US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
تاریخی میچ کا آغاز مقامی وقت کے مطابق شام ساڑھے سات بجے فلڈ لائٹس کی روشنی میں ہوگا
بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو کے ستارے کمزور دکھائی دے رہے ہیں، نجومی
چیمپئنز ٹرافی 2017 کے فائنل میں پاکستان نے بھارت کو ریکارڈ 180 رنز سے شکست دی تھی
بھارتی کھلاڑی نے کھیل کی ساکھ کو نقصان پہنچایا ہے، پی سی بی کا موقف
سری لنکا کے خلاف میچ میں پانڈیا کو کریمپس اور ابھیشیک کو پنڈلی میں تکلیف ہوئی تھی
ایشیا کپ میں کرکٹرز نے شاندار مہارت اور اپنی صلاحیتوں کا بہترین مظاہرہ کیا، محسن نقوی
نور زمان نے سیمی فائل میں کولمبیا کے کھلاڑی کو زیر کیا تھا
صائم ایوب ایشیا کپ کے چھ میچز میں چار مرتبہ صفر پرآؤٹ ہوچکے ہیں
پاکستان اور بھارت کے درمیان دلچسپ مقابلہ متوقع ہے
پاکستان کو پہلی بار یو بی او ورلڈچمپئن شپ میں کامیابی ملی ہے
دبئی میں دونوں ٹیمیں کے درمیان فائنل میچ پاکستانی وقت کے مطابق 7 بج کر 30 منٹ پر شروع ہوگا، قومی ٹیم جیت کیلیے پُرعزم
سیمی فائنل میں سیڈ 5 نورزماں نے سیڈ 7 کولمبیا کے سیڈ 7 متیاس کنوڈسین کو ایک آسان مقابلے میں0-3 سے قابو کر لیا
ہم ہر ٹیم کو شکست دے سکتے ہیں اور انشاء اللہ کل کا میچ بھی جیتیں گے، سلمان علی آغا کی دبئی میں پریس کانفرنس
بھارت سے فائنل جیتنے کیلئے پوری ٹیم یکجا ہوکر کھیلے، انعام بٹ
پہلی گیند پر آؤٹ ہونا تمہاری شان کے خلاف ہے اور ہماری بھی بےعزتی ہے، فردوس عاشق اعوان
پاکستان اور بھارت کے درمیان ایشیا کپ میں اب تک دو میچز کھیلے جاچکے ہیں
بھارتی بولنگ کوچ نے پانڈیا اور ابھیشیک شرما کی فٹنس پر شدید خدشات کا اظہار کیا ہے
میگا ایونٹ میں فائنل سے قبل دونوں ٹیموں کے کپتان ٹرافی کے ہمراہ فوٹو شوٹ کرواتے ہیں
ابھیشیک نے سپر فور کے تینوں میچز میں برق رفتار نصف سنچریز اسکور کرکے ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا ہے
شناکا نے ری ویو لیا جس میں پتا چلا کہ گیند ان کے بلے سے نہیں چھوئی تھی
سری لنکا کی ٹیم سپر اوور میں صرف 2 رنز اسکور کر سکی، بھارت نے ہدف پہلی گیند پر حاصل کر لیا
بھارتی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ حارث رؤف پر میچ فیس کا 30 فی صد جرمانہ عائد کیا گیا ہے
رچرڈ رچی سن نے کھلاڑیوں کی پیشی پر سماعت کی اور فیصلہ سنادیا، صاحبزادہ فرحان کو وارننگ جاری، بھارتی میڈیا کا دعویٰ
میگا ایونٹ میں آئی سی سی کی میچ آفیشلز کے لیے دبئی میں ایمریٹس گروپ ہیڈ کوارٹر میں خصوصی تقریب کا انعقاد ہوا
میگا ایونٹ میں آئی سی سی کی میچ آفیشلز کیلئے دبئی میں ایمریٹس گروپ ہیڈ کوارٹرز میں خصوصی تقریب کا انعقاد
شاہد آفریدی نے ویسٹ انڈیز کے کرس گیل کے چیلنج کو بھی قبول کرلیا
صاحبزادہ فرحان اور حارث رؤف نے آئی سی سی کے سامنے انتہائی مضبوط مؤقف پیش کیا
نہ صرف سیاسی اور سفارتی محاذ بلکہ کھیلوں کے میدان میں بھی اسٹار کھلاڑیوں کی جانب سے بھارت کا مذاق اڑایا جارہا ہے
سلکشن کمیٹی نے ٹیم انتظامیہ کی مشاورت سے ممکنہ ناموں کی فہرست کو حتمی شکل دے کر بورڈ کے حوالے کردیا ہے
دبئی کی پچ چیلنجنگ تھی، ابتدائی اوورز میں بیٹنگ مشکل رہی، مائیک ہیسن
پاکستان ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 135 رنز بنانے میں کامیاب رہی اور 11 رنز سے میچ جیت لیا
ہم ایک ایسی ٹیم ہیں جو ہمیشہ فائنل تک پہنچنے کا راستہ تلاش کرتی ہے، سلمان علی آغا
دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جانے والا میچ محض رسمی کارروائی ہوگا
صائم ایوب بولنگ میں بہترین کارکردگی دکھاتے ہوئے آٹھ وکٹیں حاصل کرچکے ہیں
شاہین نے نہ صرف بیٹنگ میں برق رفتار 19 رنز بنائے بلکہ پہلے ہی اوور میں وکٹ لینے کی اپنی روایت بھی برقرار رکھی
بھارت سب سے زیادہ آٹھ مرتبہ ایشیا کپ جیت چکا ہے، سری لنکا نے چھ اور پاکستان نے دو بار ٹائٹل اپنے نام کیا
ایشیا کپ کے رواں ایڈیشن میں پاکستان اور بھارت دو بار آمنے سامنے آئے اور دونوں بار پاکستان کو شکست کا سامنا کرنا پڑا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان اوپنر صائم ایوب کی ایشیا کپ میں کارکردگی مایوس کن رہی
پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے ایشیا کپ کے گروپ اسٹیج میچ میں جیت کے بعد بھارتی کپتان نے متنازع بیان دیا تھا
28 ستمبر بروز اتوار کو کھیلے جانے والے فائنل میں بھارت کا مقابلہ پاکستان کے ساتھ ہوگا
سلمان اقبال بٹ کو رپورٹ میں 10 مختلف معاملات پر رپورٹ میں وضاحت دینے کی ہدایت کی گئی ہے
تین اور چھ فروری کو شیڈول میچز ورلڈ کپ کی قریب ترین تاریخوں سے متصادم ہیں
کراچی بلوز کی ٹیم 96 پوائنٹس کے ساتھ دوسری پوزیشن پر آئی تھی
میرے مشورے پہ عمل کیے بغیر پاکستان ٹیم دس سال تک بھی نہیں جیت سکتی، مفتی قوی
بابر اعظم نے آخری ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل دسمبر 2024 میں جنوبی افریقہ کے خلاف کھیلا تھا
ایلکس کیری کے والد گورڈن کو 2021 میں کینسر کی تشخیص ہوئی تھی
ذاکر علی نے نہ سوریا کمار یادیو سے مصافحہ کیا نہ ہی ان کی جانب دیکھا
بھارت کا موقف ہے کہ پاکستانی کھلاڑیوں نے اشتعال انگیز اشارے کیے
ویڈیو میں رونالڈو کو حارث رؤف کے انداز میں رافیل گرنے کا مذاق اڑاتے دیکھا جاسکتا ہے
سری لنکن ٹیم ابتدائی دو میچز میں شکست کے بعد پہلے ہی ایونٹ سے باہر ہوچکی ہے