صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
رعایت پر عمل درآمد شروع، مسافر 9 جون تک پیش کش سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں،ترجمان
اے پی سی سی نے مجموعی طور پر4.1 ہزار ارب روپے کے قومی ترقیاتی بجٹ کی منظوری دی
پنجاب کیلئے 1188 ارب، سندھ 887 ارب روپے، خیبرپختونخوا 440 ارب، بلوچستان کے لیے 280 ارب کا ترقیاتی بجٹ منظور ہوسکتا ہے
ترقیاتی منصوبوں پر ایک ہزار ارب روپےخرچ کرنے کا پلان، صوبے رواں سال کے مقابلے میں 609 ارب روپے زیادہ خرچ کریں گے
نان فائلرز کے کیش نکلوانے پر ودہولڈنگ ٹیکس بڑھنے کا امکان ہے، ذرائع ایف بی آر
ہمیں اپنے انفرااسٹرکچر کی ملکیت اور انتظام کو عالمی سطح کے طریقوں کے مطابق ڈھالنا ہوگا
نئے ترقیاتی پلان میں سیاسی ترجیحات کو مدنظر رکھتے ہوئے سڑکوں کی تعمیر کو اہمیت دی جارہی ہے
کچھ بڑے اور چھوٹے بینک درآمدات سے متعلق ادائیگیوں میں دو سے تین ہفتوں تک تاخیر کر رہے ہیں
مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم کی نگرانی میں بجٹ پیش کرنے کی تیاری مکمل کر لی گئی ہے
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کیوں امیرترین سرمایہ کار سونے کو محفوظ کر رہے ہیں اور ایک مخصوص ملک کو کیوں ترجیح دے رہے ہیں
مئی کے مہینے میں ایف بی آر کو 206 ارب روپے کے شارٹ فال کا سامنا، وزارت خزانہ اور ایف بی آر حکام پریشانی سے دوچار
حکومت نے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی اور فی لیٹر قیمت 254 روپے 64 پیسے برقرار رکھی گئی ہے
مئی کا شارٹ فال موجودہ مالی سال کے دوران کسی ایک ماہ میں سب سے زیادہ ہے، ذرائع
حکومت پلانٹ سے سرکاری قیمت یقینی بنائے اور دکانداروں کے بجائے طاقت ور لوگوں کے خلاف ایکشن لے، ایل پی جی ایسوسی ایشن
عالمی مارکیٹ میں 14 ڈالر فی اونس اور مقامی صرافہ بازار میں 1400 روپے فی تولہ قیمت کم ہو گئی
مئی میں ایف بی آر کا 1110 ارب روپے کا ہدف تھا، مگر صرف 904 ارب روپے ہی وصول کیے جا سکے
اسٹیٹ بینک کی وضاحت میں کہا گیا ہے کہ کرپٹو اثاثہ جات کے لیے پاکستان میں پالیسی سازی کا عمل جاری ہے
پچھلے سال اسی عرصے میں ریلوے نے 77 ارب ریونیو اکٹھاکیا، محنت اور لگن سے ریلوے کو اپنے پاؤں پر کھڑا کریں گے، حنیف عباسی
رواں مالی سال کا قومی اقتصادی سروے 9 جون جبکہ پارلیمنٹ میں نئے مالی سال کا بجٹ 10 جون کو پیش کیا جائے گا
وفاقی وزیرخزانہ اور امریکی تجارتی نمائندے نے ویڈیو لنک کے ذریعے بات چیت کی، وفاقی وزارت خزانہ
ایک ہفتے میں 10 اشیا ستسی اور 14 مہنگی ہوئیں جبکہ 27 کی قیمتوں میں استحکام رہا، وفاقی ادارہ شماریات
یہ فریم ورک پاکستان کے ’’اُڑان پاکستان‘‘ پروگرام اور وزیراعظم کے اقتصادی ایجنڈے سے مکمل ہم آہنگ ہے
حکومت داخلی مالیاتی دباؤ اور عالمی مارکیٹ کو پیش نظر رکھتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ مقرر کرے گی
آئی ایم ایف نے تجاویز پر مثبت ردعمل دیا ہے، تاہم ریلیف کے بدلے متبادل ریونیو پلان پیش کرنا لازمی قرار دیا گیا ہے
ابتدائی 20 ارب ڈالر تعلیم، صحت، صاف توانائی اور ماحولیاتی بہتری کے منصوبوں پر خرچ ہوں گے، وزارت اقتصادی امور
وفاقی وزارت خزانہ نے ماہانہ اکنامک اپ ڈیٹ آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی ہے اور اس میں مہنگائی کی پیشگوئی کردی گئی ہے
بٹ کوائن کی قانونی حیثیت ابھی واضح نہیں اس لیے کسی بھی فیصلے سے پہلے مکمل تحقیق کریں
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بتایا کہ قومی ذخائر کی مالیت 16 ارب 63 کروڑ 67 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئی ہے
رواں سال کارپوریشن اپنے پالیسی ہولڈرز کو تاریخ کا سب سے بڑا بونس دے گی، سی ای او اسٹیٹ لائف شعیب جاوید حسن
رائلٹی اور ونڈ فال لیوی کی مد میں بھاری نقصان بھی اٹھانا پڑ رہا ہے، صوبائی حکومت
کسٹمز کمانڈ فنڈ قائم کرنے کا نوٹی فکیشن جاری، اسمگلنگ روکنے کیلئے معلومات دینے پر پیشگی ادائیگی کی جائے گی
حکومت نے اس بجٹ میں اقدامات کرلیے تو بہتر معیار کی جاپانی گاڑی 20 لاکھ سے بھی کم میں ملے گی، موٹر ڈیلرز ایسوسی ایشن
معاشی استحکام کیلیے آئی ایم ایف کے مطالبات پر عمل کے اثرات براہ راست عوام کی جیب پر پڑنے کا خدشہ ہے
آئی ایم ایف نے مالی سال 28-2027 سے 30-2029 تک اوسط مہنگائی 6.5 فیصد رہنے کی پیش گوئی کی ہے
وزارت اقتصادی امور نے مختلف ممالک، بینکوں، اداروں اور پراجیکٹ ایڈ کے تحت موصول ہونے والے اعداد شمار جاری کردیے
اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر مزید 11پیسے کے اضافے سے 284روپے 40پیسے کی سطح پر بند ہوئی
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 36ڈالر کی کمی سے 3ہزار 295ڈالر کی سطح پر آگئی
نئے مالی سال کے تخمینے کے مطابق پیٹرولیم لیوی کی رقم ملک کی تاریخ میں اب تک کی سب سے زیادہ ہوگی۔
مستقل پالیسیاں نہ بنائی گئیں تو انویسمنٹ پاکستان سے ختم ہوجائے گی: چیئرمین پاشا
منصوبے میں مختلف تجاویز شامل کی گئی ہیں تاکہ گیس کے شعبے کو مالیاتی استحکام فراہم کیا جا سکے، ذرائع
31 مئی بروز ہفتہ ملک بھر کے تمام فیلڈ دفاتر اور لارج ٹیکس پیئر یونٹس رات 8 بجے تک کھلے رہیں گے، ایف بی آر
وفاقی بجٹ میں ’امداد‘ کے نام پر اربوں روپے مختص کرنے کے بجائے صنعتوں پر خرچ کیے جائیں
مجموعی قومی پیداوار کے ذریعے ذخائر میں اضافہ اور برآمدات بڑھانے کے لیے خام مال کا درآمدی ٹیرف کم کیا جائے، پی بی سی
حالیہ اضافے کے بعد فی تولہ قیمت 3 لاکھ 54 ہزار 100 روپے کی سطح پر آگئی
نیپرا نے ملٹی ایئر ٹیرف میں فی یونٹ بجلی کی قیمت میں اوسطاً 3.31 روپے اضافے کی اجازت دے دی
حکومت نے تنخواہ دارطبقے اور صنعتوں پر ٹیکسوں کی شرح کم کرنے اور دفاعی بجٹ میں اضافے کی تجاویز بھی شیئر کردی ہیں، ذرائع
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 35ڈالر کے اضافے سے 3ہزار 326ڈالر کی سطح پر آگئی
کمپٹیشن کمیشن 90 روز میں شوگر کارٹلز کیس کا فیصلہ کرے، اپیلٹ ٹربیونل
نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی نے پیداوار 70 لاکھ 80 ہزار گانٹھ بتائی جو باعث تشویش ہے
آئی ایم ایف کی دوسری قسط زرمبادلہ کے ذخائر میں شامل ہونے سے ذخائر مستحکم ہوگئے ہیں، اسٹیٹ بینک