صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر بغیر کسی تبدیلی کے 282روپے 45پیسے کی سطح پر بند ہوئی
وفد پاکستان کی معاشی صورت کا دوسرا جائزہ لے گا اور جنوری سے جون 2025 کا ڈیٹا شیئر کیا جائے گا
وژن 2030 ،دفاعی معاہدے نے پاکستانی آئی ٹی و فِن ٹیک سیکٹرکیلیے نئے دروازے کھول دیے
ملک میں چینی کی طلب و رسد میں کمی پوری کرنے کے لیے 5 لاکھ ٹن چینی کی درآمد پرٹیکس اور ڈیوٹی میں رعایت دی گئی تھی
انٹرنیٹ کے استعمال میں 24 فیصد سالانہ اضافہ ہوا، پاکستان میں انٹرنیٹ کا منظرنامہ یکسر بدل جائے گا، شزا فاطمہ خواجہ
سرکلر ڈیٹ میں کمی کے لیے کمرشل بینکوں سے 1275 ارب روپے قرض لینے کی وفاقی کابینہ پہلے ہی منظوری دے چکی ہے، ذرائع
اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر 05پیسے کی کمی سے 282روپے 45پیسے کی سطح پر بند ہوئی
کے ایس ای-100 انڈیکس ایک لاکھ 57 ہزار 554.66 54.66پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا
ابتدائی مرحلے میں بڑے شہروں کے جیولرز کو نوٹس کے ذریعے ٹیکس معاملات پر وضاحت طلب کی گئی ہے
ڈیجیٹل پاکستان کے وژن کے تحت آئی ٹی سیکٹر نوجوانوں کے روزگار میں اضافے کے لیے کوشاں ہے
آئی ٹی کے شعبے میں ترقی کے لیے نوجوانوں کو روزگار کے مواقع فراہم کیے جائیں گے، شزہ فاطمہ خواجہ
یہ انکشاف وزیراعظم آفس کو دی گئی حالیہ بریفنگ میں کیاگیا
عالمی مارکیٹ میں 34 ڈالر فی اونس اور مقامی سطح پر 3400 روپے فی تولہ کا اضافہ ہوا
زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ، ڈیجیٹل مالیاتی نظام، ، علاقائی معاشی تعاون اور برآمدات پاکستان کی معیشت کو مستحکم کررہے ہیں
زیورات کے کاروبار سے وابستہ ہزاروں جیولرز کا رہن سہن اور دکانیں ٹیکس ریٹرنز سے میل نہیں کھاتیں، حکام
ڈی آرگینگ میٹ کمپنی لمیٹڈ مجموعی طور پر 81 لاکھ ڈالر مالیت کا گوشت متحدہ عرب امارات کو برآمد کرے گی۔
سی پیک 2.0 کی ترجیحات میں زرعی انقلاب، جدید ٹیکنالوجی، سبز توانائی اور خصوصی اقتصادی زونز شامل ہیں، وفاقی وزیر
وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی کی سربراہی میں اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ مسافر ٹرینوں کی نجکاری اوپن نیلامی کے ذریعے ہوگی
حالیہ ہفتے سالانہ بنیاد پر بھی مہنگائی کی شرح 5.03 فیصد سے کم ہو کر 4.17 فیصد ہوگئی ہے، وفاقی ادارہ شماریات
سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز نے شرح منافع میں رد و بدل کا باضابطہ نوٹی فکیشن جاری کردیا
سونے کی قیمتوں میں کمی کے برعکس ملک میں چاندی کی قیمت میں اضافہ ہوگیا
ٹیکسٹائل پارک کا قیام برآمدات بڑھانے اور صنعتی شعبے کو مزید فعال کرنے میں مددگار ہوگا، صدر مملکت
رواں سال روئی اور خوردنی تیل کے درآمدی بل میں بھی کمی کے امکانات پیدا ہوگئے ہیں
آئی ٹی برآمدات گزشتہ برس اسی دورانیے کے مقابلے میں 18.3 فیصد اضافہ ہوا ہے
ای سی سی کے اجلاس میں 350 کلو میٹر طویل ریلوے ٹریک بچھانے کے لیے 39 کروڑڈالر کی برج فنانسنگ کے معاہدے کی منظوری دی گئی
پاکستان اور سعودی عرب کے دفاعی معاہدے سمیت دیگر عوامل کی وجہ سے روپے کی قدر میں اضافہ دیکھا گیا
پاکستان کے پانچ بڑے شعبوں کی سالانہ برآمدات 2 ارب 57 کروڑ 60 لاکھ ڈالر سے کم ہوکر 2ارب 23کروڑ 50لاکھ ڈالر رہی
مالی سال کے پہلے 2 ماہ کے دوران غیرملکی درآمدات میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، رپورٹ
سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 88 ہزار 600 روپے اور فی 10 گرام 3 لاکھ 33 ہزار 161 روپے برقرار
آئی ایم ایف نے لگ بھگ 50 کے شرائط عائد کر رکھی ہیں جن میں سے زیادہ تر شرائط پوری کی جاچکی ہیں، ذرائع
اس کے برعکس اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بغیر کسی تبدیلی کے 283روپے 55پیسے کی سطح پر مستحکم رہی
بیف ایکسپورٹ کرنے والی آرگینک میٹ کمپنی کو چین سے 75لاکھ ڈالر مالیت کا برآمدی آرڈر حاصل ہوا
ملک میں گاڑیوں ،گارمنٹس ،سیمنٹ اور پٹرولیم مصنوعات کی پیداوار میں اضافہ
کم از کم 50 ارب روپے جمع کرنے کا ہدف رکھا گیا ہے
پاکستان اور ایران کے درمیان 22 ویں مشترکہ اقتصادی کمیشن کا اجلاس تہران میں ہوا، ترجمان وزارت اقتصادی امور
اس کے برعکس اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی
پاکستان کی ڈیبٹ ٹو جی ڈی پی کی شرح 74 سے کم ہوکر70 فیصد ہوگئی ہے ، وفاقی حکومت
افراط زر اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں اضافے کے امکانات بھی بڑھ گئے ہیں، مرکزی بینک
اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر 05پیسے کی کمی سے 282روپے 55پیسے کی سطح پر بند ہوئی
اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج گورنر اسٹیٹ بینک کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں یہ فیصلہ کیا گیا
آئی ایم ایف شرائط پر بے تحاشا ٹیکس نے ملکی معیشت کو بدترین بحران میں دھکیل دیا
بیشترکاٹن زونز میں کپاس کی تمام اقسام پر وائرس کا حملہ بھی دیکھنے میں آرہا ہے
چینی کی درآمد کے لیے 25 ہزار ٹن سے کم کی بولیاں منظور نہیں کی جائیں گی، ٹی سی پی
شرح سود کم کرنے سے حکومت کو 3 ہزار ارب روپے کی بچت ہوگی، ای پی بی ڈی
آفت زدہ عوام کو ابھی بجلی کے بل بھیجنا مناسب نہیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
ساہیوال پاور پلانٹ کیلیے مختص پورٹ قاسم کی برتھ کلنکر کی برآمدات کیلیے استعمال ہوگی
ایجنڈے میں قراقرم ہائی وے فیز ٹو، ایم ایل ون اور ایسٹ بے ایکسپریس وے شامل ہیں، ذرائع
ایل این جی کنکشن نارمل گیس سے ڈھائی سے تین فیصد مہنگے ہوں گے
انڈسٹری نے ابتدائی ورکنگ مکمل کرلی، اوگرا 15 ستمبر کو سمری پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال کرے گا
سالانہ بنیاد پر بھی مہنگائی کی شرح 5.03 فیصد ہوگئی ہے، وفاقی ادارہ شماریات