صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ترک صدر کا بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب لبنان میں اسرائیلی حملوں کے باعث کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے
بن گویر نے دعویٰ کیا کہ غزہ میں کچھ ایسے لوگ بھی موجود ہیں جنہیں ان کے بقول زندہ رہنے کا حق نہیں ہونا چاہیے
وان ہولن نے صدر ٹرمپ کی جانب سے ان فوجیوں کو درپیش ذہنی دباؤ کے معاملے سے نمٹنے کے طریقہ کار پر بھی سوال اٹھایا
پولیس افسر کے مطابق واقعے کی حتمی وجہ کی تصدیق تحقیقات مکمل ہونے کے بعد ہی ہوسکے گی
ملک کو آئندہ مزید اقتصادی دباؤ، پابندیوں اور مہنگائی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، نائب صدر
مودی کی ناکام خارجہ پالیسی کے باعث بھارت اسٹریٹیجک طور پر کمزور اور سفارتی سطح پر تنہا ہوا ہے، ماہرین
امریکا اور جنوبی کوریا طویل عرصے سے مشترکہ فوجی مشقیں کرتے آرہے ہیں
اگر دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی برقرار رہتی ہے تو آبنائے ہرمز سے تیل کی ترسیل میں مزید رکاوٹ پیدا ہونے کا خدشہ ہے
ایرانی افواج ملک کے خلاف کسی بھی ممکنہ کارروائی کا جواب دینے کے لیے تیار ہیں، امیر حاتمی
وزیراعظم طارق رحمان کے دورے سے پہلے بھارت کوموزوں ماحول پیدا کرنا ہوگا، بنگلادیشی وزارت خارجہ
معاہدے کا مقصد تینوں ممالک کے درمیان دفاعی تعاون، مشترکہ دفاعی صلاحیت اور باہمی سیکیورٹی رابطوں کو مضبوط بنانا ہے
جنگ ڈونلڈ ٹرمپ نے شروع کی اور اس کی قیمت ہم ادا کر رہے ہیں،امریکا کے خلاف غصہ بلندترین سطح پر ہے، خلیجی عہدیدار
جیرڈ کشنر پیر کو اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو سے ملاقات کریں گے اور غزہ منصوبے پر اقدامات پر بات کریں گے، رپورٹ
فلسطینی ریاست کے قیام کوروکنے کی کوشش مسترد کرتے ہیں، دوریاستی حل ہی خطے میں منصفانہ اور پائیدار امن کا راستہ ہے، بیان
یمن میں جاری کشیدگی کے دوران یہ حوثی گروپ کے لیے پہنچنے والے بدترین نقصانات میں سے ایک ہے، عسکری ذرائع
شیخ حسینہ انسانیت کے خلاف جرائم پر سزایافتہ ہونے کے باوجود میڈیا پر بیانات دیتی ہیں جس سے معاملات بگڑ جاتےہیں، عہدیدار
مزاحمت کی میراث ایران کی نئی نسل کو منتقل ہوگئی ہے اور امریکی جنونی رہنماؤں کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا، مسلح افواج
امریکی فوج کا خلیج فارس میں موجودگی کا دور اب ختم ہوچکا ہے اور ایران واپسی کی ہرگز اجازت نہیں دےگا، جنرل امیر حاتمی
بنیادی انسانی حقوق کی سنگین پامالیاں اور دہشتگردوں کی سرپرستی افغان طالبان رجیم کی پہچان بن چکی ہے
مودی کے نام نہاد جمہوری اقتدار نے بھارتی میڈیا سے حکومت سے سوال کرنے کا حق چھین لیا
ان حملوں میں 11 افراد جاں بحق ہوئے تھے جن میں تین بچے بھی شامل تھے
حادثے کے بعد ہنگری کی پولیس، فائر فائٹرز اور امدادی اداروں نے جائے وقوعہ پر کارروائیاں مکمل کیں
امریکا اور جنوبی کوریا کی 11 روزہ مشترکہ فوجی مشقیں بھی پیر سے شروع ہونے والی ہیں
ایران کی فضائی دفاعی صلاحیت کا بڑا حصہ پاسداران انقلاب کے اپنے ادارے کے ذریعے تیار کیا جاتا ہے
قائداعظم کا یہ مجسمہ ہیوسٹن میں قائم قائداعظم فاؤنڈیشن کی جانب سے سفارتخانے کو بطور تحفہ دیا گیا ہے
زلزلے کے جھٹکے رات کے وقت محسوس کیے گئے جس سے مقامی شہری گھبرا کر گھروں سے باہر نکل آئے
امدادی کارکنوں اور مقامی رہائشیوں نے حملوں کے بعد ملبے سے زخمیوں اور لاشوں کو نکالنے کی کارروائیاں کیں
سوال نامے میں اتحادی ممالک سے امریکا کے ساتھ فوجی، دفاعی اور معاشی تعاون سے متعلق مختلف سوالات کیے گئے ہیں
ایرانی صدر نے جنگ کے دوران ملک کے صنعتی ڈھانچے کو پہنچنے والے نقصان کو بھی معاشی مشکلات کی اہم وجہ قرار دیا
دوحہ نے تہران کو اس معاملے میں کارروائیوں کی تفصیلات کا جائزہ لینے کی دعوت بھی دی ہے
صحافیوں کو گرفتاریوں، دھمکیوں، ہراسانی اور سینسر شپ جیسے سنگین مسائل کا سامنا رہا
مصر کی ممکنہ شمولیت سے مکہ معاہدے میں شامل ممالک کی تعداد اور دفاعی صلاحیت میں اضافہ ہوسکتا ہے
بریڈ کوپر رواں سال دوسری مرتبہ یو ایس ایس ابراہم لنکن پر پہنچے ہیں
زلزلہ گزشتہ روز صبح مقامی وقت کے مطابق 5 بجے سے کچھ دیر قبل آیا
سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کرنے والی خبر کے مطابق ایران کی سمندری تیل برآمدات گھٹ چکی ہیں
ایران کے ساتھ جاری تنازع کے دوران امریکا اپنے دونوں اہداف کے حصول کی جانب بڑھ رہا ہے، امریکی نائب صدر
طالبان حکومت میں بالخصوص خواتین اور لڑکیوں کے بنیادی حقوق مسلسل محدود کیے جا رہے ہیں، امریکی میڈیا رپورٹس
بریگیڈیئر جنرل محمد باقرزادہ کے مطابق دونوں طیاروں میں مجموعی طور پر چار پائلٹس سوار تھے
آبنائے ہرمز پر کسی ٹوئٹ، طیارہ بردار بحری جہاز یا حکم کے ذریعے قبضہ نہیں کیا جاسکتا، کاظم غریب آبادی
ممکنہ طور پر جہاز کو توڑنے سے پہلے اس کے اندر موجود گیس کو مکمل طور پر خارج نہیں کیا گیا تھا
جب کوئی بار بار اپنے ہی بیان کردہ جھوٹ پر یقین کرنے لگے تو اس کے لیے حقیقت اور غلط بیانی میں فرق کرنا مشکل ہوجاتا ہے
مختلف مقامات پر پیش آنے والے فائرنگ کے واقعات کے درمیان تعلق اور ان کے محرکات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں
برطانیہ کے وزیراعظم نے بھی اسرائیل کے حوالے سے اپنی حکومت کی پالیسی کو زیادہ سخت بنانے کے اشارے دیے ہیں۔
آئندہ سال ایک کروڑ نوجوانوں کو اے آئی کی مہارتوں کی تربیت فراہم کرنے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے
گھر کے ملبے سے تین افراد کو زندہ نکالا گیا جن کی حالت تشویشناک ہے
وہ امریکا میں بھارتی طالب علم کی حیثیت سے رہ رہے ہیں اور ان کے پاس بھارتی پاسپورٹ ہے
اسپین کے جنوبی شہر غرناطہ میں بھی ہفتے کی علی الصبح 5 شدت کا زلزلہ
تاجکستان نے 2025 میں افغانستان سے اسمگل کی جانے والی 2,742 کلوگرام منشیات ضبط کی، رپورٹ
قابض بھارتی فوج نے پاکستان مخالف جذبات ابھارنے کیلئے کیرن سیکٹر میں کالعدم کمیٹی کی ویڈیو چلادیں
کسی ایک مذہب کے پیروکاروں کو مخصوص سہولت فراہم کرنا مذہبی امتیاز کے زمرے میں آ سکتا ہے، گریگ ایبٹ