صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ایشیا کپ کے فائنل میں مایوس کن کارکردگی کے بعد ہیڈ کوچ حارث رؤف کو ٹیم میں شامل نہیں کرنا چاہتے، ذرائع
شاہد کھوکھر فٹبال کا وسیع تجربہ رکھنے کے ساتھ ساتھ پاکستان فٹبال کے مسائل کو بھی سمجھتے ہیں
آٹھ ٹیموں پر مشتمل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ 13 سے 22 فروری تک تھائی لینڈ کے شہر بنکاک میں کھیلا جائے گا
پاکستان کی خواتین فٹبال ٹیم کو آئیوری کوسٹ گروپ میں شامل کیا گیا
سنیل گواسکر نے بھارتی ٹیم کی شکست وجہ کی نشان دہی کی
احمد حسین نے فیلڈنگ کے دوران گیند کے پیچھے چھلانگ لگا کر زبردست انداز میں شاندار کیچ لیا
کوارٹر فائنل میں تین مرتبہ کے عالمی چیمپین محمد آصف نے سابق ایشین چیمپین محمد سجاد کو شکست دی
188 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان نے 44ویں اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان پر مطلوبہ ہدف حاصل کرلیا
اس موقع پر دونوں کپتانوں نے ایک دوسرے سے مصافحہ بھی کیا
ٹیم کی آمد پر مقامی ثقافت کی جھلک بھی دکھائی دی جبکہ کھلاڑیوں نے دورے کے آغاز پر اعتماد کا اظہار کیا
میچ میں جنوبی افریقا نے 397/5 رنز بنائے جو کہ 50 اوورز میں انڈر-19 ورلڈ کپ کے اس ایڈیشن کا سب سے بڑا اسکور ہے
ورلڈ اسکواش فیڈریشن کے جونیئر گولڈ سرکٹ میں مہوش علی سیمی فائنل میں حریف کھلاڑی سے ٹکرا کر زخمی ہوگئی تھیں
بنگلادیش کا سیکیورٹی وجوہات کی بناء پر بھارت جا کر نہ کھیلنے کا موقف معقول اور درست ہے، پی سی بی
پاکستان کی جانب سے علی رضا نے 4، مومن قمر نے 3، عبدالسبحان نے 2 اور محمد صیام نے ایک وکٹ حاصل کی
ناقص فائر سیفٹی انتظامات، امدادی کارروائی میں تاخیر، غیر مؤثر حکمتِ عملی نے اس المیے کو مزید سنگین بنادیا، حارث رؤف
سلیکٹرز نے بگ بیش لیگ میں شاندار کارکردگی دکھانے والے کچھ نئے اور نوجوان کھلاڑیوں کو موقع دیا ہے
ہر فرنچائز کو ایک انٹرنیشنل کھلاڑی کو ڈائریکٹ سائن کرنے کی اجازت دی گئی ہے
کھلاڑی ذہنی طور پر مضبوط اور کم بیک کے لیے تیار ہیں، بولنگ کوچ
اگر بات کرکٹ کی کریں تو ماضی اور جدید دور میں زمین آسمان کا فرق ہے
آئی سی سی نے بنگلادیش کرکٹ بورڈ کو حتمی تاریخ سے آگاہ کر دیا
ویرات کوہلی کی 124 رنز کی عمدہ اننگز بھی بھارت کو شکست سے نہ بچا سکی
افغانستان نے آئی سی سی انڈر19 ورلڈ کپ کے میچ میں ویسٹ انڈیز کو 138 رنز سے شکست دی
پاکستان نے اس معاملے میں بنگلا دیش کو مکمل حمایت کی یقین دہانی کرائی ہے
مہوش علی کی حالت اب تسلی بخش ہے، والد کی جلد صحت یابی کے لیے دعاؤں کی اپیل
تین انگلش کرکٹرز عادل رشید، ریحان احمد اور ثاقب محمود کو بھارتی ویزے جاری ہوگئے
دونوں نے ہارڈ ہٹنگ کے بجائے روایتی محتاط کرکٹ کھیلی
پرانی 5 فرنچائزز کا 4 کھلاڑی برقرار رکھنے کا مطالبہ
بورڈ کے مطابق اس لمحے جواد ابرار کی توجہ کہیں اور تھی جس کی وجہ سے یہ صورتحال پیدا ہوئی
پیراگ میں ورلڈ اسکواش فیڈریشن کے جونیئر گولڈ سرکٹ میں پاکستان کی علی سسٹرز نے فتوحات کا سلسلہ جاری رکھا
امکان ہے کہ بنگلا دیش کو گروپ اے یا گروپ بی میں شامل کر کے معاملہ حل کر لیا جائے گا
بارش سے متاثرہ میچ میں بنگلادیش کی ٹیم 29 ویں اوور میں 146 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی
یہ انڈر 19 ورلڈ کپ کی تاریخ میں کسی بھی کھلاڑی کا سب سے بڑا انفرادی اسکور ہے
شاہ خان نے سابق ایشین چیمپین محمد سجاد کو2-4 سے مات دے کر اپ سیٹ کیا
بھارت کی انڈر-19 ٹیم کے کپتان نے بنگلہ دیش کے کپتان سے ٹاس کے بعد ہاتھ نہیں ملایا
سیف اللہ بنگش 14 رنز بناکر ٹاپ اسکورر رہے جبکہ کپتان شان مسعود سمیت تین کھلاڑی کھاتہ ہی نہ کھول سکے
سگنل پر برابر والی بائیک پہ بیٹھا لڑکا ان دونوں کو دیکھ کر بلکل حیران رہ جاتا ہے
ڈیوڈ وارنر کی سنچری بھی ٹیم کو شکست سے نہ بچاسکی اور سڈنی سکسرز نے میچ 5 وکٹوں سے جیت لیا
آئی سی سی نے خطرات کو مسترد کرکے وقت کی کمی کے باعث شیڈول برقرار رکھنے کا عندیہ دیا ہے
خواہش ہے کہ پاکستان کرکٹ اور ملک کو کچھ واپس لوٹا سکوں، شاہد آفریدی
عدنان اشفاق نے صرف ایک منٹ کے دوران 2 گول اسکور کرکے ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی اس تجویز سے بعض اونرز متفق نظر آئے جبکہ دیگر ڈرافٹ کے ہی خواہاں ہیں
پی ایس ایل کا آغاز 26 مارچ 2026 کو ہوگا اور ایجنڈا امور پر مزید غور کے لیے ورکنگ گروپ قائم کر دیا گیا
اسٹیو اسمتھ کے انکار پر بابر اعظم نے ناراضی کا اظہار کیا تھا
ناراضی کا اظہار کرنے والے بابر اعظم جب 13 ویں اوور میں اسٹرائیک پر آئے تو پہلی گیند پر بولڈ ہوگئے، ویڈیو وائرل
ویرات نے بھارتی ٹیم کے کپتان کو بھی بلاکر ہنستے ہوئے کہا، ’ادھر دیکھو، میرا ڈپلیکیٹ بیٹھا ہے‘
فیفا نے اعلان کیا ہے کہ ٹورنامنٹ میں شریک ممالک کیلیے ہر میچ کے 60 ڈالر والے خصوصی ٹکٹ فراہم کیے جائیں گے
اس سے پہلے ٹاس ساڑھے پانچ بجے جبکہ میچ چھ بجے شروع ہونا تھا
گزشتہ روز اسٹیڈیم میں بندر کی موجودگی کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھیں
پاکستان کی جانب سے تینوں گول عزوہ چوہدری نے اسکور کیے
آئی پی ایل کے ساتھ شیڈول کا ٹکراؤ کوئی بڑا مسئلہ نہیں ہے، سلمان نصیر