صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
حمزہ شیراز کے خطرناک لیفٹ ہک کے نتیجے میں جرمن باکسر رنگ میں سنبھل نہ سکے
مذکورہ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد معاملہ مزید توجہ کا مرکز بن گیا
دفاعِ وطن ہو یا کھیل کا میدان، پاک فوج ہر فورم پر ملک کا نام روشن کرنے میں پیش پیش ہے
پاکستان، میزبان آئر لینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سہ فریقی سیریز 28 مئی سے 4 جون تک ڈبلن میں کھیلی جائے گی
عالمی نمبر ون ٹینس کھلاڑی آرینا سبالینکا کے پالتو کتے “ایش” کو خصوصی ایکریڈیٹیشن کارڈ جاری کیا گیا
نوجوان بولر میں غیر معمولی ٹیلنٹ موجود ہے اور وہ مستقبل میں ٹیم کے لیے اہم ہتھیار ثابت ہو سکتے ہیں
کوئٹہ سے تعلق رکھنے والی پاکستان کی سابق انٹرنیشنل ویمن کرکٹر ناہیدہ بی بی بھی شامل تھیں
امیدوار کے پاس کم از کم لیول ٹو کوچنگ سرٹیفکیشن اور 5 سال کا بطور کوچ تجربہ لازمی قرار دیا گیا ہے
ملک میں ہاکی کے کھیل کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے، کوچ انٹرنیشنل ہاکی
احمد ریان خلیل نے ایشین جونیئر انڈر 15 چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 3 میچوں کی سیریز 30 مئی سے 4 جون تک کھیلی جائے گی
نوجوان نے قراقرم ہائی وے کے دشوار گزار پہاڑی راستوں، دریائے سندھ کے دلکش مناظر اور گلگت بلتستان کی وادیوں کو عبور کیا
شاہ زیب خان نے فلپائن، چین اور قازقستان کے مضبوط حریفوں کے خلاف شاندار فتوحات حاصل کرکے فائنل میں جگہ بنائی
ٹیم نے گزشتہ کئی سیزنز میں ٹائٹل کے قریب پہنچنے کے باوجود کامیابی حاصل نہیں کی تھی
بوائز انڈر 17 ایونٹ میں نعمان خان نے اپنے ہم وطن محمد عمیر عارف کو 1-3 سے ہرا کر فائنل میں جگہ بنالی
پاکستان پہلے ہی رواں سال اگست میں انگلینڈ کے خلاف تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلنے والا ہے
نوجوان باصلاحیت ہیں لیکن انہیں مزید محنت اور وقت درکار ہوگا، مائیک ہیسن
سبالینکا نے کہا کہ کھلاڑی متحد ہیں اور وہ اپنے حقوق کے لیے آواز بلند کرتے رہیں گے
شائقین کرکٹ بالخصوص کوہلی کے مداح ان کے اس عمل پر شدید حیران ہیں
بنگلادیش کیخلاف شکست کے بعد شان مسعود اور دیگر کھلاڑیوں میں بول چال اور رابطے کا فقدان رہا، ذرائع
گاما پہلوان نے اپنے طویل 52 سالہ کیریئر میں کبھی شکست کا سامنا نہیں کیا
پندرہ افراد پر مشتمل گروپ براستہ بنکاک اسلام آباد پہنچا
چیمپئن شپ میں پاکستان کے پانچ میڈلز یقینی ہوگئے
رواں سال چینی حکام کی جانب سے اجازت نامے جاری نہ کیے جانے کے باعث تبتی راستے سے کوئی مہم روانہ نہیں ہوئی
آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے لیے اعلان کردہ ٹیم مینجمنٹ میں مقامی فزیو کا تقرر کیا گیا ہے
تینوں میچز کے لیے سب سے سستا ٹکٹ جنرل انکلوژر کا ہوگا جو 200 روپے میں دستیاب ہوگا
آئی پی ایل کا رواں سیزن ڈریسنگ روم میں سگریٹ پینے، موبائل استعمال کرنے اور کالے جادو کے تنازعات میں گھرا ہوا ہے
یہ النصر کا 2019 کے بعد پہلا سعودی پرو لیگ ٹائٹل ہے
فخر زمان اور صائم ایوب انجری کے باعث بدستور ری ہیب پروگرام جاری رکھیں گے
میئرنیویارک زہران ممدانی نے سستے ٹکٹس کی اسکیم متعارف کرا دی ہے جس کے تحت 50 ڈالر میں ٹکٹس دستیاب ہوں گے
موجودہ صورتحال میں کرکٹ سے دلچسپی ختم ہوگئی ہے بس صرف اپنی نوکری کے لیے کام کر رہاہوں
سلمان عتیق گزشتہ سال نیپال میں واقع ماسلو چوٹی بھی کامیابی سے سر کرچکے ہیں
ایونٹ میں قومی ٹیم کی قیادت عماد شکیل بٹ کریں گے
پاکستان کرکٹ ٹیم کو آسٹریلیا کے خلاف آئندہ ون ڈے سیریز سے قبل بڑا دھچکا لگ گیا
ماہ نور علی اور بہن سحرش علی کے درمیان انتہائی دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلہ دیکھنے میں آیا
آئی پی ایل قوانین کے مطابق لیول ون خلاف ورزی پر میچ ریفری کا فیصلہ حتمی ہوتا ہے اور اس کے خلاف اپیل نہیں کی جا سکتی
فیفا نے بڑی تعداد میں ہوٹل بکنگز منسوخ کیں جس سے مارکیٹ میں غیر یقینی صورتحال پیدا ہو گئی، اے ایچ ایل اے کا الزام
صاحبزادہ فرحان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے ایک ہی ایڈیشن میں دو سنچریاں بنانے والے واحد بلے باز ہیں
طاہر زمان ایف آئی ایچ رولز بورڈ کمیٹی کے ممبر کی حیثیت سے بھی فرائض سرانجام دے رہے ہیں
فائنل میچ کے دوران بھی خطرناک حد تک درجہ حرارت بڑھنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے
حالیہ اعداد و شمار کے مطابق 2022 سے ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستانی پیس اٹیک کی اوسط 37.32 رہی جو افغانستان سے بھی کم ہے
گزشتہ چند ماہ میں کم کرکٹ کھیلی جس سے فٹنس میں نمایاں بہتری آئی ہے، پیٹ کمنز
میزبان آئر لینڈ اور ویسٹ انڈیزکے خلاف سہ فریقی سیریز 28 مئی سے 4 جون تک ڈبلن میں کھیلے گی
گرلز انڈر15 ایونٹ میں سیڈ 4 ماہنور علی نے اینا یوگئے کو 10 منٹ میں 0-3 سے ہرا کر تیسرے راونڈ میں جگہ بنالی
پاکستان فٹبال فیڈریشن اور اقوامِ متحدہ پاکستان کے درمیان “فٹبال فار مینٹل ہیلتھ” پروگرام کی یادداشتِ پر دستخط ہوگٸے
چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام نے لاہور قلندر اور شاہد آفریدی فاونڈیشن کا اس اقدام میں تعاون پر شکریہ ادا کیا
محمد عامر اب بطور برطانوی شہری آئی پی ایل میں بھی کھیلنے کے اہل بن گئے ہیں
رونالڈو بین الاقوامی فٹبال میں سب سے زیادہ میچز کھیلنے اور سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی ہیں
آئی سی سی نے سلمان آغا کے ڈسپلنری ریکارڈ میں ایک ڈی میرٹ پوائنٹ بھی شامل کر دیا ہے
قوم کے جذبات کا احساس ہے اور ان سے معذرت کرتے ہیں کہ توقعات کے مطابق اچھے نتائج نہیں دے پائے، شان مسعود