صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
جس ملک میں سالانہ100 سے زائد فلمیں بنتی تھیں وہاںگزشتہ برس 10 بھی نہ بن پائیں
مہاتیر محمد 2 مرتبہ ملائیشیا کے وزیراعظم رہ چکے ہیں
شفاخانوں اور آپریشن تھیٹر میں انتہائی مضر ایسینیٹو بیکٹر بومینیائی جرثومہ ہمیشہ سے ایک چیلنج بنا ہوا ہے
سوشل میڈیا پر سکھوں کیخلاف نفرت آمیز مہم اور انہیں 1984ء جیسے سانحے کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں پچاس پیسے اضافہ ہوا
بین الاقوامی کام اس لیے میرے پاس آیا کیونکہ ان تمام فلمسازوں نے پاکستان میں میرا کام دیکھ رکھا تھا، سجل علی
خیر ان لعل ہائے شب چراغ کو رہنے دیجیے جو ہمیں کوڑے کرکٹ یاکیچڑ یادھرنوں میں مل جاتے ہیں
اوپن مارکیٹ میں بھی بغیر ڈالر کی قیمت مستحکم رہی
بھارتی وزیر اعظم شمالی ریاست میں ایک یادگار پر جا رہے تھے جب مظاہرین نے راستہ روک دیا۔
صوفیاء کے ہاں سلوک کی منزلیں طے کرنے کے لیے سفر شرط ہے
دسمبر سے تین جنوری تک کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 1300 تک پہنچ گئی
ایک دن پرسی میگنیٹرون ریڈار ڈیوائس پر کام کررہے تھے کہ ان کی جیب میں رکھی چاکلیٹ پگھلنا شروع ہوگئی
تحریک انصاف کی چوری اسٹیٹ بینک کے ذریعے پکڑی گئی، احسن اقبال
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے بھی مطالبہ کیا کہ وہ سلیمانی کے قتل کا ذمہ دار امریکا اور اسرائیل کو ٹھہرائے
خواتین کو انتخابی عمل سے دور رکھا جائے تو اسے الیکشن نہیں کہا جا سکتا، الیکشن کمیشن
جنوبی کوریا کے صدر مون جے ای کے عہدے کی معیاد مئی میں ختم ہو رہی ہے
دسمبر 2021 میں تجارتی خسارہ 55 فیصد بڑھ کر 4.14 ارب ڈالر تک پہنچ گیا
محمد علی جو میٹرک کا طالب علم ہے اپنے گھر سے اسلحہ لایا تھا، گرفتار ملزم کا بیان
تبوک میں سیاحوں کی بڑی تعداد خوبصورت مناظر اور دلفریب موسم سے لطف اندوز ہونے پہنچ گئی
سنڈے ایکسپریس سال نامہ اسپیشل۔
حکمران ”سستے ترین“ اور عوام ”مہنگے ترین“ پاکستان میں رہتے ہیں، شہباز شریف
چور گھر میں داخل ہوا اورچوری کرنے کے بجائے لیٹ کرسوگیا
مرنے والے دونوں افراد پیشی سے واپس آرہے تھے، ایس ایس پی ایسٹ
فائرورکس پوری دنیا میں ہوتا ہے پبلک کوانجوائے کرنے دیں، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
بارش کا نیا مغربی سسٹم آج ملک میں داخل ہوگا ، محکمہ موسمیات
ہم چاہیں کسی بھی نام سے پکاریں جا رہے ہوں لیکن اصل میں سب ڈان کہوٹے ہیں
رواں سال سب سے خطرناک آگ کورنگی میں مہران ٹاؤن فیکٹری میں لگی جس میں 16 قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع ہوا
بھارتی پروڈیوسر بلڈ کینسر میں مبتلا تھے
ملزم نے اپنی بیوی اور ساس کے ساتھ مل کر معصوم کو قتل کیا، سی پی او
فیوچرموڑکے قریب6سالہ زینب گھرکے باہرکھیل رہی تھی،آوارہ کتوں نے کمسن بچی پر حملہ کرکے چہرا زخمی کردیا۔
دونوں اہلکار ڈیوٹی سرانجام دے رہے تھے ، اے این ایف
لوکل گورنمنٹ 2015ء کے قانون کی موجودگی میں آرڈیننس کے ذریعے نیا نظام آئین سے متصادم ہے، وکیل درخواست گزار
ریفائنریز کو چلانے کے لئے مہنگی بجلی پیدا نہیں کرسکتے،چئیرمین نیپرا
اپنے خوف پر قابو پاکر شاہد کپور کو تھپڑ رسید کیا، اداکارہ
مکمل طور پر خود کار مشین کی بدولت گھر بیٹھے لوگ کورونا وائرس کے ساتھ ساتھ دیگر ٹیسٹ بھی کرسکیں گے
ہرٹویٹ میں شامل ویڈیو میں ازخود کیپشن کا فیچر آن ہوجائے گا جسے سرگرم یا بند بھی کیا جاسکتا ہے
اس سے قبل تحقیق میں کہا جاتا رہا کہ بیمار مسوڑھوں سے بلڈ پریشر اور دیگر امراض لاحق ہوسکتے ہیں
منفرد لہجے کی شاعرہ ہونے کی بنیاد پر بہت کم عرصے میں اندرون اور بیرون ملک بے پناہ شہرت حاصل کی
ابتدائی طور پر واقعہ غیرت کے نام پر قتل لگتا ہے، پولیس حکام
5 ہزار 118 پروازیں تاخیر کا شکار ہیں، کرسمس اور سالانہ تعطیلات پر لاکھوں غیرملکی اپنے گھروں کو نہیں جاسکے
انہوں نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ ارے مودی، خرم کو تنہا چھوڑ دو۔
یہ آپس میں نانی کا کنبہ بنا کر بیٹھے ہیں جو کبھی کسی روپ میں تو کبھی کسی روپ میں، حقیقت میں ہیں وہی، سابق صدر
خیبرپختون کے گورنر ہاؤس کے ملازمین کی تعداد 265 سے زائد ہے، دستاویزات
اداکار اکثر اپنے تلخ ماضی سے متعلق بات کر کے لوگوں کو آگاہی فراہم کرتے ہیں
ڈپٹی کنوینئر کنور جمیل و دیگر نے سکھر آئی بی اے سے ٹیسٹ کا طریقہ کار بھی چیلنج کیا گیا ہے۔
اس دریافت نے محققین کو ڈائنوسارز اور آج کے پرندوں کے درمیان تعلق کے بارے میں مزید معلومات فراہم کی ہیں
یہ کنکھجورا 2.7 میٹر یعنی 8.85 فٹ لمبا رہا ہوگا جبکہ ممکنہ طور پر یہ 50 کلوگرام وزنی تھا
500 سے زائد زخمی اب بھی زیر علاج ہیں جب کہ 50 سے زائد افراد لاپتہ ہیں
یہ تجربہ پاکستان کی اسٹریٹیجک ڈیٹرنس کومزید مضبوط کرے گا،ڈائرکٹرجنرل اسٹریٹجک پلانز ڈویژن
جڑی بوٹیوں سے علاج کی ماہر خاتون گاڑیوں سے مرنے والے چوہوں اور گلہریوں کا گوشت کھاتی ہیں