US
صفحۂ اول
تازہ ترین
رمضان
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
یہ فورس غزہ بورڈ آف پیس کے مشورے سے تشکیل دی جائے گی، جس کی صدارت امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کریں گے
"جولائی چارٹر" کے نام سے مشہور یہ منصوبہ جولائی 2024 کی عوامی بغاوت کے بعد تیار کیا گیا تھا
الفاشر پر قبضے کے بعد علاقے میں قتل، زیادتی، لوٹ مار، امدادی کارکنوں پر حملوں اور اغوا کے واقعات رپورٹ ہوئے ہیں
اردن کے رائل انسٹیٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز نے سال 2025 کے لیے دنیا کے 500 بااثر مسلمانوں کی فہرست جاری کر دی
وائٹ ہاؤس حکام نے تصدیق کی ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان 18 نومبر کو واشنگٹن کا دورہ کریں گے
نومبر 1947 میں جموں کے ہزاروں دیہات بھارتی بربریت سے لہو میں نہا گئے
رپورٹ کے مطابق جعفر ایکسپریس دھماکے اور ثوب کینٹونمنٹ حملوں میں افغانستان سے منسلک ناقابلِ تردید شواہد سامنے آئے ہیں
اسلامی ممالک نے اس بات پر بھی زور دیا کہ غزہ کی بحالی میں مسلمان ممالک کو اہم کردار ادا کرنا چاہیے
زہران ممدانی کا مقابلہ سابق گورنر اینڈریو کومو اور ری پبلکن امیدوار رٹیس سلوا سے ہے
اسماعیل ہنیہ کو اسرائیل نے 31 جولائی 2024 کو تہران میں نشانہ بناکر شہید کیا تھا
ان پر منی لانڈرنگ اور قرضوں کے غلط استعمال کا الزام بھی تھا
وائرل ویڈیو میں نائب امریکی صدر اور بزنس ویمن کو گلے ملتے دیکھا جا سکتا ہے
ہلاک ہونے والوں میں باپ اور 17 سالہ بیٹی بھی شامل ہیں
صدر ٹرمپ نے کہا تھا کہ چین، روس، شمالی کوریا اور پاکستان خفیہ طور پر زیرِ زمین جوہری تجربات کر رہے ہیں
امریکا کو مشرق وسطیٰ میں اپنی مداخلت کو بھی بند کرنا ہوگا، آیت اللہ خامنہ ای
اسرائیلی پولیس نے ملٹری لا آفیسر اور سابق چیف پراسیکیوٹر کو عدالت میں پیش کیا
متحدہ عرب امارات کے پرچم پر توہین پر 25 سال قید اور 5 لاکھ درہم جرمانہ ہوگا
پاکستانی وفد کو یقین دلایا کہ افغان سرزمین کسی ملک کے خلاف استعمال نہیں ہوگی، ذبیح اللہ مجاہد
پاکستان کے دفتر خارجہ نے تاحال ان الزامات پر کوئی ردعمل ظاہر نہیں کیا
بلیوں کی اوسط عمر کو دیکھتے ہوئے یہ مدت 10 سال کے لیے مقرر کی گئی
یہ اعداد و شمار مائیکروسافٹ کے اے آئی اکنامی انسٹیٹیوٹ کی نئی رپورٹ “اے آئی ڈیفیوشن رپورٹ 2025” میں سامنے آئے ہیں
رفح اور خان یونس میں حماس کے مراکز کو جلد ختم کر دیا جائے گا
اسرائیل میں اس سے قبل بھی فوجی تنصیبات اور چھاؤنیوں میں چینی گاڑیوں کے داخلے پر پابندی عائد تھی
جون میں امریکی افواج نے ایران کی چند جوہری تنصیبات پر حملے کیے تھے
جنگ بندی کے آغاز سے اب تک 236 فلسطینی شہید اور 600 سے زائد زخمی ہوچکے ہیں
زلزلے کے اثرات تاجکستان، ترکمانستان، ازبکستان اور ایران میں بھی محسوس کیے گئے
کوویڈ کے بعد امریکی تاریخ میں جاب مارکیٹ سے خواتین کا بڑا انخلا، ماہرین پریشان
ٹرمپ کے پاکستان کے حق میں بیانات سے شرمندگی میں اضافہ، اپوزیشن جماعتیں برہم
شہری گھروں سے نکل کر کھلی جگہوں میں دعائیں مانگتے رہے، مقامی میڈیا
زہران ممدانی 43 فیصد عوامی حمایت کے ساتھ واضح برتری حاصل کیے ہوئے ہیں، سروے رپورٹ
ڈونلڈ ٹرمپ نے جنوبی کوریا میں چینی صدر چی جن پنگ سے ملاقات سے قبل ایٹمی دھماکوں کی دھمکی دی تھی
تحقیق میں 61 ممالک کے57 ہزار افراد سے سروے کیا گیا، سب سے آخری نمبر پر اسپین موجود ہے
غزہ سٹی کے مضافات میں سبزی منڈی کے قریب ہونے والی اسرائیلی بم باری سے ایک فلسطینی شہید ہوا، اسپتال انتظامیہ
روس کے حکام نے تصدیق کی ہے کہ یوکرین کے ڈرون حملے میں جہاز اور انفرااسٹرکچر کونشانہ بنا ہے
سیٹلائٹ تصاویر سے ظاہر ہوا ہے کہ الفاشر میں درجنوں مقامات پر اجتماعی قبریں اور لاشیں دیکھی گئی ہیں
اس اشتہار کے جواب میں صدر ٹرمپ نے کینیڈا سے آنے والی مصنوعات پر ٹیرف بڑھانے کا اعلان کیا تھا
پولیس نے کہا ہے کہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں، تاہم حملے کی وجوہات تاحال سامنے نہیں آئیں
امریکی میڈیا کے مطابق، نائیجیریا کے مختلف علاقوں میں گزشتہ چند ماہ سے فرقہ وارانہ تشدد میں اضافہ ہوا ہے
میوزیم میں سب سے زیادہ توجہ کا مرکز فرعون توتن خامن کے مقبرے سے ملنے والے نوادرات ہیں
القسام بریگیڈز نے وضاحت کی کہ انہیں موصول شدہ لاشوں کی مکمل شناخت نہیں ہو سکی تھی
نریندر مودی ایک بزدل انسان ہے جس کے پاس کوئی وژن نہیں ہے، راہول گاندھی
مقامی میڈیا کے مطابق دھماکے کے بعد اسٹور میں آگ بھڑک اٹھی جس کے باعث متعدد افراد اندر ہی پھنس گئے
سویدی پارک میں کھانے پینے کے خصوصی اسٹالز، روایتی بازار، اور مختلف ثقافتی سرگرمیاں منعقد کی گئی ہیں
مندر میں ہلاک افراد میں 8 خواتین اور ایک لڑکا شامل ہے، زخمیوں میں سے ایک کی حالت تشویش ناک بتائی جارہی ہے، حکام
شیخ حسینہ واجد بنگلہ دیش میں ملک گیر احتجاج کے بعد فرار ہوکر بھارت منتقل ہوئی تھیں
افغانی نوجوان کا رابطہ داعش خراسان سے تھا
کوئی بھی سمجھدار ملک اپنی دفاعی صلاحیت ختم نہیں کرتا، ایرانی وزیر خارجہ
امریکی ریاست مشی گن میں داعش کے 4 منصوبہ ساز رنگے ہاتھوں گرفتار
کیٹیگری 5 شدت کے ساتھ ٹکرانے والے طوفان نے کیریبین میں بڑے پیمانے پر تباہی مچادی۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں فلسطینی قیدیوں کو اوندھے منہ ہاتھ باندھ کر لٹایا گیا ہے