صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ویگن میں سوار 35 سالہ رخسانہ عارف اسکی تین سالہ بیٹی جنت، 54 سالہ افتخار بٹ اور 23 سالہ علی حیدر موقع پر چل بسے۔
آزاد کشمیر کے وزیراعظم اور (ن) لیگی کے امیدوار راجا فاروق حیدر 15 ہزار 590 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے
رب کو راضی کرنے کا آخری موقع... جنت کے ٹکٹ لے لو، اصیل اور سستے بکرے لے لو
لبنانی سرحد کے ساتھ واقع شامی شہر حمص کو ایرانی حمایت یافتہ حزب اللہ کا گڑھ بھی سمجھا جاتا ہے
پنجاب بھر میں موسلادھار بارشوں کے نتیجے میں نشیبی علاقے زیر آب آگئے
قرض سے نجات کانسخہ حاضرہے۔ ہرخاص وعام اس سے فائدہ اٹھا کر قرض سے نجات پاسکتاہے۔
شرکاء کا ’’ایکسپریس فورم‘‘ میں اظہار خیال
یہ ڈرون سمندری زندگی پر تحقیق کےلیے بنایا گیا ہے تاہم اس سے سمندر کی خفیہ نگرانی کا کام بھی لیا جاسکتا ہے
ملوٹ قلعے اورہندوؤں کے مندر کی بحالی پر 12 ملین روپے خرچ ہوں گے
گرانٹ فلاور کے بعد ڈیٹااینالسٹ بھی وائرس کا شکار، سیریز ری شیڈول ہو گی۔
فلمی شہرت دراصل ایک دل فریب دھوکا اور کیفیت ہے۔جتنا یہ لطف دیتی ہے اتنی ہی خطرناک بھی ہے۔
عدالت نے بھارت میں فائیوجی ٹیکنالوجی کیخلاف درخواست پر جوہی چاولہ پر 20 لاکھ کا جرمانہ عائد کیا تھا
200 تا 350 ڈالرکے موبائل فون پر11000 روپے ڈیوٹی لگائی گئی
حماس نے 4 آتش غیر غبارے اسرائیلی سر زمین پر پھینکے جس سے فصلوں میں آگ لگ گئی، اسرائیلی فوج
رواں ماہ کے 3 روز میں ملک بھر میں 8 لاکھ 30 ہزار سے زائد ویکسین لگائی گئیں ہیں
یہاں میرا گھر بس نہیں رہا اور لوگوں کی طلاقیں ہو رہی ہیں، اداکارہ
اسٹین لارکن بیگ میں 13 پاؤنڈ وزنی دل لئے گھومتا رہا لیکن اب اصل دل پیوند کردیا گیا ہے
فی تولہ سونے کی قیمت 108500 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت 93021 روپے ہوگٸی
ٹرینرنے مجھے پیسر کو ’’آئس ٹب‘‘ کے استعمال پر قائل کرنے کیلیے کہا تھا، سابق کپتان
غیر قانونی پارٹی سے منشیات اور الکوحل کی بوتلیں بھی قبضے میں لے لی ہیں، پولیس
پاکستان اس رقم سے خام تیل اور ایل این جی درآمد کرے گا، یہ رقم پارکو، پی ایس او اور پاکستان ایل این جی کو دی جائے گی
پولیس نے نجی اسپتال کے دو ڈاکٹرز سمیت 10 افراد کو گرفتار کرلیا
کشمیری قیادت کے ساتھ مذاکرات ناکام ہونے کے بعد بھارت پر ایک بار پھر عالمی دباؤ بڑھنے کے امکانات ہیں
عدالت نے ڈی آئی جی آپریشنز کو 7 دن میں معاملے کی انکوائری کرنے کا حکم
جرمنی کی جانب سے پاکستان اور افغانستان کے لیے تعینات نمائندہ خصوصی بھی موجود، آرمی چیف کا جرمن اسٹاف کالج کا بھی دورہ
اگر افغانستان کی قیادت اپنے ملک کے ساتھ مخلص ہو تو پاکستان اس کا بہترین دوست ثابت ہو سکتا ہے۔
جام کمال اور سردار یار محمد رند کے درمیان جاری تناوٴ میں اہم پیشرفت سامنے آگئی۔
ملک میں کوئی غربت نہیں، چیلنج کرتا ہوں میرے صوبے میں ایک غریب سامنے لاکر دکھائیں، وزیر دفاع
لاشیں اٹھانے پر مامور ایمبولینس ڈرائیوروں کے ساتھ گزرے دردناک لمحات کی رُوداد
سفاک قاتل ماں کی لاش کے ٹکڑوں کو 15 روز تک پکا کر کھاتا رہا اور اپنے کتے کو بھی کھلاتا رہا، پولیس
ایوارڈ شوز مذاق ہیں کون سا ملک ہے جہاں صابن کے نام کے ایوارڈ شوز ہوتے ہیں، حمائمہ ملک
ڈالر کی قدر 156روپے سے تجاوز کرگئی
مجرموں نے مقتول کے ٹکڑے کرکے سر نیٹی جیٹی پل اور دیگر ٹکڑے گندے نالے میں ڈال دیے تھے،اسسٹنٹ پراسیکیوٹر
ملک سے بڑھ کر کوئی چیز نہیں، مسائل حل ہوئے تو قومی ٹیم کا حصہ بننے کے لیے تیار ہوں، محمد عامر
فیملی وجوہات کی بنا پر پاکستان واپس جانا چاہتا تھا مگر اب یہ مسئلہ حل ہوگیا ہے، حسن علی
خیمے میں 4 سے زائد عازمین کے رہنے پر پابندی ہوگی جبکہ 2 عازمین کے درمیان 2.5 میٹر فاصلہ رکھنا ضروری ہوگا
میں نے قہقہہ لگایا اور عرض کیا‘ آپ غلط فہمی کا شکار ہو گئی ہیں‘ میں ’’ری ان کارنیشن‘‘ پر یقین نہیں رکھتا۔
اس سال بھی صرف سعودی عرب میں مقیم 60 ہزار ملکی و غیر ملکی شہری ہی حج ادا کرسکیں گے
پاک عرب سوسائٹی کو انکم چھپانے پر جرمانہ عائد کرکے نوٹس جاری کر دیا گیا۔
دو کیمروں والی اسمارٹ واچ ورچول اور آگمینٹڈ ریئلٹی کو ممکن بنائے گی
غلبہ پانے کیلئے افغانوں کی باہم لڑائیوں نے ملک و قوم کو کیا کیا دن دکھائے، ایک آئینہ جو مستقبل کی خبر بھی دیتا ہے۔
بالی وڈ میں سب سے زیادہ جدوجہد ہندی زبان سمجھنے کےلیے کی، گلوکارہ
فیصلے نادانی سے ہوئے،آئندہ کئی مسائل سامنے آئیں گے،سابق بورڈ چیف
آگ بجھانے کی کوشش میں شوہر سمیت 3 افراد جھلس گئے۔
ہر مشیر اپنے حصے کی کمائی کرتا ہے، اپنے محکمے کا بیڑہ غرق کرکے استعفیٰ دے کر پورے طمطراق کے ساتھ علیحدہ ہوجاتا ہے
ان غیرمرئی پُلوں کی دریافت مصنوعی ذہانت والے ایک خاص کمپیوٹر پروگرام سے ممکن ہوئی ہے
خیبرپختونخوا میں مجموعی طور پر 6 لاکھ 25 ہزار 540 ہیلتھ کیئر ورکرز اور شہری ویکسین کی پہلی ڈوز لے چکے
دھماکے میں 13 افراد زخمی بھی ہوئے جن میں اکثریت یونیورسٹی اساتذہ کی ہے
تجویز سے سی ڈی اے کو بھی کمشنر راولپنڈی کی جانب سے آگاہ کیا گیا ہے
اختلاف پیدا کرنے والوں کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑا، وزیراعلیٰ پنجاب