صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
عباس خمیار کے مطابق واشنگٹن نے ماضی میں کیے گئے اپنے بعض وعدوں اور ذمہ داریوں کی خلاف ورزی کی
مبصرین کے مطابق اس پالیسی کا مقصد عراق کو علاقائی تنازعات میں براہ راست فریق بننے سے بچانا ہے
موجودہ صورتحال میں آبنائے کو کھولنے کا فیصلہ یکطرفہ طور پر نہیں کیا جائے گا، گلف اسٹریٹ اتھارٹی
ٹرمپ نے کیرولین لیویٹ کی خدمات کو سراہتے ہوئے انہیں وائٹ ہاؤس کی بہترین پریس سیکریٹریز میں سے ایک قرار دیا
جدید ہتھیاروں کے استعمال کا میدان بنائے جانے سے سمندری ماحول کو مزید خطرات لاحق ہوئے ہیں، اسماعیل بقائی
طویل عرصے تک جاری رہنے والی اس تعیناتی کے باعث جہاز پر موجود فوجیوں کو مسلسل آپریشنل دباؤ کا سامنا ہے
ماہرین کے مطابق تیل کی قیمتوں میں تازہ کمی کی بڑی وجہ عالمی سطح پر تیل کی طلب کے حوالے سے توقعات میں کمی ہے
اس کارروائی کا مقصد صدر کی اصل نقل و حرکت کو چھپانا اور ممکنہ حملہ آوروں کو گمراہ کرنا تھا
مودی کی انتہا پسندانہ پالیسیوں نے ہندوتوا تنظیموں کو طاقتور ہونے کا بھرپور موقع فراہم کیا ہے
طالبان رجیم کا تعلیمی نظام نظریاتی انتہاپسندی اور عسکری سوچ کو پروان چڑھانے کا ذریعہ بن چکا ہے
عباس عراقچی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے بیان میں فرانس اور دیگر ممالک کے طرزِ عمل کو منافقانہ قرار دیا
جنگ صرف ایرانی سرحدوں تک محدود نہ رہے، بریگیڈیئر جنرل رضا نقدی
حکومتوں کو غیر منتخب بین الاقوامی بیوروکریٹس کے بجائے اپنے عوام اور آئین کے سامنے جوابدہ ہونا چاہیے
اہلکاروں کی شناخت اہلخانہ کو اطلاع دینے تک ظاہر نہیں کی جائے گی، حکام
یہ کارروائیاں 12 اگست تک کی گئی ہیں، امریکی سینٹرل کمانڈ
سفاک ملزمان اپنی مکروہ واردات انجام دینے کے بعد بآسانی فرار بھی ہوگئے
طالبان نے دونوں رضاکاروں کے اہل خانہ اور مشن سے نہ ملاقات کرائی اور نہ اہی الزامات کی تفصیلات فراہم کی ہیں
جون 2020 کی وادی گلوان کی جھڑپ میں 20 بھارتی فوجی اور 4 چینی فوجی ہلاک ہوئے تھے
وزیر داخلہ محسن نقوی نے تہران میں ایرانی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکریٹری محسن رضائی سے ملاقات کی
برکس ممالک کے درمیان تجارت قومی کرنسیوں میں کی جاسکتی ہے
ستمبر 2024 میں اس بیماری میں 71 افراد ہلاک ہوگئے تھے
یلدا معیری پر ایران کی مخالفت اور اسرائیل و امریکا کے مفادات میں کام کرنے کا الزام تھا
ممبئی اور گریٹر نوئیڈا سے 4.7 کلوگرام میتھامفیٹامین برآمد، منشیات بنانے کا سامان بھی قبضے میں لے لیا گیا
کشتی میں رجسٹرڈ مسافر 119 جب کہ غیر رجسٹرڈ کو ملا کر 153 افراد سوار تھے
اپنے بیان کے اختتام پر امریکی صدر نے Praise be to Allah یعنی سب تعریف اللہ کے لیے ہے، کے الفاظ بھی استعمال کیے
امریکا اور ایران کے درمیان جون میں ہونے والی 60 روزہ جنگ بندی کی میعاد 17 اگست کو ختم ہورہی ہے
اعداد و شمار کے مطابق اس وقت مغربی کنارے سے تعلق رکھنے والے کم از کم 355 فلسطینی بچے اسرائیلی فوجی حراست میں ہیں
تاحال کسی گروہ نے ان ڈرون حملوں کی ذمہ داری قبول نہیں کی
تیل کے ساحل تک پہنچنے سے عمان کے ساحلی ماحولیاتی نظام کو ممکنہ نقصان کے خدشات بھی بڑھ گئے ہیں
نئے قانون کے تحت سزائے موت کی جگہ عمر قید بامشقت دی جائے گی
ای آئی اے کے مطابق آبنائے ہرمز میں موجودہ صورتحال عالمی تیل کی سپلائی کے لیے اہم خطرہ بنی ہوئی ہے
رپورٹ کے مطابق جہاز کے عملے کے اہلکاروں کے اہل خانہ بھی طویل تعیناتی کے خلاف احتجاج کر رہے تھے
یہ انکشاف اس وقت سامنے آیا جب امریکی میڈیا میں ٹرمپ کے خفیہ طیارہ تبدیل کرنے کی خبر شائع ہوئی
پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ کا قرارداد کی متفقہ منظوری پر اظہارِ تشکر
محمد رضا نقدی کے مطابق گزشتہ پانچ ماہ کے دوران ایرانی افواج نے جنگ کے میدان میں بہت کچھ سیکھا ہے
حملے میں ہونے والے جانی یا مالی نقصان کے بارے میں فوری طور پر تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں
امریکی اخبار کے مطابق ان کارروائیوں کے علاوہ بھی یمن میں امریکی فوجی آپریشنز سے متعلق مزید 15 کارروائیاں زیر غور ہیں
صدر کی موجودگی کے دوران گالف کلب کے اطراف سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کیے گئے تھے
بین الاقوامی انصاف کا مقصد صرف ماضی کے جرائم کی سزا دینا نہیں بلکہ مستقبل کے جرائم کوروکنا بھی ہے، ماہرین
بھارت میں زہریلے ہندوتوا نظریے کےزیراثربھارتی مسلمانوں پرمنظم تشدد انتہا پسند گروہوں اوربی جے پی کا وتیرہ بن چکا ہے
ویڈیو کے مطابق ’ابھری ہوئی ناف‘ میں موجود بٹن دبانے سے ٹرمپ کو برقی جھٹکا لگتا ہے اور وہ دوبارہ بیدار ہوجاتے ہیں
ہندوتوا کے زیر اثر بی جے پی نے نام نہاد سیکولر بھارت میں اقلیتوں کی آزادی کو مکمل طور پر ختم کر دیا ہے
ٹرمپ کا تازہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکا اور ایران کے درمیان شدید کشیدگی برقرار ہے
صرف اتوار کے روز خلیجی ممالک سے 2 کروڑ بیرل سے زائد تیل برآمد کیا گیا ، امریکی وزیر توانائی
عمان کے ساتھ نئے بحری راستوں کے تعین کے حوالے سے معاہدہ آخری مراحل میں ہے، ایران
جنگ کے وقت خلیج فارس میں امریکا کے 30 سے 40 جنگی بحری جہاز موجود تھے، حسین محبی
اسرائیلی انٹیلی جنس نے رپورٹ دی تھی کہ ایران ٹرمپ کو کندھے پر رکھ کر داغے جانے والے میزائل سے نشانہ بنائے گا
یمن کے حوثیوں نے باب المندب میں جولائی سے سعودی جہازوں پر پابندی عائد کر رکھی ہے اور 2 جہازوں کو نشانہ بنایا ہے
وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایرانی وزیر خارجہ سے بھی ملاقات کی