صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
عثمان خواجہ پہلے ٹیسٹ میچ میں تکلیف کے باعث میدان سے باہر چلے گئے تھے اور دوسری اننگ میں بیٹنگ بھی نہ کرسکے تھے
انجری مسائل کا شکار فاسٹ بولر مارک ووڈ کو پلیئنگ الیون میں شامل نہیں کیا گیا
فٹبال ٹورنامنٹ میں مختلف علاقوں کی ٹیموں نے بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ حصہ لیا
انگلش کھلاڑی شہر کی سیر کے لیے ایک نجی کمپنی کی ای اسکوٹرز استعمال کر رہے تھے
فاف ڈوپلیسی اور معین علی پہلے ہی آئی پی ایل چھوڑ کر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا حصہ بننے کا اعلان کرچکے ہیں
پولیس کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی، سرپرستی کے لیے بھرپور اقدامات جاری رہیں گے، آئی جی پنجاب
پاکستان گروپ ’اے‘ میں بھارت، کوالیفائر 1 اور کوالیفائر 3 کے ساتھ شامل ہے
دورے کا مقصد لیاری کے مشہور فٹبال گراؤنڈز اور نوجوان کھلاڑیوں کی صلاحیتوں اور تربیتی نظام کا تفصیلی جائزہ لینا تھا
میں ایچ بی ایل پی ایس ایل کے نئے دور میں شامل ہونے پر بہت زیادہ پرجوش ہوں: معین علی
پاکستان اسپورٹس بورڈ نے سندھ حکومت کو تحریری طور پر اپنے تحفظات سے آگاہ کر دیا
ٹورنامنٹ مین ناقابل شکست رہنے والی پاکستانی ٹیم 7 وکٹوں سے ہار گئی
پاکستانی کھلاڑی مینز سنگلز، ڈبلز اور مکسڈ ڈبلز میں اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کریں گے
نیلامی کے لیے 42 پاکستانی کھلاڑیوں نے رجسٹریشن کرائی تھی جن میں اکثریت کو کسی ٹیم نے نہیں چنا
پی ایچ ایف کی جانب سے ہاکی ٹیم کے اعزاز میں الوداعی ڈنر دیا جائے گا
ذہنی اور جسمانی فٹنس کو مدنظر رکھتے ہوئے آگے بڑھنا چاہتا ہوں، بھارتی بیٹسمین
آندرے رسل جو 12 سیزنز تک آئی پی ایل میں شاندار کارکردگی دکھاتے رہے
ویسٹ انڈیز کے آل راؤنڈر کا شمار لیگ کے سب سے خطرناک پاور ہٹرز میں ہوتا تھا
پاکستان نے پہلی بار اے ٹی پی چیلنجرز کپ کی میزبانی کی جس میں سترہ ممالک کے پلیٸرز نے حصہ لیا
سچن ٹنڈولکر نے ٹیسٹ کرکٹ میں 51 سنچریاں بنائی تھیں
کرکٹ حلقوں نے واقعے کو سکیورٹی کی سنگین ناکامی قرار دے دیا
جنوبی افریقی ٹیم 350 رنز کے تعاقب میں 332 پر ہمت ہار گئی، کوہلی کے 135 رنز اور کلدیپ کی چار وکٹوں کا فتح میں اہم کردار
یہ پاکستان کی انڈر 17 فٹبال ٹیم کی کسی بھی انٹرنیشنل ایونٹ کی سب سے بڑی فتح ہے
اس سے قبل یہ ریکارڈ نیدرلینڈز کی ٹیم کے نام تھا جو مارچ 2011 سے اگست 2013 تک 11 ٹاس ہاری تھی
ویسٹ انڈیز کے کرس گیل اس فہرست میں تیسرے نمبر پر موجود ہیں
ڈے نائٹ ٹیسٹ آسٹریلیا میں بہت مقبول ہے اور آسٹریلوی ٹیم کا اس حوالے سے ریکارڈ بھی شاندار ہے، جو روٹ
ہمارے ساتھ جس طرح محبت کا اظہار کیا گیا اس پر ہم سب شکر گزار ہیں، سکندر رضا
میڈل جیتنے والے تینوں ایتھلیٹس کا تعلق پاکستان آرمی سے ہے
پرتھ ٹیسٹ کے دوران دیے گئے انٹرویو میں انہوں نے واضح کیا تھا کہ وہ سیریز کے پانچوں ٹیسٹ کھیلنے کی پوزیشن میں نہیں ہیں
بھارت کے مستقل کپتان شبمان گل اور نائب کپتان شریاس ایئر کی انجری کے باعث ٹیم کی قیادت کے ایل راہول کریں گے
ٹیم وطن واپسی کے بعد بھی ریلیف سرگرمیوں میں تعاون جاری رکھے گی، ہیڈ کوچ
بابراعظم نے سری لنکا کے خلاف سہ فریقی سیریز کے فائنل میں آؤٹ ہوئے بغیر37 رنز بنائے اور ٹیم کی جیت میں اہم کردارادا کیا
پاکستان نے سہ فریقی سیریز کے فائنل میں سری لنکا کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز جیت لی
محمد وسیم نے فائنل میں تھائی باکسر کو شاندار مقابلے کے بعد زیر کیا
فاف ڈو پلیسی 14 برس تک آئی پی ایل سے واپستہ رہے
پاکستان نے 115 رنز کا ہدف 19 ویں اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا
کرکٹ کھیلنے والے ملک میں بطور ٹینس اسٹار نام بنانا مشکل کام تھا، اعصام الحق
ڈبلز ایونٹ کے اختتام پر اعصام الحق انٹرنیشنل ٹینس سے بھی ریٹاٸر ہو گٸے
آسٹریلیا نے 19ویں اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر ہدف حاصل کرلیا
انہوں نے ایک خاتون کو دیکھا اور اچانک اس پر حملہ کر کے اس کا فون چھین لیا
پاکستان کے نوجوان باکسرز عالمی سطح پر ملک کا نام روشن کر سکتے ہیں، عامر خان
بارش کے باعث 5 اوورز فی اننگ تک محدود میچ میں ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز نے سڈنی تھنڈرز کو 46 رنز کا ہدف دیا تھا
عثمان خواجہ کے خلاف کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کے تحت کارروائی بھی ممکن ہے
پولیس نے ڈونا گنگولی کی درخواست پر نامعلوم شخص کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے
امریکی حکام نے ایرانی فٹبال فیڈریشن کے صدر مہدی تاج سمیت کئی اہم شخصیات کو ویزے دینے سے انکار کردیا ہے
دونوں ٹیمیں ٹائٹل کی جنگ کے لیے راولپنڈی میں مدمقابل ہیں
پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان بھی جناح اسپورٹس کمپلیکس میں موجود تھے
پاکستانی جوڑی نے ترکی کے الپ ہروز اور میرٹ الکایہ کو 1-6 اور 4-6 سے شکست دے کر شاندار طریقے سے فائنل میں جگہ بنائی
دعویٰ کیا جارہا ہے کہ مہک ملک مبینہ طور پر پی ایس ایل ٹیم کی پہلی ٹرانس جینڈر مالک بن گئی ہیں
فائنل میں سیڈ 10 حمزہ خان کو 2-3 سے شکست کا سامنا
یہ سیریز جنوبی افریقا میں شیڈول 2027 ورلڈکپ کی تیاریوں کا حصہ ہوگی