- ملائیشیا میں فوجی ہیلی کاپٹرز آپس میں ٹکرا گئے؛ 10 اہلکار ہلاک
- عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
- قومی ٹیم میں بیٹرز کی پوزیشن معمہ بن گئی
- نیشنل ایکشن پلان 2014 پر عملدرآمد کیلیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر
- پختونخوا کابینہ میں بجٹ منظوری کیخلاف درخواست پر ایڈووکیٹ جنرل کو نوٹس
- وزیراعظم کا ٹیکس کیسز میں دانستہ التوا کا نوٹس؛ چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اسلام آباد معطل
- بلوچستان میں 24 تا 27 اپریل مزید بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری
- ازبکستان، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین شراکت داری کا اہم معاہدہ
- پی آئی اے تنظیم نو میں سنگ میل حاصل، ایس ای سی پی میں انتظامات کی اسکیم منظور
- کراچی پورٹ کے بلک ٹرمینل اور 10برتھوں کی لیز سے آمدن کا آغاز
- اختلافی تحاریر میں اصلاح اور تجاویز بھی دیجیے
- عوام کو قومی اسمبلی میں پٹیشن دائر کرنیکی اجازت، پیپلز پارٹی بل لانے کیلیے تیار
- ریٹائرڈ کھلاڑیوں کو واپس کیوں لایا گیا؟ جواب آپکے سامنے ہے! سلمان بٹ کا طنز
- آئی ایم ایف کے وزیراعظم آفس افسروں کو 4 اضافی تنخواہوں، 24 ارب کی ضمنی گرانٹ پر اعتراضات
- وقت بدل رہا ہے۔۔۔ آپ بھی بدل جائیے!
- خواتین کی حیثیت بھی مرکزی ہے!
- 9 مئی کیسز؛ شیخ رشید کی بریت کی درخواستیں سماعت کیلیے منظور
- ’آزادی‘ یا ’ذمہ داری‘۔۔۔ یہ تعلق دو طرفہ ہے!
- ’’آپ کو ہمارے ہاں ضرور آنا ہے۔۔۔!‘‘
- رواں سال کپاس کی مقامی کاشت میں غیر معمولی کمی کا خدشہ
پرویز مشرف کی جانب سے مسلح افواج کو مشتعل کرنے کی کوشش قابل نفرت ہے، بلاول بھٹو زرداری
کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے سرپرست اعلیٰ بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ پرویز مشرف کی جانب سے غداری کیس پر ملک کی مسلح افواج کو مشتعل کرنا قابل نفرت ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر اپنے پیغام میں بلاول بھٹوزرداری کا کہنا تھا کہ پرویز مشرف کی جانب سے غداری کیس میں اپنے دفاع کی کوشش بھی غداری کے مترادف ہے، انہوں نے اپنے انٹرویو میں 3 نومبر کے اقدامات اور غداری کیس میں پاک فوج کو ملوث کرکے انہیں مشتعل کرنے کی کوشش کی ہے جو کہ انتہائی قابل نفرت اور مایوس کن ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز ایکسپریس نیوز کو انٹرویو اور غیر ملکی صحافیوں سے بات چیت کے دوران سابق صدرجنرل(ر) پرویزمشرف نے کہا تھا کہ انہوں نے 3نومبر 2007 کو ملک میں ایمرجنسی پاک فوج کی قیادت سے مشورے کے بعد لگائی تھی جس کی وجہ سے ان کے خلاف غداری کیس پر پاک فوج میں بھی تشویش ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔