعد کئی مسافر لاپتا بھی ہیں، جن کی تلاش کے لیے غوطہ خوروں کی مدد سے ریسکیو آپریشن جاری ہے
ایرانی سرکاری میڈیا نے اس دعوے کے ثبوت کے طور پر ایک ویڈیو بھی جاری کی ہے
اماراتی محکمہ اوقاف نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ شدید بارش کے دوران گھروں میں ہی نماز ادا کریں
طالبان رجیم کی پالیسیاں افغانستان میں داخلی بحران کوجنم دینے کے ساتھ عالمی سطح پر ملک کی ساکھ بھی متاثرکررہی ہیں
متنازع فیصلے کے مطابق اسلام یا عیسائیت میں تبدیلی پر شیڈولڈ کاسٹ کا درجہ ختم ہو جائے گا
ایران کے اہم بنیادی ڈھانچے پر کسی بھی حملے کے سنگین نتائج ہوں گے، اسماعیل بقائی