US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
بابراعظم نے سری لنکا کے خلاف سہ فریقی سیریز کے فائنل میں آؤٹ ہوئے بغیر37 رنز بنائے اور ٹیم کی جیت میں اہم کردارادا کیا
پاکستان نے سہ فریقی سیریز کے فائنل میں سری لنکا کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز جیت لی
محمد وسیم نے فائنل میں تھائی باکسر کو شاندار مقابلے کے بعد زیر کیا
فاف ڈو پلیسی 14 برس تک آئی پی ایل سے واپستہ رہے
پاکستان نے 115 رنز کا ہدف 19 ویں اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا
کرکٹ کھیلنے والے ملک میں بطور ٹینس اسٹار نام بنانا مشکل کام تھا، اعصام الحق
ڈبلز ایونٹ کے اختتام پر اعصام الحق انٹرنیشنل ٹینس سے بھی ریٹاٸر ہو گٸے
آسٹریلیا نے 19ویں اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر ہدف حاصل کرلیا
انہوں نے ایک خاتون کو دیکھا اور اچانک اس پر حملہ کر کے اس کا فون چھین لیا
پاکستان کے نوجوان باکسرز عالمی سطح پر ملک کا نام روشن کر سکتے ہیں، عامر خان
بارش کے باعث 5 اوورز فی اننگ تک محدود میچ میں ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز نے سڈنی تھنڈرز کو 46 رنز کا ہدف دیا تھا
عثمان خواجہ کے خلاف کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کے تحت کارروائی بھی ممکن ہے
پولیس نے ڈونا گنگولی کی درخواست پر نامعلوم شخص کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے
امریکی حکام نے ایرانی فٹبال فیڈریشن کے صدر مہدی تاج سمیت کئی اہم شخصیات کو ویزے دینے سے انکار کردیا ہے
دونوں ٹیمیں ٹائٹل کی جنگ کے لیے راولپنڈی میں مدمقابل ہیں
پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان بھی جناح اسپورٹس کمپلیکس میں موجود تھے
پاکستانی جوڑی نے ترکی کے الپ ہروز اور میرٹ الکایہ کو 1-6 اور 4-6 سے شکست دے کر شاندار طریقے سے فائنل میں جگہ بنائی
دعویٰ کیا جارہا ہے کہ مہک ملک مبینہ طور پر پی ایس ایل ٹیم کی پہلی ٹرانس جینڈر مالک بن گئی ہیں
فائنل میں سیڈ 10 حمزہ خان کو 2-3 سے شکست کا سامنا
یہ سیریز جنوبی افریقا میں شیڈول 2027 ورلڈکپ کی تیاریوں کا حصہ ہوگی
پاکستان ٹیم اپنا آخری گروپ میچ 30 نومبر کو گوام کے خلاف کھیلے گی
میں انسان ہوں، کبھی کبھار ہم فیل ہوجاتے ہیں لیکن اہم چیز توجہ مرکوز کرنا ہوتا ہے، بابر اعظم
اسکالرشپ حاصل کرنے والوں میں 4 مرد اور 4 خواتین کھلاڑی شامل ہیں
قوی امکان ہے کہ اسٹارک یہ اعزاز 4 دسمبر سے شیڈول دوسرے ایشیز ٹیسٹ میں حاصل کرسکتے ہیں
کم از کم 6 کھلاڑی کوپا بولیویا کپ سے مکمل طور پر باہر ہوگئے ہیں
کھیل نوجوانوں میں ٹیم ورک، خود اعتمادی اور مثبت رویوں کو فروغ دیتے ہیں، مہمان خصوصی
پہلے میچ میں انجری کا شکار ہونے والے تجربہ کار اوپنر عثمان خواجہ بھی اسکواڈ میں شامل ہیں
سہ ملکی سیریز کے آخری لیگ میچ میں بابر اعظم سری لنکا کے خلاف بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوگئے تھے
بڈنگ میں رئیل اسٹیٹ، سولر انرجی کمپنی، امریکی و برطانوی بھی شامل
میں چاہتا ہوں کہ ٹیم کو فائنل جتاوں: اوپنر قومی ٹیم
چیمپئن شپ کی ٹائٹل فائٹ دفاعی چیمپئن محمد وسیم اور تھائی لینڈ کے باکسر کے درمیان 29 نومبر کو ہوگی
سیمی فائنل مقابلے ہفتہ کو نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے
شامل حسین بین الاقوامی فرسٹ کلاس رینکنگ میں دوسرے نمبر پر پہنچ گئے۔ بھارتی بیٹر کے کے نائر سے صرف 14 رنز پیچھے ہیں
فیفا ورلڈکپ 2025 یکم دسمبر سے 18 دسمبر تک ہوگا
ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی ٹیم مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 178 رنز بنا سکی
ہر ٹیم کو دو سالہ سائیکل میں کم از کم 12 ٹیسٹ میچ کھیلنے کی شرط برقرار رہے گی
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے انتخابات تین ممبران پر مشتمل ایک آزاد الیکشن کمیشن کی نگرانی میں کرائے جائیں گے
آئی سی سی چیف ایگزیکٹو کا کہنا ہے کہ معاہدہ پاکستان میں کرکٹ کی ترقی کا دلچسپ دور ثابت ہوگا
پاکستان ٹیم اپنے ابتدائی تینوں میچز جیت کر پہلے ہی فائنل میں رسائی حاصل کرچکی ہے
ذلت آمیز شکست نے ایک بار پھر گمبھیر کے بطور ہیڈ کوچ مستقبل پر سوالیہ نشان لگادیا ہے
قائداعظم ٹرافی میں 10 سال بعد کسی بولر نے ڈبل ہیٹ ٹرک کی ہے
ٹیسٹ میچ کے پہلے دن ہی 19 وکٹیں گر گئی تھیں، جس نے شائقین کو حیران کردیا تھا
ملزمان کرپٹو کرنسی کے ذریعے بھی غیر قانونی ٹرانزیکشنز میں ملوث پائے گئے ہیں
کرسٹیانو رونالڈو پر تین میچ کھیلنے پر پابندی عائد تھی جس میں ایک میچ میں وہ شریک نہیں ہوئے تھے
اس تاریخی کامیابی نے جنوبی افریقا کے کپتان ٹیمبا باووما کو بھی ایک منفرد مقام دلایا
پوائنٹس ٹیبل میں آسٹریلیا بدستور پہلی، جنوبی افریقا دوسری اور سری لنکا تیسری پوزیشن پر براجمان ہیں
یوں تو کرسٹیانو رونالڈو کے 5 بچے ہیں لیکن قانوناً اب تک وہ ’’کنوارے‘‘ ہیں
38 غیر ملکی باکسرز سمیت 6 پاکستان باکسرز بھی ایکشن میں ہوں گے، محمد وسیم اپنے ورلڈ ٹائٹل کا دفاع کریں گے
پاکستان نے مسلسل اپنا چوتھا گروپ میچ جیت کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی
پاکستان ٹیم اپنا چوتھا میچ 28 نومبر کو یمن اور پانچواں میچ 30 نومبر کو گوام کے خلاف کھیلے گی