- دبئی لیکس میں بھارتی سب سے آگے؛ مودی کے دوستوں کی جائیدادیں بھی نکل آئیں
- ورلڈکپ اسکواڈ کا اعلان کیوں نہیں ہوا؟ رمیز راجا سلیکشن کمیٹی پر برہم
- وزیراعلی پنجاب نے لاہور میں 36 ارب کے ترقیاتی کام روک دیے
- گورنر خیبرپختونخوا کے اپنی رہائشگاہ ’’کے پی کے ہاؤس‘‘ آنے پر پابندی
- حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی مزید مہنگی کرنے کی یقین دہانی کرادی
- نقل مافیا اور آپریشن راہ راست
- یونیورسٹیاں پاکستان کا مستقبل ہیں، منظم طریقے سے تباہ کیا جارہا ہے، چیف جسٹس
- پی ایس ایل سے آئی پی ایل کا ٹکراؤ؛ فرنچائزز نے مخالفت کردی
- حماس سے جھڑپوں، حزب اللہ کے راکٹ حملے میں اسرائیلی فوجی سمیت 2 ہلاک، 5 زخمی
- پی ایس ایل کا مذاق؛ بھارتیوں کے پیروں تلے زمین نکلنے لگی
- فلسطین کے حامی مظاہرین کا برطانیہ میں اسرائیلی ڈرون ساز فیکٹری کے باہر احتجاج
- تحریک انصاف کا 9 مئی مقدمات میں دہشت گردی کی دفعہ چیلنج کرنے کا فیصلہ
- اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز تیزی، انڈیکس 75 ہزار کی سطح عبور کرگیا
- سیکورٹی خدشات؛ اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت ملتوی کرنے کی درخواست منظور
- بابراعظم نے کوہلی کے ریکارڈ پر بھی قبضہ جمالیا
- کراچی میں نوجوان نے ڈاکو کو ماردیا، فائرنگ کے تبادلے میں خود بھی جاں بحق
- ایک اوور میں 25 رنز؛ بابراعظم کا ایک اور ریکارڈ
- 9 مئی پر جوڈیشل کمیشن بنائیں یا ہمیں فوری سزائیں سنائیں، شیخ رشید
- وزن کم کرنے والے انجیکشن قلبی صحت کے لیے مفید، تحقیق
- ہوا سے کاربن ڈائی آکسائیڈ کشید کرنے والا پلانٹ
کرتارپور کا راستہ کھولنے کیلیے مذاکرات کیے جائیں، سدھو کا بھارتی وزیر خارجہ کو خط
اسلام آباد: بھارت کے سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو نے وزیر خارجہ سشما سوراج کو خط میں مطالبہ کیا ہے کہ کرتار پور کا راستہ کھولنے کے لئے پاکستان کے ساتھ مذاکرات شروع کئے جائیں۔
نوجوت سنگھ سدھو سابق بین الاقوامی کرکٹر کے علاوہ بھارتی ریاست پنجاب میں وزیر بھی ہیں، انہوں نے بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کو خط لکھا ہے جس میں انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ کرتارپور کا راستہ کھولنے کیلئے پاکستان کے ساتھ مذاکرات شروع کئے جائیں۔ یہ راستہ کھولنے سے سکھ یاتری گوردوارہ کرتار پور کے درشن کرسکیں گے۔
واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان کی تقریب حلف برداری میں نوجوت سنگ سدھو نے شرکت کی تھی اورآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سدھو نے ملاقات میں کرتارپورکاراستہ کھولنے کی درخواست کی تھی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔