صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
یہ اجتماعی مدد کا ہاتھ بڑھانے کا وقت ہے، حمایت روکنے کا نہیں۔
پیر کو شہر کا کم سے کم پارہ 10 ڈگری اور زیادہ سے زیادہ 27 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا
رتیش کی پہلی بیوی نے راکھی ساونت اور رتیش کی شادی پر سوال اٹھایا ہے
حالات کو سامنے رکھتے ہوئے تمام فرنچائزز نے پی سی بی سے پورا ہوٹل بک کرنے کا کہا ہے۔
مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ بچوں کو دی جانے والی کورونا ویکسین مطلوبہ مدافعت پیدا کرنے میں غیر موثر ہے
افغان بحران میں بڑھتی ہوئی درآمدات کے پاکستان پر بوجھ نے بھی روپے کی قدر متاثر کی، ماہرین
پاکستان علاقائی امن و استحکام کیلئے تمام ہمسایوں سے اچھے تعلقات کا خواہاں ہے، سربراہ پاک فوج
عمر خطاب شیرانی عوامی نیشنل پارٹی ڈی آئی خان کے صدر بھی تھے
خواتین تشدد برداشت کرتی ہیں لیکن شکایت نہیں کرتیں ، ایسا کیوں ہوتا ہے؟
میرے کوئی لاکھوں کے اخراجات نہیں، ایسی باتوں پر بات کرکے وقت ضائع نہ کریں، عمران خان
جبکہ یہی پاکستانی دوسرے ملک میں ہرتے ہیں تو اس کے تمام قوانین کو فالو کرتے ہیں، وفاقی مذہبی امور
اس ’بھول بھلیاں تانبے‘ سے ایسے ہینڈل تیار کیے جاسکیں گے جو منٹوں میں خودبخود جراثیم سے پاک ہوجائیں گے
کرنٹ اکاؤنٹ اور مالیاتی خسارے کی موجودہ صورتحال کے تناظر میں دیوالیہ ہونے کی بات کی، سابق چیئرمین ایف بی آر
24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 302 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، این سی او سی
لبلبے کا سرطان تیزی سے پھیلتا ہے لیکن خلیاتی ٹائم مشین اسے دوبارہ پہلی حالت میں پہنچاسکتی ہے
واقعہ ضلع سنگریدی میں پیش آیا جہاں ایک شخص ویکسین سے بچنے کیلئے پیڑ پر چڑھ گیا
قتل کا مقدمہ سرکاری مدعیت میں درج کیا گیا
جیتنے والی ٹیموں کے لئے 3،5،10 لاکھ روپے کے انعامات رکھے گئے ہیں۔
5 میچز میں 6.80 کی اوسط سے صرف 34رنز۔
سیریز میں تماشائیوں کی عدم دلچسپی پی سی بی حکام کے تشویش کا باعث بن گئی
اشرف غنی کی اہل خانہ کے ہمراہ کابل سے فرار ہونے کی پوری روداد پہلی بار منظر عام پر آگئی
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے میچوں میں 3 آرمی ہیلی کاپٹرز فضائی نگرانی کریں گے۔
رات میں درجہ حرارت 10 سے 11 ڈگری کے درمیان ہوسکتا ہے
برطانیہ میں مزید 10 افراد اومیکرون ویرینٹ سے متاثر ہیں۔
بی جے پی رہنماؤں کو مشورہ ہے کہ اپنی اندرونی سیاست میں پاکستان کو زیر بحث لانے سے گریز کریں، عاصم افتخار
ملزم گرفتار، اشیا میں کپڑا، بھارتی اوریجن حقہ، چوہے مار ادویات، فائر کریکر، چیونگ ٹوبیکو اور ادویات شامل
پاکستان کے خلاف پاکستان میں کھیلنا ایک چیلنج کی مانند ہے، ہیڈ کوچ ویسٹ انڈیز
سندھ حکومت سے کہتا ہوں کہ ہیلتھ انشورنس میں حصہ ڈالیں، وزیراعظم
ن لیگ نے 3بار حکومت ملنے کے باوجود کراچی کو اس کا حق نہیں دیا، وزیر منصوبہ بندی
سیاسی حلقوں میں مہمان خاص کر ساتھ آنے والوں کو بھی عزت سے مخصوص جگہ بٹھا کر ان کی تکریم کی جاتی ہے۔
ملک کے دانشور اور صاحب فہم حلقے یہ سوال اٹھا رہے ہیں کہ ہمارا معاشرہ اس انتہا پسندی تک کیوں پہنچا؟
ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اس قانون سے ملک میں تمباکو کی بلیک مارکیٹ عمل میں آسکتی ہے
کیپٹن صفدر گندی ویڈیوزمارکیٹ میں لانے کی دھمکیاں دے رہے ہیں، معاون خصوصی
قابض بھارتی فوج نے شوپیاں کا محا صرہ کرلیا۔
واٹس ایپ نے آٹوڈیلیٹ کا آپشن پیش کیا ہے جو 24 گھنٹے، سات روز یا 90 دن بعد پوری چیٹ تھریڈ مٹاسکتا ہے
بچوں کو پُراعتماد بنانے میں والدین اہم ترین کردار ادا کرسکتے ہیں۔
پوچھا گیا کہ یہ کیا ہے تو حکیم صاحب نے کہا، کُتّے کا گوشت اور یہ بھی بتادیا کہ یہ سب سے زیادہ لیس دار، چکنا ہوتا ہے۔
5596 افراد نے بھارت میں امپائرنگ کے معیار کو خراب گردانا جبکہ 3177 افراد نے مثبت رائے کااظہار کیا۔
اننگز میں 10 وکٹیں اڑانے والے ممبئی کے پیدائشی کیوی بولر اعجاز پٹیل کے چرچے
ایفل ٹاور سے بھی بہت بڑی ایک خلائی چٹان اگلے ہفتے زمین کے مدار میں داخل ہوگی
پاکستانی کپتان کی دورہ بنگلادیش میں پہلی نصف سنچری،ڈھاکا ٹیسٹ کے ابتدائی دن کا کھیل بارش سے شدید متاثر
جی ٹی روڈ دینہ کے قریب اوور ٹیک کرتے ہوئے گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہوکر پل سے نیچے گرگئی، عینی شاہدین
ہلاک ہونے والوں میں ایک خاتون بھی شامل ہیں
سونے کی نئی فی تولہ قیمت 123400 روپے ہوگئی
میری گاڑی کو اس سستے پاکستانی اداکار نے ٹکر ماری اور بھاگ گیا، خاتون
ملک بھر میں کورونا کی چوتھی لہر کا آغاز ہوگیا ہے، وزیر صحت
سورج گرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10 بجکر 29 منٹ ہوگا
خلیجی ریاست متحدہ عرب امارات نے اپنے قوانین پر نظر ثانی کرتے ہوئے کئی قوانین میں رد و بدل اور نرمی برتی ہے
علم الاعداد کی روشنی میں آپ کا یہ ہفتہ
اگلے دو سالوں میں پوری امید ہے 20 لاکھ لوگ بیرون ملک جائیں گے، وزیراطلاعات